• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    پیرس میں زرد واسکٹ مظاہرین کی پرتشدد کارروائیوں کا 8 واں ہفتہ، کریک ڈائون پر غور

    Published: 09-01-2019

    Cinque Terre

    لندن(:پیرس میں زرد واسکٹ مظاہرین کی پرتشدد کارروائیاں 8ویں ہفتہ میں داخل ہوگئی ہیں جس کے بعد اب حکومت نے مظاہرین کے خلاف کریک ڈائون پر غور شروع کردیاہے۔وزیر اعظم ایڈوارڈ فلپ نے اگلے ہفتے کے دن 80ہزا ر پولیس اہلکاروں کو حرکت میں لانے کااعلان کردیاہے ۔ انھوں نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری طورپر اپنا احتجاج رجسٹر نہ کرانے والے مظاہرین پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ایک سابق پروفیشنل باکسر نے حالیہ احتجاج کے دوران مبینہ طورپر ایک پولیس اہلکار کو مکے اورلاتیں ماریں، حکام کاکہنا ہے کہ اس کو حراست میں لے لیاگیاہے۔ فرانسیسی میڈیا نے مشتبہ شخص کی شناخت کرسٹوف ڈیٹنگر کے نام سے ظاہر کی ہے۔پولیس اہلکار کو مارتے وقت ملزم کی فلم بنائی گئی اور وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق 37سالہ سابق باکسر لائٹ اورہیوی ویٹ کٹیگری میں فرانس کا چمپئن تھا۔ اس کے سابق کوچ لائورنٹ بائوچر نے فرانس کے انٹر ریڈیو سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں وہآپے سے باہر ہوگیاتھا،لوگ ہیجان میں مبتلا ہوجاتے ہیں میں خود بھی ایسا ہوجاتاہوں، خود کو پولیس کے سپرد کرنے سے قبل ایک ویڈیو پیغام ملزم نے اپنی غلطی کااعتراف کیا لیکن کہا کہ پولیس نے ان پراور ان کی اہلیہ پر آنسو گیس پھینکی تھی جس پر اپنا دفاع کرنے کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس نے کہا کہ میرے دل میں بھی دوسرے لوگوں جیسا غصہ بھرا ہواہے، میں ان تمام صدور وزرائے اعظم اوروزرا کو دیکھ رہاہوں جو خود اپنا پیٹ بھر رہے ہیں، لیکن کوئی مثال قائم کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ صرف ہم ہی لوگ ہیں جو چھوٹے لوگ ہیں جنھیں بوجھ برداشت کرنا پڑرہاہے۔ فرانسیسی عوام میں دل وجان کے ساتھ آپ کے ساتھ ہوں،ہمیں پرامن طریقے سے جدوجہد جاری رکھنی چاہئے،وہ وسطی پیرس میں ہفتہ کو کم از کم 2 جگہ لڑائی میں ملوث پایاگیا ہے، ایک ویڈیو میں وہ ایک پولیس اہلکار کو قومی اسمبلی کے قریب پل کے پاس مکے لگاتا دیکھا جاسکتاہے جبکہ پولیس اہلکار اپنی شیلڈ سے خود کو بچانے کی کوشش کررہاہے ، ایک دوسری ویڈیو میں وہ سیاہ ہیٹ اور دستانے پہنے زمین پر گرے ہوئے ایک پولیس اہلکار کو ٹھوکریں مارتا نظر آرہاہے۔ ملزم کی فوری شناخت کرلی گئی تھی لیکن پیر کو اس کی واپسی تک اسے آزاد چھوڑے رکھا گیا،ڈیٹنگر جب پیرس کے جنوبی نواحی علاقے میںباکسنگ میں حصہ لیتاتھا تو ’’جپسی آف میسی‘‘ کے نام سے مشہور تھا۔بہت سے مظاہرین نے اس کی تعریف کی ہے اور اس کی جرات اور حوصلے کو سراہا اور مظاہرین کے ساتھ بیدردی کاسلوک کرنے پر پولیس پر تنقید کی ہے ۔وزیر داخلہ کرسٹوف کاسٹینر کے اندازے کے مطابق ہفتہ کوپورے فرانس میں 50ہزار مظاہرین کاتخمینہ لگایاہے جبکہ پیرس میں پولیس اہلکاروں کی تعداد ساڑھے 3ہزار تھی۔