• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    ڈرونز پروازکیلئے سخت قوانین کے باوجود گیٹ وک واقعے نے سوالات اٹھادیئے

    Published: 10-01-2019

    Cinque Terre

    لندن (نیوز ڈیسک) کرسمس کے موقع پر گیٹ وک ایئرپورٹ پر ڈرونز طیارہ نظر آنے کے بعد تعطیلات منانے کیلئے سفر کا ارادہ رکھنے والے ہزاروں افراد مشکل میں پھنس گئے تھے اور گیٹ وک ایئرپورٹ ہر طرح کی پروازوں کیلئے بند کردیا گیا تھا، سن نے یہ خبر دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ ڈرونز طیارے کیلئے کتنے خطرناک ہیں اور ہوائی اڈے کیوں بند کردیئے جاتے ہیں، ڈرونز کیلئے پرواز کے حوالے سے موجود سخت قوانین کے باوجود اس طرح کا واقعہ ہوجانے سے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ اخبار کے مطابق طیارے کے قریب فضا میں پہنچنے والی کوئی بھی شے طیارے کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، ڈرونز حجم اور سائز کے اعتبار سے مختلف وزن اور سائز کے ہوتے ہیں لیکن یہ طیاروں کیلئے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں، گزشتہ سال 30جولائی کو ہونے والے واقعے کے بعد نئے قوانین نافذ کئے گئے ہیں، جن کے تحت اب ڈرونز 400 فٹ سے زیادہ بلندی اور ایئرپورٹ کی حدود میں 0.6میل کے دائرے میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ ان قوانین کی خلاف ورزی کرنے یا انھیں نظر انداز کرنے والے ڈرونمالکان کو 5سال قید کی سزا کے علاوہ ان پر لامحدو د جرمانہ عائد کیا جاسکے گا یا یہ دونوں سزائیں بھی دی جاسکیں گی۔ ڈرونز کے نہ صرف یہ کہ طیاروں سے ٹکرانے کا خطرہ ہوتا ہے بلکہ اس سے طیاروں کی ریڈیو فریکوئنسی میں بھی خلل پڑسکتا ہے اور ایسی صورت میں طیارے پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہوسکتے ہیں، جس کے نتیجے میں طیارہ گر کر تباہ ہوسکتا ہے۔ پائلٹس نے ڈرونز سے طیارے کے انجن پر پڑنے والے دیگر منفی اثرات کا بھی پتہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے لیکن اس پر اخراجات بہت زیادہ آئیں گے۔