• ☚ وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
  • ☚ پاک ‘ سعودی عرب دوستی لا زوال ہے:صادق سنجرانی
  • ☚ راولاکوٹ کو سیاحتی ترقی کا مرکز بنائیں گے ‘بین الاقوامی سیاحت کے لیے یہ علاقہ موزوں ترین ہےراجہ فاروق حیدر
  • ☚ کنجاہ:شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ‘بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
  • ☚ ضعیف العمر خاتون پر بھتیجے کا بدترین تشدد
  • ☚ میر شکیل احمد کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل‘ ممتاز شخصیا ت کی شرکت
  • ☚ فتح پور میں شیشہ فلیورز برآمد ہونے پر صابر حسین کیخلا ف مقدمہ درج
  • ☚ کنجاہ پولیس نے ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کر لیا ‘ پستول برآمد
  • ☚ ڈنگہ چوک کنجاہ سے منشیات فروش محمد احسن گرفتار‘ مقدمہ در ج
  • ☚ ڈپٹی کمشنر گجرات آج ایگریکلچرایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے
  • ☚ سی ایس ایس امتحان رولز میں تبدیلی کا معاملہ : نظرثانی پٹیشن بحال
  • ☚ چاہے وقت لگے ملک لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنائوں گا، عمران خان
  • ☚ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 207 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ انگلینڈ کے ایک تہائی شہریوں کو یقین ہے کہ سکاٹش بنک نوٹ جعلی ہیں
  • ☚ تحریک آزادی کشمیر کو سفارتی محاذ پر اجاگر کرنے کیلئے قومی کونسل بنائی جائے، راجہ نجابت حسین
  • ☚ تبدیلی کیلئے مل کر کوششیں کی جائیں، ہمیں علامہ محمد اقبال ؒکی فکر اپنانا ہوگا، کمیونٹی رہنما
  • ☚ شہباز شریف کا جمعرات کو دوبارہ چیک اپ ہوگا، رائل فری ہسپتال کی تصدیق
  • ☚ برطانیہ مذہبی آزادی کی حمایت کرتا رہے گا، ایسٹر پر تھریسامے کا پیغام
  • ☚ تحفظ ماحولیات مظاہروں کا چھٹا دن، مزید 200 پولیس افسران طلب
  • ☚ سکاٹش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان چل بسے
  • ☚ معدومیت کے خلاف بغاوت،پولیس مظاہرین کے خلاف حرکت میں آگئی
  • ☚ تھریسامے کی ایم پیز کو ہدایت دینے کی بجائے10کے ریس میں شرکت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ فلم ’’باجی‘‘ سے میرا کی شوبز میں دھماکے دار واپسی
  • ☚ میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ
  • ☚ عاطف اسلم ننھے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آگئے
  • ☚ گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان طلاق
  • ☚ گلوکار علی گل پیر نے والدین کی علیحدگی سے متاثرہ بچوں کے نام ویڈیو جاری کردی
  • ☚ پاکستان کےپاس دنیا کی مہنگی ترین کوچنگ ٹیم
  • ☚ ایشٹن ٹرنر مسلسل پانچ بار صفر پر آؤٹ
  • ☚ پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے لندن پہنچ گئی
  • ☚ عامر خان کوعالمی ویلٹر ویٹ فائٹ میں کرافورڈ نے ہرا دیا
  • ☚ ایشین ویٹ لفٹنگ، طلحہ طالب آٹھویں پوزیشن پر
  • آج کا اخبار

    برسلز میں پانچ گھنٹے طویل مذاکرات میں برطانیہ اور یورپی یونین کا 31 اکتوبر تک توسیع پر اتفاق

    Published: 13-04-2019

    Cinque Terre

    لندن : برطانیہ اور یورپی یونین نے 31اکتوبر تک بریگزٹ موخر کرنے پر اتفاق کرلیا۔ برسلز میں فریقین کے مابین پانچ گھنٹے طویل مذاکرات میں 31 اکتوبر تک توسیع پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر صدر یورپی کونسل ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ اب برطانیہ وقت ضائع نہ کرے۔ 31اکتوبر کی ڈیڈ لائن نے برطانیہ کے بغیر کسی ڈیل ای یو سے علیحدگی کے امکان کو ٹال دیا ہے جبکہ ارکان پارلیمنٹ ڈیل کے حوالے سے ہنوز ڈیڈ لاک کا شکار ہیں۔ یورپین یونین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ میرا برطانوی دوستوں کیلئے پیغام ہے کہ ’’براہ کرم وقت کو ضائع نہ کریں‘‘۔ تھریسا مے نے جو مختصر توسیع کی خواہشمند تھیں، کہا کہ برطانیہ کا مقصد اب بھی یہ ہے کہ جتنی جلد ممکن ہو ای یو چھوڑ دیں۔ برطانیہ کو اب لازمی طور پر مئی میں یورپین الیکشنز کرانے ہونگے یا پھر یکم جون کو ڈیل کے بغیر علیحدگی اختیار کرنی ہوگی۔ وزیر اعظم بعد ازاں ہائوس آف کامنز کیلئے برسلز کانفرنس پر بیان جاری اور لیبر پارٹیسے مذاکرات کریں گی تاکہ اس بارے میں اتفاق رائے پیدا کیا جائے کہ بریگزٹ معاملے سے کس طرح نمٹا جائے گا۔ مسز مے نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہمارے سامنے جو چوائسز ہیں وہ مکمل اور واضح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ہمیں ملکی مفادات کے مطابق ایک ڈیل پر پہنچنے کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہئے۔ اب تک ارکان پارلیمنٹ نے مسز مے کی جانب سے گزشتہ سال ای یو رہنمائوں سے کئے گئے علیحدگی کے معاہدہ کو مسترد کرکے کسی ڈیل کے بغیر ای یو چھوڑنے کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ ای یو نے برطانوی علیحدگی کیلئے معاہدہ پر دوبارہ مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا تھا۔ مسزمے نے رہنمائوں سے کہا تھا کہ وہ چاہتی ہیں کہ برطانیہ کی ای یو سے علیحدگی کی تاریخ اس جمعہ سے آگے بڑھا کر 30 جون کر دی جائے جبکہ یہ آپشن موجود ہوگا کہ اگر پارلیمنٹ نے ان کے معاہدہ کی تصدیق کر دی تو علیحدگی پہلے بھی ہو سکتی ہے۔ لیبر کے شیڈو وزیر انصاف رچرڈ برگون نے بی بی سی ریڈیو 4 کے ٹوڈے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسز مے نے ان کی پارٹی سے مذاکرات میں غیر لچکدار رویے کا مظاہرہ کیا ہے اور اگر یہ رویہ برقرار رکھا گیا تو موجودہ بحران سے نمٹنے کیلئے عام انتخابات یا کسی قسم کا ریفرنڈم بھی ایک آپشن ہوگا۔