• ☚ وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
  • ☚ پاک ‘ سعودی عرب دوستی لا زوال ہے:صادق سنجرانی
  • ☚ راولاکوٹ کو سیاحتی ترقی کا مرکز بنائیں گے ‘بین الاقوامی سیاحت کے لیے یہ علاقہ موزوں ترین ہےراجہ فاروق حیدر
  • ☚ کنجاہ:شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ‘بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
  • ☚ ضعیف العمر خاتون پر بھتیجے کا بدترین تشدد
  • ☚ میر شکیل احمد کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل‘ ممتاز شخصیا ت کی شرکت
  • ☚ فتح پور میں شیشہ فلیورز برآمد ہونے پر صابر حسین کیخلا ف مقدمہ درج
  • ☚ کنجاہ پولیس نے ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کر لیا ‘ پستول برآمد
  • ☚ ڈنگہ چوک کنجاہ سے منشیات فروش محمد احسن گرفتار‘ مقدمہ در ج
  • ☚ ڈپٹی کمشنر گجرات آج ایگریکلچرایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے
  • ☚ سی ایس ایس امتحان رولز میں تبدیلی کا معاملہ : نظرثانی پٹیشن بحال
  • ☚ چاہے وقت لگے ملک لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنائوں گا، عمران خان
  • ☚ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 207 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ انگلینڈ کے ایک تہائی شہریوں کو یقین ہے کہ سکاٹش بنک نوٹ جعلی ہیں
  • ☚ تحریک آزادی کشمیر کو سفارتی محاذ پر اجاگر کرنے کیلئے قومی کونسل بنائی جائے، راجہ نجابت حسین
  • ☚ تبدیلی کیلئے مل کر کوششیں کی جائیں، ہمیں علامہ محمد اقبال ؒکی فکر اپنانا ہوگا، کمیونٹی رہنما
  • ☚ شہباز شریف کا جمعرات کو دوبارہ چیک اپ ہوگا، رائل فری ہسپتال کی تصدیق
  • ☚ برطانیہ مذہبی آزادی کی حمایت کرتا رہے گا، ایسٹر پر تھریسامے کا پیغام
  • ☚ تحفظ ماحولیات مظاہروں کا چھٹا دن، مزید 200 پولیس افسران طلب
  • ☚ سکاٹش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان چل بسے
  • ☚ معدومیت کے خلاف بغاوت،پولیس مظاہرین کے خلاف حرکت میں آگئی
  • ☚ تھریسامے کی ایم پیز کو ہدایت دینے کی بجائے10کے ریس میں شرکت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ فلم ’’باجی‘‘ سے میرا کی شوبز میں دھماکے دار واپسی
  • ☚ میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ
  • ☚ عاطف اسلم ننھے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آگئے
  • ☚ گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان طلاق
  • ☚ گلوکار علی گل پیر نے والدین کی علیحدگی سے متاثرہ بچوں کے نام ویڈیو جاری کردی
  • ☚ پاکستان کےپاس دنیا کی مہنگی ترین کوچنگ ٹیم
  • ☚ ایشٹن ٹرنر مسلسل پانچ بار صفر پر آؤٹ
  • ☚ پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے لندن پہنچ گئی
  • ☚ عامر خان کوعالمی ویلٹر ویٹ فائٹ میں کرافورڈ نے ہرا دیا
  • ☚ ایشین ویٹ لفٹنگ، طلحہ طالب آٹھویں پوزیشن پر
  • آج کا اخبار

    ملکہ کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں مسلمانوں کی خدمات کا اعتراف

    Published: 13-04-2019

    Cinque Terre

    لندن : ملکہ برطانیہ کی جانب سے نئے سال کی اعزازی فہرست میں بڑی تعداد میں مسلمان شامل ہیں جس میں سے ایک بڑی تعداد کا تعلق حالیہ وقتوں میں پاکستانی ورثہ سے ہے۔اس مرحلہ میں 35 مسلمانوں کو اعزاز دیا گیا جو کہ ہمیشہ سے زائد تعداد ہے۔ اعزاز حاصل کرنے والوں میں سے مجموعی طور پر 12 فیصد کا تعلق سیاہ فام ، ایشیائی اور اقلیتی نسلی پس منظر سے ہے۔ نئے سال کی یہ فہرست ظاہر کرتی ہے کہ اعزاز پانے والوں کیلئے حکومت کی ڈائیورسٹی تحریک نے کام شروع کر دیا ہے۔برطانیہ میں قائم ایک ہیومنٹیرین آرگنائزیشن ’’ پینی اپیل‘‘ کے سی ای او عامر نعیم کو چیریٹی کے شعبے اور بالخصوص برطانوی مسلمانوں کی ترقی میں ان کی خدمات پر او بی ای سے نوازا گیا ہے۔ان کے انتھک اقدامات کے نتیجے میں 400کے سالانہ آپریشن والی چیریٹی گزشتہ پانچ برسوں میں20ملین پونڈز تک پہنچ گئی جس کا درست طور پر اعتراف کرتے ہوئے انہیں اعزاز سے نوازا گیا ہے۔مانچسٹر میں برٹش مسلم ہیرٹیج سینٹر کے چیئرمین نصر محمود کو بھی کمیونٹی کے پرامن تعلقاتکیلئے ان کے کام کے اعتراف میں او بی ای دیا گیا۔مقامی بین المذاہب اور دیگر کمیونٹی اقدامات کیلئے ان کی قیادت پر کامیاب نامزدگی ہوئی۔پاکستانی ورثہ کی حامل برٹش پاکستانی خاتونکی خدمات کا اعتراف بھی کیا گیا۔شمالی انگلینڈ کی جمیلہ کوثر کو بے گھر افراد کیلئے ان کے رضاکارانہ کام کے اعتراف میں ایم بی ای سے نوازا گیا۔اقلیتی پس منظر سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد کی خدمات کااعتراف کیا گیا ہے۔ برطانوی آنرز سسٹم میں ڈائیورسٹی بڑھنا روائتی طور پرکیبنٹ آفس پر آنرز کمیٹی کے ایک آزاد رکن حارث بخاری کا کام ہے۔ دی نیوز اور جیو سے گفتگو کرتے ہوئے بخاری نے کہا کہ اعزاز حاصل کرنے والوں کی حالیہ فہرست میں اقلیتی کمیونٹیز کے کام کا اعتراف ان کے استحقاق سے بڑھ کر نہیں۔حکومت نے اب واضح گائیڈ لائن بنا دی ہے کہ اعزاز حاصل کرنے والوں کی نامزدگی کس طرح کی جائے گی، یہ ایک سادہ آن لائن طریقہ کار ہے۔