• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ 8 کروڑ افراد کیلئے مفت علاج، اسکیم کا آغاز، صحت کارڈ کے تحت غریب خاندان 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک کا علاج حکومتی خرچے پر کراسکے گا، وزیراعظم
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ جرمن فوج میں مسلم آئمہ کی تقرری کیلئے مشاورت
  • ☚ حکومت پاکستان نے الطاف حسین کیخلاف مقدمات کی پیروی کے واجبات ادا کر دیئے
  • ☚ یورپی رہنمائوں کو بیک سٹاپ میں تبدیلی پر قائل کرلوں گی، تھریسامے، وزیراعظم برسلز پہنچ گئیں
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو دوسری ماں قرار دے دیا
  • ☚ ماضی میں سلمان خان کے سہارا دینے پرشاہ رخ خان آج بھی آبدیدہ
  • ☚ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • ☚ دبئی میں دوسرا ون ڈے پاکستان ویمن ٹیم نے جیت لیا
  • ☚ ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع
  • آج کا اخبار

    حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب

    Published: 10-02-2019

    Cinque Terre

    لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی سول سروس کے سابق سربراہ لارڈ باب نے کہا ہےکہ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کر رہی ہے۔ برطانوی اخبار مرر کے مطابق لارڈ باب کرس لیک نے یہ انتہائی الرٹ تھریسامے سے نوڈیل کو خارج ازامکان قرار دینے، دوسرے ریفرنڈم کی کال اور تباہی کو روکنے کے مطالبے کے ساتھ کیا ہے اور یہ تھریسامے کو برسلز میں مذاکرات کے باوجود مزید تعطل کا سامنا ہے۔ انہوں نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ ضروری ہے حکومت اب اس کو روک سکتی ہے۔ میرے خیال میں وہ کہہ سکتے ہیں جو ہم سوچتے ہیں کیونکہ کابینہ کے بہت سارے ارکان پہلے ہی نجی طور پر یہ کہہ چکے ہیں کہ نوڈیل بریگزٹ حقیقی یا موثر متبادل نہیں ہمیں سڑکوں پر فسادات کی تیاری نہیں کرنی چاہئے جیسا کہ اس وقت ہم کر رہے ہیں۔ مجھے آپ کو بتانا ہے کہ بہت سارے سول سرونٹس اور لوکل گورنمنٹ ورکرز ان کاموں کے لئے نمایاں وقت خرچ نہیں کر رہے جن کے لئے ان کو ادائیگی کی جاتی ہے بلکہ وہ اس امکان کے لئے کام کر رہے ہیں۔ تھریسامے کو اپنی بریگزٹاور اپنی قیادت میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑسکتی ہے۔ لارڈ باب کا کہنا تھا کہ ہمیں سڑکوں پر فسادات کی تیاری نہیں کرنی چاہئے جو اس وقت ہم کررہے ہیں اگر برطانیہ بغیر ڈیل کے یورپی یونین چھوڑتا ہے تو پیپلز ووٹ کمپین فار اے سکینڈ ریفرنڈم نے آج شائع کیا ہے کہ برطانیہ 21 طریقوں سے متاثر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے ای یو سے مستقل تعلقات کے بارے میں کلیدی عناصر واضح نہیں۔ حکومت کے مناسب کارگر ہونے کے لئے اس بارے میں مناسب مفاہمت ضروری ہے کہ مستقبل میں فضائی سفر کا ریگولیشن اور منشیات، ڈیٹٓ اور کرمنل ریکارڈز کی شیئرنگ اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے تعاون جیسے مسائل سے کس طرح نمٹا جائے گا۔ برطانیہ قانونی ڈیڈلائن کی جانب منقسم اور بے سمت ہے کوئی آئیڈیا نہیں کہ اس کے گزر جانے کے بعد کیا ہوگا۔ ایک ذمہ دار حکومت کو ہمارے خدشات تسلیم کرنا چاہئے ہم ایسے سفر پر چلنے کے لئے تیار نہیں جو کہاں ختم ہوگا ہم نہیں جانتے۔ ہمیں صورتحال کو اس وقت تک اور یہ جانے بغیر نہیں چھوڑنا چاہئے کہ ہم کہاں جارہے ہیں اگر ہم ایسا کرتے ہیں تو صرف یہ امکان ہے کہ ہمارے ملک کے وسائل، توانائی اور ٹیلنٹ آنے والے بہت برسوں کے لئے بریگزٹ استعمال کرے گا۔