• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    چوہدری شمشاد اللہ ملہی کی حمایت میں طارق جاوید وڑائچ کے دفتر میں اکٹھ ‘وکلا کی بھر پور شرکت

    Published: 11-01-2019

    Cinque Terre

    گجرات(چیف رپورٹر)گجرات بار کا وقار ومفاد اول تریجی سابقہ وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل چوہدری طارق جاوید وڑائچ ایڈووکیٹ کی قیادت میں سابقہ صدرو سمیت سینئر و جونیئر وکلاء کی امیدوار برائے صدر گجرات بار شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے گجرات بار کے وقار بلند کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم پر جمع تفصیلات کے مطابق سابقہ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل و سابقہ صدر گجرات بار چوہدری طارق جاوید وڑائچ ایڈووکیٹ کے دفتر میں امیدوار برائے صدر گجرات بار چوہدری شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ کی حمایت میں اکٹھ ہوا جس میں سابقہ صدور سمیت سنیئر و جونیئر وکلاء نے ریکارڈ شرکت کرتے ہوئے شمشاد اللہ ملہیٰ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھر پور اور مکمل حمایت کا اعلان کر دیا حمایت کا اعلان کر نے والوں میں سابقہ صدر وگجرات بار میں چوہدری رفیق احمد وڑائچ ایڈووکیٹ ،چوہدری بدالسلام وڑائچ ایڈووکیٹ،حاجی جاوید اختر ایڈووکیٹ(لاء منسٹر آزاد جموں کشمیر)،چوہدری محمد اسلم آف لنگے ایڈووکیٹ،سینئر وکلاء میں کرنل ایاز احمد وڑائچ ایڈووکیٹ ،عیسیٰ خاں ساہی ایڈووکیٹ،بشیر احمد وڑائچ ایڈووکیٹ (آف متہ)،چوہدری احمد خاں ایڈووکیٹ،بیر سٹر سید ندیم ثقلین ایڈووکیٹ،سید اکبر پاشا ایڈووکیٹ،چوہدری ممتاز احمد خاں ایڈووکیٹ،چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ،چوہدری افضال آصف ایڈووکیٹ،چوہدری محمد شریف کنگ ایڈووکیٹ،شفقت اللہ سیف وڑائچ ایڈووکیٹ،شفقت اللہ بٹ ایڈووکیٹ،چوہدری سہیل امجد ایڈووکیٹ،جونیئر وکلاء میں نیئر فرید وڑائچ ایڈووکیٹ،چوہدری عمران لطیف ایڈووکیٹ،چوہدری عمران نصیر سندھو ایڈووکیٹ،چوہدری قیصر بشیر کھوکھر ایڈووکیٹ،مہر عثمان امجد ایڈووکیٹ،عبدالرؤف وڑائچ ایڈووکیٹ آف رامکے ،راجہ فیض اللہ ایڈووکیٹ،وسیم عباس انصاری ایڈووکیٹ،التمش حمید بٹ ایڈووکیٹ،ندیم انجم قریشی ایڈووکیٹ،سہیل احمد وڑائچ ایڈووکیٹ،ربیع خالد وزیر آبادی ،سید طیب علی ایڈووکیٹ،مس فریسہ خالد وزیر آبادی ،مس ثوبانہ مسعود ایڈووکیٹ،شعیب بٹ ایڈووکیٹ،چوہدری قاسم جاوید ایڈووکیٹ ،چوہدری غلام قمر ایڈووکیٹ سمیت دیگر سینکڑوں وکلاء شامل تھے حمایتی تقریب میں سینئر و جونئیر وکلاء کی بھر کثیر تعداد شامل تھی ۔