• ☚ 3افراد سے اسلحہ برآمد ،5بوتل شراب پکڑی گئی
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین ‘چوہدری حسین الٰہی حلقہ پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں ‘نعمان مظہر
  • ☚ چوہدری برادران نے اجنالہ خاندان کی عزت افزائی کی ‘چوہدری مظہر اقبال
  • ☚ سانحہ نیوزی لینڈ‘ ثابت ہوا دہشتگردوں کاکوئی مذہب نہیں ہوتا:زین مظہر
  • ☚ ڈائریکٹر صوفی بلڈرز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ
  • ☚ ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں میرٹ پر داخلے کیے جا رہے ہیں
  • ☚ چیمبر کی اینول شپ مہم‘مہر طارق سعید نے لالہ موسیٰ میں ڈیسک لگایا
  • ☚ نیوزی لینڈ میں شہادتیں‘مسلمانوں کیخلاف سازش تیار کی گئی ‘ نجیب اشرف چیمہ
  • ☚ سانحہ نیوزی لینڈ‘امت مسلمہ ایک پلیٹ فارم پرجمع ہوجائے:احمد ثناءاللہ
  • ☚ عید گاہ لڑکی اغوائ‘دس افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
  • ☚ بھارت میں مسلمانوں سے نفرت میں اضافہ، کانگریس کا مودی کو سنگین نتائج کا انتباہ
  • ☚ نیب ہر کیس کھولنے کے بجائے بڑے مقدموں پر توجہ دے، 3ہفتے میں بڑی خوشخبری دوں گا، وزیراعظم
  • ☚ بھارتی عزائم کا جواب، عمران خان سے مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات
  • ☚ غداری کیس، عدالت کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشرف کا بیان ریکارڈ کرنے پر غور
  • ☚ امن فاتح ، پاکستان زندہ باد، کراچی میں PSL کی خوبصورت اختتامی تقریب، صدر، آرمی چیف، وزیراعلیٰ، گورنر، وزراء سمیت نیشنل اسٹیڈیم میں اہم شخصیا
  • ☚ میلی آنکھ نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یورپ میں اسلام فوبیا دکھائی دے رہا ہے، وزیرخارجہ
  • ☚ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی، مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے والوں کی دہشت گردی، نیوزی لینڈ، مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ، 49 شہید
  • ☚ وزیراعلیٰ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر،وزررأ اور اراکین کی تنخواہوں،مراعات میں کئی گنا اضافہ، بل منٹوں میں منظور
  • ☚ پاک فضائیہ کا طویل فاصلے تک مارکرنے والے مقامی میزائل کا کامیاب تجربہ، جے ایف 17 تھنڈر رات میں بھی ہدف کو مار سکے گا
  • ☚ سندھ طاس معاہدے پر مذاکرات ملتوی، بھارت پانی نہیں روک سکتا، پاکستانی واٹر کمشنر
  • ☚ سیکس آفنسز میں لارڈ احمد اور دو بھائیوں کی عدالت میں پیشی
  • ☚ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں نیوزی لینڈ کے شہیدوں کیلئے دعائیہ اجتماع
  • ☚ بریگزٹ توسیع کیلئے برطانیہ واضح اور جامع تجاویز پیش کرے، فرانس اور جرمنی کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ پر باعزت کمپرومائز کیا جائے، ارکان پارلیمنٹ سے تھریسا مے کی اپیل
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں مظالم، لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، کمیونٹی کی بھرپور شرکت
  • ☚ جیرمی کوربن نے یورپی یونین چھوڑنے کی حمایت کا اشارہ دیدیا
  • ☚ سوشل میڈیا فرمس اپنے پلیٹ فارمز صاف یا قانون کا سامنا کریں،ساجدجاوید
  • ☚ بریگزٹ : سینئر کنزرویٹیو ایم پی نک بولز کا سبکدوش کئے جانے سے قبل استعفیٰ
  • ☚ یورپی سفارتکاروں نے بریگزٹ موخر کرنے کیلئے شرائط اور رولز طے کرلئے
  • ☚ برمنگھم میں پولیس آپریشن کے دوران 50 سالہ شخص ہلاک
  • ☚ لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
  • ☚ وینا ملک کا بھارت میں کبھی بھی کام نہ کرنے کا اعلان
  • ☚ کامیڈی فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری
  • ☚ پاکستانی فنکارمہوش حیات کے حق میں نعرے بلند کرنے لگے
  • ☚ اداکارہ زارا شیخ کی طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی
  • ☚ پاکستان آسٹریلیا سیریز ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی
  • ☚ ٹاپ پاکستانی کرکٹرز قومی ون ڈے کپ میں شرکت نہیں کریں گے
  • ☚ ورلڈکپ کرکٹ، پاک بھارت مقابلے کے ٹکٹس کیلئے 4 لاکھ درخواستیں
  • ☚ جونٹی رہوڈز ہیوی موٹر سائیکل پر سندھ گورنر ہائوس پہنچے
  • ☚ ڈو مور کی ضرورت نہیں، پاکستان سپرلیگ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے مثبت قدم، آئی سی سی
  • آج کا اخبار

    مدینہ کی نہیں اسرائیل کی ریاست لگتی ہے، شہریوں سے فلسطینیوں جیسا سلوک ہورہا ہے، پی پی

    Published: 04-01-2019

    Cinque Terre

    اسلام آباد:سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود حکومت کا ای سی ایل میں شامل کئے گئے 172افراد کے ناموں پر نظرثانی نہ کرنا توہین عدالت کے مترادف ہے،سندھ سے 12لاکھ لوگوں کو وفاقی حکومت نے بیروزگار کردیا، یہ مدینہ کی ریاست نہیں بلکہ اسرائیل کی ریاست لگتی ہے جہاں پاکستانیوں سے فلسطینیوں جیسے سلوک ہورہا ہے، حکومت علیمہ خان، علیم خان اور جہانگیر ترین کو کیوں نہیں پکڑتی۔وفاق نے سندھ میں 12لاکھ افراد کو بیروزگار کردیا،مہنگائی عروج پر ہے ،حکومت ایف آئی اے سے ملکر اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کر رہی ہے،اوگرا نے حکومت کو تیل کی قیمت 9.50روپے کم کرنے کی تجویز دی تھی،لیکن حکومت نے صرف4.50روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے،حکومت نے چین سے 2ارب ڈالر کا قرضہ لیا،جس پر 8.50فیصد شرح سود ادا کی جائے گی،رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سٹاک ایکسچینج دنیا کی پانچ خطرناک سٹاک مارکیٹوں میں شامل ہے،وفاقی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے سندھ سے 12لاکھ افراد بے روزگار ہوچکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان اورپیپلزپارٹی کے چیف میڈیا کوآر ڈینیٹر نذیر ڈوکی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کےخلاف سپریم کورٹ کی ہدایت پر عمل نہیں کیا گیا،پی ٹی آئی منی بجٹ کیوں لے کر آرہی ہے،دو دفعہ روپے کی قدر میں کمی کی گئی اور تیل کی قیمتیں بڑھائی گئیں۔