• ☚ وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
  • ☚ پاک ‘ سعودی عرب دوستی لا زوال ہے:صادق سنجرانی
  • ☚ راولاکوٹ کو سیاحتی ترقی کا مرکز بنائیں گے ‘بین الاقوامی سیاحت کے لیے یہ علاقہ موزوں ترین ہےراجہ فاروق حیدر
  • ☚ کنجاہ:شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ‘بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
  • ☚ ضعیف العمر خاتون پر بھتیجے کا بدترین تشدد
  • ☚ میر شکیل احمد کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل‘ ممتاز شخصیا ت کی شرکت
  • ☚ فتح پور میں شیشہ فلیورز برآمد ہونے پر صابر حسین کیخلا ف مقدمہ درج
  • ☚ کنجاہ پولیس نے ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کر لیا ‘ پستول برآمد
  • ☚ ڈنگہ چوک کنجاہ سے منشیات فروش محمد احسن گرفتار‘ مقدمہ در ج
  • ☚ ڈپٹی کمشنر گجرات آج ایگریکلچرایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے
  • ☚ سی ایس ایس امتحان رولز میں تبدیلی کا معاملہ : نظرثانی پٹیشن بحال
  • ☚ چاہے وقت لگے ملک لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنائوں گا، عمران خان
  • ☚ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 207 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ انگلینڈ کے ایک تہائی شہریوں کو یقین ہے کہ سکاٹش بنک نوٹ جعلی ہیں
  • ☚ تحریک آزادی کشمیر کو سفارتی محاذ پر اجاگر کرنے کیلئے قومی کونسل بنائی جائے، راجہ نجابت حسین
  • ☚ تبدیلی کیلئے مل کر کوششیں کی جائیں، ہمیں علامہ محمد اقبال ؒکی فکر اپنانا ہوگا، کمیونٹی رہنما
  • ☚ شہباز شریف کا جمعرات کو دوبارہ چیک اپ ہوگا، رائل فری ہسپتال کی تصدیق
  • ☚ برطانیہ مذہبی آزادی کی حمایت کرتا رہے گا، ایسٹر پر تھریسامے کا پیغام
  • ☚ تحفظ ماحولیات مظاہروں کا چھٹا دن، مزید 200 پولیس افسران طلب
  • ☚ سکاٹش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان چل بسے
  • ☚ معدومیت کے خلاف بغاوت،پولیس مظاہرین کے خلاف حرکت میں آگئی
  • ☚ تھریسامے کی ایم پیز کو ہدایت دینے کی بجائے10کے ریس میں شرکت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ فلم ’’باجی‘‘ سے میرا کی شوبز میں دھماکے دار واپسی
  • ☚ میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ
  • ☚ عاطف اسلم ننھے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آگئے
  • ☚ گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان طلاق
  • ☚ گلوکار علی گل پیر نے والدین کی علیحدگی سے متاثرہ بچوں کے نام ویڈیو جاری کردی
  • ☚ پاکستان کےپاس دنیا کی مہنگی ترین کوچنگ ٹیم
  • ☚ ایشٹن ٹرنر مسلسل پانچ بار صفر پر آؤٹ
  • ☚ پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے لندن پہنچ گئی
  • ☚ عامر خان کوعالمی ویلٹر ویٹ فائٹ میں کرافورڈ نے ہرا دیا
  • ☚ ایشین ویٹ لفٹنگ، طلحہ طالب آٹھویں پوزیشن پر
  • آج کا اخبار

    ٹوری میں اسلاموفوبیا بحران سنگین ہوگیا، مزید 20 ارکان کو معطلی کا سامنا

    Published: 12-04-2019

    Cinque Terre

    لندن : ٹوری میں اسلاموفوبیا بحران مزید سنگین ہوگیا، مزید 20ارکان کو فیس بک پوسٹس پر معطلی کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹس کے باعث باور کیا جاتا ہے تقریباً50کنزرویٹو پارٹی ارکان کو معطل کیا جاچکا ہے۔ پوسٹس میں مسلمانوں کو جنگجو اور انسان سے کمتر قرار دیا گیا ہے اور ایسے الزامات لگائے گئے ہیں جو بظاہر وزیرداخلہ ساجد جاوید کو وزیراعظم بننے سے روکنے کی کوشش ہے۔ برطانوی اخبار مرر کے مطابق بزفیڈنیوز نے رپورٹ دی ہے کہ مزید 20افراد نے جو پارٹی کے ارکان ہونے کے دعویدار ہیں فیس بک پر مسلمانوں کے خلاف تبصرے کئے ہیں۔ تبصروں میں جن کا ٹوئٹریوزر میٹس جیکب نے لگایا ہے ارکان پارٹی کا تبادلہ خیال شامل ہے کہ وہ پارٹی میں اس لئے رہیں گے کہ ساجد جاوید کے پارٹی لیڈر اور وزیراعظم بننے کے خلاف ووٹ دے سکیں ساجد جاوید مسلم پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں۔ اخبار کے مطابق تھریسامے صادق خان کے خلاف اسلاموفوبک کمپین پر معذرت کرنے پر ناکام رہی ہیں۔ پارٹی کے رکن ہونے کے دعویدار ایک شخص نے لکھا ہے کہ وہ اسلئے پارٹی میں رہ گئے ہیں کہ درست لیڈر کا انتخاب کرسکیں۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ساجد جاوید اپنا تحفظ خود کریں گے۔ انہوں نے قرآن پر حلف اٹھایا ہے کنزرویٹو پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ امتیاز یا بدسلوکی کسی بھی قسم کی ہو غلط ہے جب سی سی ایچ کیو کو اس قسم کے کم تعداد میں کیسوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا تو ہم نے فوری کارروائی کی ارکان کو معطل کیااور فوری تحقیقات شروع کی جو دوسری جماعتوں کے بالکل برعکس ہے۔ اخبار کے مطابق وزیراعظم تھریسامے نے لندن کے میئر کے پچھلے انتخاب کے دوران پارٹی کی جانب سے صادق خان کے خلاف کمپین پر معذرت کرنے سے انکار کیا۔ لیبر کی ناز شاہ اسلاموفوبک کمپین کے بارے میں ان کے مدمقابل آگئیں اور وضاحت کے لئے کہا تاہم تھریسامے نے معذرت کی اور ان کی دعوت قبول کرنے سے انکار کردیا۔ ناز شاہ نے پارٹی میں اسلاموفوبیا کے بارے میں سابق ٹوری چیئربیرونس وارثی کی قیادت میں آزاد انکوائری کے مطالبات کے لئے بھی کہا۔ یہ مطالبات اس وقت کئے گئے جب کنزرویٹو پارٹی کے درجنوں ارکان کو آن لائن پرمبینہ نسل پرستی کے تبصروں پر معطل کیا گیا تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وزیرداخلہ کی حیثیت سے انہوں نے منافرت کے جرائم کو سنجیدگی سے لیا تھا۔ پارٹی میں الزامات کی انتہائی احتیاط سے تحقیقات کی جاتی ہے اور کارروائی کی جاتی ہے۔ انہیں یہ کہنے میں مسرت محسوس ہوتی ہے کہ کمیونٹیز سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری نے مسلمانوں کے خلاف منافرت کے جرائم پر گول میز کانفرنس کی حال ہی میں صدارت کی ہے۔ حکومت اور کنزرویٹو پارٹی یہ سنجیدگی سے کررہی ہے۔