• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ 8 کروڑ افراد کیلئے مفت علاج، اسکیم کا آغاز، صحت کارڈ کے تحت غریب خاندان 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک کا علاج حکومتی خرچے پر کراسکے گا، وزیراعظم
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ جرمن فوج میں مسلم آئمہ کی تقرری کیلئے مشاورت
  • ☚ حکومت پاکستان نے الطاف حسین کیخلاف مقدمات کی پیروی کے واجبات ادا کر دیئے
  • ☚ یورپی رہنمائوں کو بیک سٹاپ میں تبدیلی پر قائل کرلوں گی، تھریسامے، وزیراعظم برسلز پہنچ گئیں
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو دوسری ماں قرار دے دیا
  • ☚ ماضی میں سلمان خان کے سہارا دینے پرشاہ رخ خان آج بھی آبدیدہ
  • ☚ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • ☚ دبئی میں دوسرا ون ڈے پاکستان ویمن ٹیم نے جیت لیا
  • ☚ ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع
  • آج کا اخبار

    بریگزٹ میں دو ماہ کی تاخیر اور قانون سازی کیلئے کیبنٹ منسٹرز کے خفیہ مذاکرات

    Published: 08-02-2019

    Cinque Terre

    لندن : کیبنٹ منسٹرز بریگزٹ میں دو ماہ کی تاخیر اور قانون سازی کیلئے خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں۔ یہ انکشاف برطانوی اخبار مرر نے اپنی رپورٹ میں کیا۔ وہ تھریسا مے کی بریگزٹ ڈیل کامنز سے منظور ہونے کے بعد قانون سازی کیلئے گریس پیریڈ کے خواہاں ہیں کیونکہ اضافی وقت حاصل کئے بغیر وہ یورپی یونین سے علیحدگی کیلئے ضروری قانون سازی کو مکمل نہیں کر سکیں گے۔ کسی بھی قسم کی تاخیر کیلئے یورپی یونین کی منظوری لازمی ہے۔ طے شدہ تاریخ 29 مارچ 2019 میں صرف 51 دن باقی ہیں اورمنسٹرز کھلے عام بریگزٹ میں تاخیر کے مطالبات کررہے ہیں۔ فارن سیکرٹری نے اعتراف کیا ہے کہ ایم پیز کو قانون سازی مکمل کرنے کیلئے اضافی وقت کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ ڈیلی ٹیلی گراف اور ڈیلی میل نے رپورٹ دی ہے کہ منسٹرز آٹھ ہفتے تاخیر کی باتیں کررہے ہیں اور وہ بریگزٹ کی تاریخ بڑھا کر 24 مئی کرنے کے خواہاں ہیں۔ بریگزٹ کی تاریخ میں توسیع کے مطالبات کے دوران برطانوی وزیراعظم تھریسا مے بارڈر کا تنازع حل کرنے کے سلسلے میں ناردرن آئرلینڈکے دورے پر ہیں۔ جہاں وہ سن فن کے علاوہ حکمراں اتحادی جماعت ڈی یو پی (ڈیموکریٹک یونائٹیڈ پارٹی) اور ٹوریز رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گی۔ ان کا یہ دورہ بیک سٹاپ پر ڈیڈ لاک کے خاتمے اور بریگزٹ پلان کی کابینہ سے منظوری کی کوششوں کا حصہ ہے۔ تھریسا مے کےپلان میں بیک سٹاپ کو انشورنس پالیسی کی حیثیت حاصل ہے لیکن اس پر انہیں اپوزیشن پارٹیز اور اپنے ٹوری ساتھیوں کی مخالفت کا بھی سامنا ہے۔ تھریسا مے کو امید ہے کہ وہ یورپی یونین کے لیڈرز ژاں کلاڈ جنکر، ڈونلڈ ٹسک اور انتونیو تیجانی کو ٹائم لمٹ بڑھانے اور بیک سٹاپ کے متبادل انتظامات کیلئے آمادہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گی۔ وہ ان یورپی چیفس سے مذاکرات کیلئے برسلز کا سفر کریں گی۔ تھریسا مے کو یقین ہے کہ ایم پیز 14 فروری کو ان کی ڈیل کی منظوری دے دیں گے۔ دوسری جانب یورپی یونین چیفس نے واشگاف انداز میں کہا ہے کہ وہ بیک سٹاپ پر مذاکرات کو اوپن نہیں کریں گے۔