• ☚ 3افراد سے اسلحہ برآمد ،5بوتل شراب پکڑی گئی
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین ‘چوہدری حسین الٰہی حلقہ پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں ‘نعمان مظہر
  • ☚ چوہدری برادران نے اجنالہ خاندان کی عزت افزائی کی ‘چوہدری مظہر اقبال
  • ☚ سانحہ نیوزی لینڈ‘ ثابت ہوا دہشتگردوں کاکوئی مذہب نہیں ہوتا:زین مظہر
  • ☚ ڈائریکٹر صوفی بلڈرز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ
  • ☚ ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں میرٹ پر داخلے کیے جا رہے ہیں
  • ☚ چیمبر کی اینول شپ مہم‘مہر طارق سعید نے لالہ موسیٰ میں ڈیسک لگایا
  • ☚ نیوزی لینڈ میں شہادتیں‘مسلمانوں کیخلاف سازش تیار کی گئی ‘ نجیب اشرف چیمہ
  • ☚ سانحہ نیوزی لینڈ‘امت مسلمہ ایک پلیٹ فارم پرجمع ہوجائے:احمد ثناءاللہ
  • ☚ عید گاہ لڑکی اغوائ‘دس افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
  • ☚ غداری کیس، عدالت کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشرف کا بیان ریکارڈ کرنے پر غور
  • ☚ امن فاتح ، پاکستان زندہ باد، کراچی میں PSL کی خوبصورت اختتامی تقریب، صدر، آرمی چیف، وزیراعلیٰ، گورنر، وزراء سمیت نیشنل اسٹیڈیم میں اہم شخصیا
  • ☚ میلی آنکھ نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یورپ میں اسلام فوبیا دکھائی دے رہا ہے، وزیرخارجہ
  • ☚ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی، مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے والوں کی دہشت گردی، نیوزی لینڈ، مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ، 49 شہید
  • ☚ وزیراعلیٰ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر،وزررأ اور اراکین کی تنخواہوں،مراعات میں کئی گنا اضافہ، بل منٹوں میں منظور
  • ☚ پاک فضائیہ کا طویل فاصلے تک مارکرنے والے مقامی میزائل کا کامیاب تجربہ، جے ایف 17 تھنڈر رات میں بھی ہدف کو مار سکے گا
  • ☚ سندھ طاس معاہدے پر مذاکرات ملتوی، بھارت پانی نہیں روک سکتا، پاکستانی واٹر کمشنر
  • ☚ کشیدگی میں مزید کمی، پاکستانی اور بھارتی ہائی کمشنرز نے دوبارہ اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
  • ☚ وزیراعظم نے اتنے جھوٹ بولے جتنے تمام وزرائے اعظم نے مل کر بھی نہ بولے ہوں گے، راہول
  • ☚ طاقت استعمال کرنے کا حق صرف ریاست کو ہے، آرمی چیف
  • ☚ سیکس آفنسز میں لارڈ احمد اور دو بھائیوں کی عدالت میں پیشی
  • ☚ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں نیوزی لینڈ کے شہیدوں کیلئے دعائیہ اجتماع
  • ☚ بریگزٹ توسیع کیلئے برطانیہ واضح اور جامع تجاویز پیش کرے، فرانس اور جرمنی کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ پر باعزت کمپرومائز کیا جائے، ارکان پارلیمنٹ سے تھریسا مے کی اپیل
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں مظالم، لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، کمیونٹی کی بھرپور شرکت
  • ☚ جیرمی کوربن نے یورپی یونین چھوڑنے کی حمایت کا اشارہ دیدیا
  • ☚ سوشل میڈیا فرمس اپنے پلیٹ فارمز صاف یا قانون کا سامنا کریں،ساجدجاوید
  • ☚ بریگزٹ : سینئر کنزرویٹیو ایم پی نک بولز کا سبکدوش کئے جانے سے قبل استعفیٰ
  • ☚ یورپی سفارتکاروں نے بریگزٹ موخر کرنے کیلئے شرائط اور رولز طے کرلئے
  • ☚ برمنگھم میں پولیس آپریشن کے دوران 50 سالہ شخص ہلاک
  • ☚ لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
  • ☚ وینا ملک کا بھارت میں کبھی بھی کام نہ کرنے کا اعلان
  • ☚ کامیڈی فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری
  • ☚ پاکستانی فنکارمہوش حیات کے حق میں نعرے بلند کرنے لگے
  • ☚ اداکارہ زارا شیخ کی طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی
  • ☚ پاکستان آسٹریلیا سیریز ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی
  • ☚ ٹاپ پاکستانی کرکٹرز قومی ون ڈے کپ میں شرکت نہیں کریں گے
  • ☚ ورلڈکپ کرکٹ، پاک بھارت مقابلے کے ٹکٹس کیلئے 4 لاکھ درخواستیں
  • ☚ جونٹی رہوڈز ہیوی موٹر سائیکل پر سندھ گورنر ہائوس پہنچے
  • ☚ ڈو مور کی ضرورت نہیں، پاکستان سپرلیگ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے مثبت قدم، آئی سی سی
  • آج کا اخبار

    آج مجھے صرف انسان رہنے دو،جامعہ گجرات میں خصوصی نشست کاانعقاد

    Published: 13-03-2019

    Cinque Terre

    گجرات (پ۔ر)جامعہ گجرات کے ریڈرزکلب کے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کے حوالہ سے ایک پُروقار خصوصی سماجی و ادبی نشست ”آج مجھے صرف انسان رہنے دو“ کا انعقاد ہوا۔ قائد اعظم لائبریری آڈیٹوریم میں منعقدہ اس تقریب کے تمام شرکاءنے اس امر پر اتفاق کیا کہ سماجی توازن کو بہترین خطوط پر استوار کرنے کے لےے عورت و مرد کی مساوات کے تصور کو عملی جامہ پہنانا لازم ہے۔ تقریب کی مہمان خصوصی چیئر پرسن شعبہ نفسیات ڈاکٹر بشریٰ اکرم تھیں۔ تقریب کے پہلے اور دوسرے سیشن کی صدارت کا فریضہ چیئر پرسن CMCSڈاکٹر زاہد یوسف اور چیف لائبریرین کاظم علی سید نے سرانجام دیا۔ تقریب کی میزبانی کوارڈنیٹر ریڈرز کلب رخسانہ ریاض نے کی جبکہ مہمانان اعزازی میں معروف ادبی شخصیت محمد ابوبکر فاروقی، ڈاکٹر زاہد بلال، ڈاکٹر سمیع اللہ، قراة العین ابر رحمت، ٹیپو سلطان، نائمہ افضل، صبیح الرحمان، عظمیٰ مظہر اور عابس رضا کاظمی شامل تھے۔ ڈاکٹر بشریٰ اکرم نے کلیدی خطاب میں کہا کہ اسلام مرد و عورت کو یکساں حقوق عطاکرتے ہوئے سماجی مساوات کے تصور کو اہمیت دیتا ہے۔ انسانی سطح پر عورت و مرد کو برابری کی سطح سے روشناس کرواتے ہوئے سماجی و معاشرتی توازن کو تقویت دی جا سکتی ہے۔ معاشرتی حسن و توازن باہمی جذبہ احترام کا مرہون منت ہے۔ صنفی مساوات متوازن معاشرہ کی روح رواں ہے۔ ڈاکٹر زاہد یوسف نے کہا کہ عورت مختلف رشتوں کے روپ میں حقیقی معنوں میں اعتبار و احترام کی مستحق ہے۔ دنیا بھرکی تہذیبوںمیں خواتین کے حقوق و احترام کو اوّلیت حاصل ہے۔ ادب سماجی صورتحال کا معتبر بیانیہ ہے۔ ادب و کتاب کا تعلق لازم وملزوم ہے۔ رخسانہ ریاض نے کہا کہ خواتین انسانی سماج کی معتبر ترین اکائی ہیں۔ خواتین کو بنیادی انسانی حقوق عطاکرتے ہوئے ہم ریاستی استحکام کی جانب گامزن ہوتے ہیں۔ رخسانہ ریاض نے بانو قدسیہ کی کتاب ”حوا کے نام “ میں شائع تحقیقی مقالہ سے اقتباسات پیش کرتے ہوئے خواتین کے مقام و مرتبہ کو واضح کیا۔ محمد ابوبکر فاروقی نے کہا کہ خواتین کو صحت مند معاشرتی و سماجی اقدار سے روشناس کروانے کے لےے قومی سطح پر اجتماعی کاوش کی اشد ضرورت ہے۔ ڈاکٹر زاہد بلال نے کہا کہ مساوات انسانی کے لےے تقدیس و احترام نسواں کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ ڈاکٹر سمیع اللہ نے کہا کہ صنفی مساوات کاروان زندگی کی اصل روح او ر قوت ممیزہ ہے۔ بہترین انسانی نسل اعلیٰ اقدار کی حامل ماﺅں کے زیر سایہ ہی پروان چڑھ سکتی ہے۔ قرة العین ابر رحمت نے کہا کہ خاندانی نظام کی تشکیل میں عورت و مرد دونوں برابر کے سانجھے دار ہیں۔ ٹیپو سلطان نے کہا کہ خواتین کو ان کے جائز حقوق سے روشناسی احترام نسواں کے لےے کلیدی قدم ہے۔ مختلف شعبہ جات کے طلبہ لائبہ، ماہم طارق، ہادیہ بتول، عادل محمود، اسما طارق، زلیخا رشید، عائشہ طارق، حمزہ شہزاد، معین عاطف و دیگر نے اپنے ذوق مطالعہ کے نتائج پیش کرتے ہوئے احترام نسواں کے جذبہ کو اجاگر کیا۔