• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ 8 کروڑ افراد کیلئے مفت علاج، اسکیم کا آغاز، صحت کارڈ کے تحت غریب خاندان 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک کا علاج حکومتی خرچے پر کراسکے گا، وزیراعظم
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ جرمن فوج میں مسلم آئمہ کی تقرری کیلئے مشاورت
  • ☚ حکومت پاکستان نے الطاف حسین کیخلاف مقدمات کی پیروی کے واجبات ادا کر دیئے
  • ☚ یورپی رہنمائوں کو بیک سٹاپ میں تبدیلی پر قائل کرلوں گی، تھریسامے، وزیراعظم برسلز پہنچ گئیں
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو دوسری ماں قرار دے دیا
  • ☚ ماضی میں سلمان خان کے سہارا دینے پرشاہ رخ خان آج بھی آبدیدہ
  • ☚ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • ☚ دبئی میں دوسرا ون ڈے پاکستان ویمن ٹیم نے جیت لیا
  • ☚ ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع
  • آج کا اخبار

    نوجوان کرکٹرز تیار ہیں، پاکستان سپرلیگ میں کارکردگی پر ورلڈ کپ کھیلنے کی امید

    Published: 10-02-2019

    Cinque Terre

    کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستانی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کےدورہ کے بعد جمعے کو وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی کھلاڑی 40 دن کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچے۔ ٹیم دورہ میں کسی بھی فارمیٹ میں کامیابی حاصل نہ کرسکی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20سیریز جنوبی افریقا کے نام رہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ ورلڈکپ کی تیاری کررہے ہیں، حتمی ٹیم منتخب کرنے سے قبل سپر لیگ میں نوجوانوں کی کارکردگی پر بھی نظر ہوگی۔ جنوبی افریقا میں شکست کا ذمہ دار کسی ایک کو نہیں ٹھہرائوں گا کیونکہ ہم سب شکست کے ذمہ دار ہیں۔ سرفراز احمد کو کپتان مقرر کرنے کے معاملے میں کسی کے ذہن میں کوئی ابہام نہیں تھا، سرفراز کی فارم سے پریشان نہیں ہوں، وہ باصلاحیت کرکٹر ہے، جنوبی افریقا میں ناکامیوں سے قطع نظر ایک اہم بات یہ ہے کہ نوجوان کرکٹرز کی کارکردگی میں نکھار آیا، ڈریسنگ روم میں جو ہوتا ہے وہ اندر ہی رہنا چاہئے، مجھے افسوس ہوتا ہے جب چیزیں باہر آتی ہے۔ آرتھر نے کہا کہ ہم نے چارماہ سے زیادہ مسلسل کرکٹ کھیلی، نوجوان کھلاڑی اچھا پرفارم کر رہے ہیں، ہمیں ہر کنڈیشنز میں اچھا کھیلنے کی ضرورت ہے، ٹیسٹ فارمیٹ میں ابھی بہتری کی ضرورت ہے۔ جنوبی افریقا میں کبھی کوئی ایشین ٹیم ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی، وہاں بیٹنگ کی کنڈیشنزمشکل ہوتی ہے۔ سرفراز احمد کی اصل ذمہ داری وکٹ کیپنگ ہے، انہوں نے گذشتہ چار ماہ میں صرف 8گیندیں ڈراپ کی ہیں، انہیں خود بھی معلوم ہے کہ بیٹنگ فارم آتی اور جاتی رہتی ہے، وہ کسی بھی نمبر پر اچھا کھیلیں ٹیم کی جیت کا راستہ بنتا ہے، سرفراز سے جو ہوا وہ غلط تھا، اس نے معافی مانگی اور سزا بھی ہوگئی، اب آگے بڑھنا چاہیے، سرفراز کے معاملے میں پی سی بی نے میرے ساتھ مکمل مشاورت کی، سرفراز احمد کی بیٹنگ پر بہت محنت کی جارہی ہے، ان کی فارم سے پریشان نہیں ہوں، وہ باصلاحیت کرکٹر ہے، چار ماہ سرفراز نے اچھی کیپنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ محمد عامر میں مہارت اور بڑے میچ کا ٹمپرامنٹ ہے، پریشر میں بولنگ کرنا پسند کرتے ہیں، سنچورین میں کھیلے جانے والے گزشتہ ٹی ٹوئنٹی میچ میں اچھی کارکردگی دکھائی، امید ہے کہ آئندہ بھی ان کی کارکردگی ٹیم کے کام آئے گی۔ ناکامیوں سے قطع نظر ایک اہم بات یہ ہے کہ نوجوان کرکٹرز کی کارکردگی میں نکھار آیا۔