• ☚ چوہد ری اخلاق وڑائچ کا گرین گجرات مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ
  • ☚ اسد عمر کا مستعفی ہونا حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے : عبد الغنی سندھو
  • ☚ چوہدری سلیم سرور جوڑا کا کڈنی سنٹر کا دورہ‘ پرتپاک خیر مقدم
  • ☚ میاں محمد ارشد بانٹھ کی وفات پر مختلف مکاتب فکر کا اظہار تعزیت
  • ☚ چوہدری طاہر مانڈہ کی کامیابی ن لیگ پر اعتماد کا اظہار ہے:جاویدبٹ
  • ☚ کنجاہ :سیٹھ فضل حسین کی اہلیہ کا ختم قل‘ ممتاز شخصیات کی شرکت
  • ☚ گجرات بار کے سابق صدر چوہد ری رخسار کے بھائی چوہدری افضال بیدری سے قتل
  • ☚ چوہدری برادران گجرات کی تعمیرو ترقی کے ضامن ہیں:نصر اللہ کھوکھر
  • ☚ کرپشن سے جڑ سے اکھاڑے بغیر ترقی ممکن نہیں: حسین عباس
  • ☚ اسمال اسٹیٹ ایریا کیساتھ سوتیلا پن بند کیا جائے:یاسر طارق بٹ
  • ☚ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 207 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا دواساز کمپنیوں کیخلاف کریک ڈائون
  • ☚ استعفیٰ دیا نہ کہیں جارہا ہوں، IMF سے اصولی اتفاق ہوگیا، اسدعمر
  • ☚ سکاٹش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان چل بسے
  • ☚ معدومیت کے خلاف بغاوت،پولیس مظاہرین کے خلاف حرکت میں آگئی
  • ☚ تھریسامے کی ایم پیز کو ہدایت دینے کی بجائے10کے ریس میں شرکت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ لندن: مظاہرین کا مظفرآباد میں ماحولیات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ ماحولیاتی آلودگی کیخلاف احتجاج جاری، مرکزی شاہراہیں بند، عوام کو شدید مشکلات، 300 مظاہرین گرفتار
  • ☚ انگلینڈ میں لینڈلارڈز پر کسی غلطی کے بغیر کرایہ دار سے مکان خالی کرانے پر پابندی
  • ☚ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مسئلہ کشمیر دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، عبدالرشید ترابی
  • ☚ برطانیہ میں بین المذاہب کمیونٹیز آباد ہیں، سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، افضل خان کیٹ گرین واجد خان
  • ☚ ہمارا نصب العین روشنی سب کیلئے، موتیا کے مفت آپریشنز کے ذریعے غریبوں کی دنیا روشن کرتے ہیں، عبدالرزاق ساجد
  • ☚ عائشہ عمر نے ٹی وی پر ایک بار پھر اداکاری کی ٹھان لی
  • ☚ سجل علی کی بہن اداکارہ صبورعلی نے خودکشی کی خبروں پر خاموشی توڑدی
  • ☚ لیجنڈ اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے
  • ☚ ہالی ووڈ فلم سیریز’ایونجرز‘ کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار
  • ☚ آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
  • ☚ عرب امارات نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
  • ☚ کسی کھلاڑی کو ٹرمپ کارڈ قرار نہیں دے سکتے،معین خان
  • ☚ میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا، شعیب ملک، وسیم اکرم سے موازنہ درست نہیں، شاہین آفریدی
  • ☚ ایم ڈی مقرر کرنے کی منظوری نہیں لی،احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام
  • ☚ گورننگ بورڈ کا اقدام چیئرمین پی سی بی کیخلاف اعلان عدم اعتماد،سیٹھی
  • آج کا اخبار

    پابندی کے باوجود بسنت بازی ،گجرات سٹی ایریامیں چھاپے ،جشن منانے والے پکڑے گئے

    Published: 10-02-2019

    Cinque Terre

    گجرات(چیف کرائم رپورٹر) پابندی کے باوجود گجرات میں بسنت منانے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ، سٹی ایریا میں پولیس کے چھاپے ، جناح روڈ پر پتنگ بازی کے ساتھ اونچی آواز میں ڈیک لگا کر جشن منانے والے بھی پکڑے گئے ، مقدمات درج ، ڈی پی او گجرات سید علی محسن کو اطلاع ملی کہ سٹی گجرات کے کچھ علاقوں میں پابندی کے باوجود بسنت منائی جا رہی ہے ، جس کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئیں ، ڈی ایس پی سٹی حافظ امتیاز احمد کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن لالہ ظفر اور انچارج شاہدولہ چوکی اے ایس آئی ذوالفقار نے معہ نفری مخبر کی اطلاع پر جناح روڈ پر حیوانات ہسپتال کے قریب چھاپہ مار کر 6 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ، پولیس کے مطابق یہ افراد پابندی کے باوجود پتنگ بازی کر رہے تھے اور اس کے ساتھ اونچی آواز میں ڈیک لگا کر ڈانس بھی کر رہے تھے ، تھانہ بی ڈویژن پولیس نے اے ایس آئی ذوالفقار کی مدعیت میں ارسلان راجپوت سکنہ خواجگان ، ملک شمائل سکنہ بوڑا والا کھوہ گجرات ، ابرار ولد زاہد سلیم سکنہ قمر سیالوی روڈ ، عثمان راجہ ولد محمود اختر سکنہ علی پورہ ، حسنین بٹ سکنہ پرنس چوک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ دوسرے واقعہ میں اے ایس آئی شاہد نعیم نے ماہنہ چوک میں چھاپہ مار کر یاسر بٹ ولد اللہ دتہ سکنہ ماہنہ چوک کو گلی میں پتنگ بازی کرتے گرفتار کر لیا ، پولیس نے 12 پتنگیں برآمد ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا جبکہ ایس آئی وحید نواز نے معہ نفری حسن چوک میں چھاپہ مار کر علی اکبر مہر ولد شوکت مہر سکنہ نور پور شرقی کو پتنگ بازی کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔