• ☚ وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
  • ☚ پاک ‘ سعودی عرب دوستی لا زوال ہے:صادق سنجرانی
  • ☚ راولاکوٹ کو سیاحتی ترقی کا مرکز بنائیں گے ‘بین الاقوامی سیاحت کے لیے یہ علاقہ موزوں ترین ہےراجہ فاروق حیدر
  • ☚ کنجاہ:شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ‘بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
  • ☚ ضعیف العمر خاتون پر بھتیجے کا بدترین تشدد
  • ☚ میر شکیل احمد کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل‘ ممتاز شخصیا ت کی شرکت
  • ☚ فتح پور میں شیشہ فلیورز برآمد ہونے پر صابر حسین کیخلا ف مقدمہ درج
  • ☚ کنجاہ پولیس نے ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کر لیا ‘ پستول برآمد
  • ☚ ڈنگہ چوک کنجاہ سے منشیات فروش محمد احسن گرفتار‘ مقدمہ در ج
  • ☚ ڈپٹی کمشنر گجرات آج ایگریکلچرایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے
  • ☚ سی ایس ایس امتحان رولز میں تبدیلی کا معاملہ : نظرثانی پٹیشن بحال
  • ☚ چاہے وقت لگے ملک لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنائوں گا، عمران خان
  • ☚ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 207 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ انگلینڈ کے ایک تہائی شہریوں کو یقین ہے کہ سکاٹش بنک نوٹ جعلی ہیں
  • ☚ تحریک آزادی کشمیر کو سفارتی محاذ پر اجاگر کرنے کیلئے قومی کونسل بنائی جائے، راجہ نجابت حسین
  • ☚ تبدیلی کیلئے مل کر کوششیں کی جائیں، ہمیں علامہ محمد اقبال ؒکی فکر اپنانا ہوگا، کمیونٹی رہنما
  • ☚ شہباز شریف کا جمعرات کو دوبارہ چیک اپ ہوگا، رائل فری ہسپتال کی تصدیق
  • ☚ برطانیہ مذہبی آزادی کی حمایت کرتا رہے گا، ایسٹر پر تھریسامے کا پیغام
  • ☚ تحفظ ماحولیات مظاہروں کا چھٹا دن، مزید 200 پولیس افسران طلب
  • ☚ سکاٹش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان چل بسے
  • ☚ معدومیت کے خلاف بغاوت،پولیس مظاہرین کے خلاف حرکت میں آگئی
  • ☚ تھریسامے کی ایم پیز کو ہدایت دینے کی بجائے10کے ریس میں شرکت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ فلم ’’باجی‘‘ سے میرا کی شوبز میں دھماکے دار واپسی
  • ☚ میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ
  • ☚ عاطف اسلم ننھے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آگئے
  • ☚ گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان طلاق
  • ☚ گلوکار علی گل پیر نے والدین کی علیحدگی سے متاثرہ بچوں کے نام ویڈیو جاری کردی
  • ☚ پاکستان کےپاس دنیا کی مہنگی ترین کوچنگ ٹیم
  • ☚ ایشٹن ٹرنر مسلسل پانچ بار صفر پر آؤٹ
  • ☚ پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے لندن پہنچ گئی
  • ☚ عامر خان کوعالمی ویلٹر ویٹ فائٹ میں کرافورڈ نے ہرا دیا
  • ☚ ایشین ویٹ لفٹنگ، طلحہ طالب آٹھویں پوزیشن پر
  • آج کا اخبار

    ڈو مور کی ضرورت نہیں، پاکستان سپرلیگ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے مثبت قدم، آئی سی سی

    Published: 18-03-2019

    Cinque Terre

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میچوں کا کامیاب انعقاد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی جانب درست قدم ہے۔ پاکستان کو ڈو مور کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک وقت تھا جب پاکستان دنیا کا خطرناک ملک تھا کھلاڑی یہاں آنے سے گھبراتے تھے لیکن اب غیر ملکی کھلاڑیوں کا بڑی تعداد میں آنا اس جانب اشارہ ہے کہ پاکستان میں جلد انٹر نیشنل کرکٹ واپس آسکتی ہے۔2019 میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی آئی سی سی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اقدامات درست سمت میں ہیں۔ غیر ملکی سیکیورٹی حکام بھی کراچی میں ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے اقدامات اور کوششوں سے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کی راہ ہموار ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ وہ اتوار کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہےتھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے سیکیورٹی اقدامات سے تاثر کو بہتر کرنے کے لئے کام کیا ہے۔ سیکیورٹی ایڈوائزرز نے غیر

    ملکی کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔ پاکستانی کوششیں پوری دنیا کے لئے مثال ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھی ایک سال میں بہترین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔ میں نے چیف ایگزیکٹیو کی حیثیت سے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لئے کافی کام کیا ہے۔ امید ہے بھارت سے آنے والے نئے چیف ایگزیکٹیو غیر جانب دار رہیں گے ان کا کام بھی غیر جانب داری سے کام کرنا ہے۔ ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ کرائسٹ چرچ سانحے کے باوجود انگلینڈ میں ورلڈ کپ کے لئے سیکیورٹی انتظامات موجود ہیں لیکن اگر ضرورت محسوس کی گئی اور خطرہ محسوس کیا گیا تو ایک درجہ سیکیورٹی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ کھلاڑیوں کے ساتھ میڈیا اور تماشائیوں کی حفاظت بھی ہماری ترجیح ہے۔ بھارت نے رکن ملک ہونے کی حیثیت سے ورلڈ کپ کھیلنے کا معاہدہ کررکھا ہے ، پاکستان سے کھیلنے سے انکار نہیں کرسکتا اگر اس نے ایسا کیا تو اسے پوائنٹ سے محروم ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کو فوجی کیپ پہننے کی اجازت چیریٹی کے لئے دی تھی۔ پاکستان ایک مثال ہے کہ کرکٹ ملکوں کو کس طرح قریب لاسکتی ہے۔