• ☚ چوہد ری اخلاق وڑائچ کا گرین گجرات مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ
  • ☚ اسد عمر کا مستعفی ہونا حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے : عبد الغنی سندھو
  • ☚ چوہدری سلیم سرور جوڑا کا کڈنی سنٹر کا دورہ‘ پرتپاک خیر مقدم
  • ☚ میاں محمد ارشد بانٹھ کی وفات پر مختلف مکاتب فکر کا اظہار تعزیت
  • ☚ چوہدری طاہر مانڈہ کی کامیابی ن لیگ پر اعتماد کا اظہار ہے:جاویدبٹ
  • ☚ کنجاہ :سیٹھ فضل حسین کی اہلیہ کا ختم قل‘ ممتاز شخصیات کی شرکت
  • ☚ گجرات بار کے سابق صدر چوہد ری رخسار کے بھائی چوہدری افضال بیدری سے قتل
  • ☚ چوہدری برادران گجرات کی تعمیرو ترقی کے ضامن ہیں:نصر اللہ کھوکھر
  • ☚ کرپشن سے جڑ سے اکھاڑے بغیر ترقی ممکن نہیں: حسین عباس
  • ☚ اسمال اسٹیٹ ایریا کیساتھ سوتیلا پن بند کیا جائے:یاسر طارق بٹ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا دواساز کمپنیوں کیخلاف کریک ڈائون
  • ☚ استعفیٰ دیا نہ کہیں جارہا ہوں، IMF سے اصولی اتفاق ہوگیا، اسدعمر
  • ☚ مہنگائی بڑھ گئی، برآمدات کم، وجوہ کا جائزہ لے رہے ہیں، 6 ماہ میں بہتری ہوگی، مشیر تجارت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ لندن: مظاہرین کا مظفرآباد میں ماحولیات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ ماحولیاتی آلودگی کیخلاف احتجاج جاری، مرکزی شاہراہیں بند، عوام کو شدید مشکلات، 300 مظاہرین گرفتار
  • ☚ انگلینڈ میں لینڈلارڈز پر کسی غلطی کے بغیر کرایہ دار سے مکان خالی کرانے پر پابندی
  • ☚ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مسئلہ کشمیر دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، عبدالرشید ترابی
  • ☚ برطانیہ میں بین المذاہب کمیونٹیز آباد ہیں، سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، افضل خان کیٹ گرین واجد خان
  • ☚ ہمارا نصب العین روشنی سب کیلئے، موتیا کے مفت آپریشنز کے ذریعے غریبوں کی دنیا روشن کرتے ہیں، عبدالرزاق ساجد
  • ☚ شرپسندوں کے عزائم اتحاد سے ناکام بنائیں گے، ویسٹ مڈلینڈز میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، اینڈی سٹریٹ
  • ☚ تھریسامے کو اگلے ماہ اپنا عہدہ چھوڑ دینا چاہئے، ڈنکن سمتھ کا مشورہ
  • ☚ عمران خان کے خلاف کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، چوہدری شجاعت
  • ☚ ہالی ووڈ فلم سیریز’ایونجرز‘ کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار
  • ☚ آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
  • ☚ نورا فتیحی ماہرہ خان کی فلم ’سپراسٹار‘ میں جلوہ گر ہوں گی
  • ☚ معروف اداکارہ حنا دلپزیر شاعرہ بن گئیں
  • ☚ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی
  • ☚ ایم ڈی مقرر کرنے کی منظوری نہیں لی،احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام
  • ☚ گورننگ بورڈ کا اقدام چیئرمین پی سی بی کیخلاف اعلان عدم اعتماد،سیٹھی
  • ☚ غلط فہمی میں کوئی نہ رہے، ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں رکاوٹ نہیں آئے گی، احسان مانی
  • ☚ سری لنکا سے سیریز کیلئے پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم کااعلان
  • ☚ انگلینڈ کو ورلڈکپ جیتنے کا یقین، بورڈ جشن کی تیاری کرنے گا
  • آج کا اخبار

    ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘

    Published: 08-02-2019

    Cinque Terre

    ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کہا کہ وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ہے ، جب کیبینٹ میٹنگ میں کام اور کارکردگی کچھ نہ ہو تو وزیرِ جھوٹ و خرافات کو ہر روز جھوٹ ہی بولنا پڑتا ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ مطالبہ کرتی ہیں کہ نیب کو مطلوب ملزم عمران خان کو وزیرِاعظم کے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ نیب کو عمران خان کو ہیلی کاپٹر کیس میں بلانا چاہیے، علیمہ باجی کیس میں گرفتارکرنا چاہیے جو عمران خان کی بےنامی دار ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کو 120 دن تک نیب کی حراست میں رہنا چاہیے، اُس کے بعد کسی اور کا استعفا مانگنا چاہیے۔ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ ترجمانوں اور چوروں کی بارات بھرتی کر لی گئی ہے کیونکہ مقصد زیادہ سے زیادہ جھوٹ بولنا ہے، اب ان ترجمانوں کے درمیان جھوٹ بولنے کا مقابلہ جاری ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ جس تیزی سے حکومت کی زبان چلتی ہے، اتنی ہی تیزی سے حکومت چلا کے دکھائیں، انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف آج اپنی مرضی کوٹ لکھ پت جیل گئے ہیں ۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جس نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اور دہشت گردوں کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر مقابلہ کیا وہ اِس نالائق، نااہل اور جھوٹی حکومت سے علاج کی بھیک نہیں مانگیں گے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سچ یہ ہے کہ ترجمانوں کے پاس اپنی حکومت کی کارکردگی بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے، اس لیے صرف نواز شریف اور شہباز شریف پر سیاست کی جا رہی ہے۔