• ☚ 3افراد سے اسلحہ برآمد ،5بوتل شراب پکڑی گئی
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین ‘چوہدری حسین الٰہی حلقہ پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں ‘نعمان مظہر
  • ☚ چوہدری برادران نے اجنالہ خاندان کی عزت افزائی کی ‘چوہدری مظہر اقبال
  • ☚ سانحہ نیوزی لینڈ‘ ثابت ہوا دہشتگردوں کاکوئی مذہب نہیں ہوتا:زین مظہر
  • ☚ ڈائریکٹر صوفی بلڈرز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ
  • ☚ ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں میرٹ پر داخلے کیے جا رہے ہیں
  • ☚ چیمبر کی اینول شپ مہم‘مہر طارق سعید نے لالہ موسیٰ میں ڈیسک لگایا
  • ☚ نیوزی لینڈ میں شہادتیں‘مسلمانوں کیخلاف سازش تیار کی گئی ‘ نجیب اشرف چیمہ
  • ☚ سانحہ نیوزی لینڈ‘امت مسلمہ ایک پلیٹ فارم پرجمع ہوجائے:احمد ثناءاللہ
  • ☚ عید گاہ لڑکی اغوائ‘دس افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
  • ☚ بھارت میں مسلمانوں سے نفرت میں اضافہ، کانگریس کا مودی کو سنگین نتائج کا انتباہ
  • ☚ نیب ہر کیس کھولنے کے بجائے بڑے مقدموں پر توجہ دے، 3ہفتے میں بڑی خوشخبری دوں گا، وزیراعظم
  • ☚ بھارتی عزائم کا جواب، عمران خان سے مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات
  • ☚ غداری کیس، عدالت کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشرف کا بیان ریکارڈ کرنے پر غور
  • ☚ امن فاتح ، پاکستان زندہ باد، کراچی میں PSL کی خوبصورت اختتامی تقریب، صدر، آرمی چیف، وزیراعلیٰ، گورنر، وزراء سمیت نیشنل اسٹیڈیم میں اہم شخصیا
  • ☚ میلی آنکھ نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یورپ میں اسلام فوبیا دکھائی دے رہا ہے، وزیرخارجہ
  • ☚ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی، مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے والوں کی دہشت گردی، نیوزی لینڈ، مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ، 49 شہید
  • ☚ وزیراعلیٰ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر،وزررأ اور اراکین کی تنخواہوں،مراعات میں کئی گنا اضافہ، بل منٹوں میں منظور
  • ☚ پاک فضائیہ کا طویل فاصلے تک مارکرنے والے مقامی میزائل کا کامیاب تجربہ، جے ایف 17 تھنڈر رات میں بھی ہدف کو مار سکے گا
  • ☚ سندھ طاس معاہدے پر مذاکرات ملتوی، بھارت پانی نہیں روک سکتا، پاکستانی واٹر کمشنر
  • ☚ سیکس آفنسز میں لارڈ احمد اور دو بھائیوں کی عدالت میں پیشی
  • ☚ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں نیوزی لینڈ کے شہیدوں کیلئے دعائیہ اجتماع
  • ☚ بریگزٹ توسیع کیلئے برطانیہ واضح اور جامع تجاویز پیش کرے، فرانس اور جرمنی کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ پر باعزت کمپرومائز کیا جائے، ارکان پارلیمنٹ سے تھریسا مے کی اپیل
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں مظالم، لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، کمیونٹی کی بھرپور شرکت
  • ☚ جیرمی کوربن نے یورپی یونین چھوڑنے کی حمایت کا اشارہ دیدیا
  • ☚ سوشل میڈیا فرمس اپنے پلیٹ فارمز صاف یا قانون کا سامنا کریں،ساجدجاوید
  • ☚ بریگزٹ : سینئر کنزرویٹیو ایم پی نک بولز کا سبکدوش کئے جانے سے قبل استعفیٰ
  • ☚ یورپی سفارتکاروں نے بریگزٹ موخر کرنے کیلئے شرائط اور رولز طے کرلئے
  • ☚ برمنگھم میں پولیس آپریشن کے دوران 50 سالہ شخص ہلاک
  • ☚ لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
  • ☚ وینا ملک کا بھارت میں کبھی بھی کام نہ کرنے کا اعلان
  • ☚ کامیڈی فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری
  • ☚ پاکستانی فنکارمہوش حیات کے حق میں نعرے بلند کرنے لگے
  • ☚ اداکارہ زارا شیخ کی طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی
  • ☚ پاکستان آسٹریلیا سیریز ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی
  • ☚ ٹاپ پاکستانی کرکٹرز قومی ون ڈے کپ میں شرکت نہیں کریں گے
  • ☚ ورلڈکپ کرکٹ، پاک بھارت مقابلے کے ٹکٹس کیلئے 4 لاکھ درخواستیں
  • ☚ جونٹی رہوڈز ہیوی موٹر سائیکل پر سندھ گورنر ہائوس پہنچے
  • ☚ ڈو مور کی ضرورت نہیں، پاکستان سپرلیگ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے مثبت قدم، آئی سی سی
  • آج کا اخبار

    ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کی حلف برداری‘ چوہدری الیاس نے حلف لیا

    Published: 11-01-2019

    Cinque Terre

    گجرات (سٹی رپورٹر) ٹریول ا یجنٹس ایسوسی ایشن2019ء کی سالانہ تقریب حلف برداری میں صدر بار چوہدری الیاس چیچی ایڈووکیٹ نے نومنتخب صدر عبدالرؤف براؤ ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری خرم رفیع ،طاہر ابراہیم وائس پریذیڈنٹ ، ملک عمران آصف فنانس سیکرٹری سے حلف لیا اس موقع پر بار ممبران ،ٹریول ا یجنٹس ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران وممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں چوہدری مسعوداختر ایڈووکیٹ،علی سفیان چن سیکرٹری گجرات بار، سید علی عمران شاہ چیئرمین گجرات لاء کالج ، سید واثق علی ایڈووکیٹ ، قاضی ظفر اللہ خاں ایڈووکیٹ ،عمران خان ایڈووکیٹ کے علاوہ TAAG ممبران میں شیخ عدنان پرویز غنی، سید آصف رضا نقوی ،سید بلال حیدر ، عبدالقیوم مرزا ،حسن عادل ،چوہدری محمدعدیل ،چوہدری رضوان دلدار ،احتشام دلدار ، وسیم قذافی ، چوہدری محسن نواز ، حبیب الرحمن ،حسن مٹو سیکرٹری جم خانہ ، سیف الرحمن کھوکھر، عدنان اقبال مکی ، عامر چوہدری ، صدر صدر گجرات پریس کلب راجہ تیمور طارق ، مرتضیٰ خالد ، اسامہ منیر بٹ ، چوہدری احسان اللہ ،ملک احسان الٰہی، سید علی معظم، بشارت ڈار ، محمدعلی ، شہزاد احمد،چوہدری حسن مظہر ،تصور حسین ،چوہدری منیرعلی رشید، چوہدری عامرورک ، عبداللطیف بٹ،احسان اللہ بٹ کے علاوہ دیگر معززین کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔۔