• ☚ وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
  • ☚ پاک ‘ سعودی عرب دوستی لا زوال ہے:صادق سنجرانی
  • ☚ راولاکوٹ کو سیاحتی ترقی کا مرکز بنائیں گے ‘بین الاقوامی سیاحت کے لیے یہ علاقہ موزوں ترین ہےراجہ فاروق حیدر
  • ☚ کنجاہ:شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ‘بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
  • ☚ ضعیف العمر خاتون پر بھتیجے کا بدترین تشدد
  • ☚ میر شکیل احمد کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل‘ ممتاز شخصیا ت کی شرکت
  • ☚ فتح پور میں شیشہ فلیورز برآمد ہونے پر صابر حسین کیخلا ف مقدمہ درج
  • ☚ کنجاہ پولیس نے ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کر لیا ‘ پستول برآمد
  • ☚ ڈنگہ چوک کنجاہ سے منشیات فروش محمد احسن گرفتار‘ مقدمہ در ج
  • ☚ ڈپٹی کمشنر گجرات آج ایگریکلچرایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے
  • ☚ سی ایس ایس امتحان رولز میں تبدیلی کا معاملہ : نظرثانی پٹیشن بحال
  • ☚ چاہے وقت لگے ملک لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنائوں گا، عمران خان
  • ☚ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 207 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ انگلینڈ کے ایک تہائی شہریوں کو یقین ہے کہ سکاٹش بنک نوٹ جعلی ہیں
  • ☚ تحریک آزادی کشمیر کو سفارتی محاذ پر اجاگر کرنے کیلئے قومی کونسل بنائی جائے، راجہ نجابت حسین
  • ☚ تبدیلی کیلئے مل کر کوششیں کی جائیں، ہمیں علامہ محمد اقبال ؒکی فکر اپنانا ہوگا، کمیونٹی رہنما
  • ☚ شہباز شریف کا جمعرات کو دوبارہ چیک اپ ہوگا، رائل فری ہسپتال کی تصدیق
  • ☚ برطانیہ مذہبی آزادی کی حمایت کرتا رہے گا، ایسٹر پر تھریسامے کا پیغام
  • ☚ تحفظ ماحولیات مظاہروں کا چھٹا دن، مزید 200 پولیس افسران طلب
  • ☚ سکاٹش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان چل بسے
  • ☚ معدومیت کے خلاف بغاوت،پولیس مظاہرین کے خلاف حرکت میں آگئی
  • ☚ تھریسامے کی ایم پیز کو ہدایت دینے کی بجائے10کے ریس میں شرکت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ فلم ’’باجی‘‘ سے میرا کی شوبز میں دھماکے دار واپسی
  • ☚ میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ
  • ☚ عاطف اسلم ننھے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آگئے
  • ☚ گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان طلاق
  • ☚ گلوکار علی گل پیر نے والدین کی علیحدگی سے متاثرہ بچوں کے نام ویڈیو جاری کردی
  • ☚ پاکستان کےپاس دنیا کی مہنگی ترین کوچنگ ٹیم
  • ☚ ایشٹن ٹرنر مسلسل پانچ بار صفر پر آؤٹ
  • ☚ پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے لندن پہنچ گئی
  • ☚ عامر خان کوعالمی ویلٹر ویٹ فائٹ میں کرافورڈ نے ہرا دیا
  • ☚ ایشین ویٹ لفٹنگ، طلحہ طالب آٹھویں پوزیشن پر
  • آج کا اخبار

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ

    Published: 16-04-2019

    Cinque Terre

    اسلام آباد(بیورورپورٹ) پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والا بیل آ¶ٹ پیکیج 3 سال کے لیے ہوگا جس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالرز یا 9 ارب ڈالرز کا پیکج ملے گا۔پاکستانی وفد وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں آئی ایم ایف سے ملاقات کے بعد آج وطن واپس پہنچ گیا، ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں، آئی ایم ایف وفد رواں ماہ پاکستان آئے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو ملنے والا بیل آ¶ٹ پیکیج 3 سال کے لیے ہوگا، پاکستان کو 6 ارب ڈالرز یا 9 ارب ڈالرز کا پیکیج ملے گا تاہم فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے جب کہ بیل آ¶ٹ پیکیج پر دستخط اپریل میں ہی کرلیے جائیں گے۔دوسری جانب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے دوران آئی ایم ایف پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ کیا ہم بھی آنکھیں بند کر کے آئی ایم ایف سے معاہدہ کر لیتے جیسے اسحاق ڈار نے کیا تھا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ مثبت بات ہوئی ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے بعد کیپٹل مارکیٹ کی حالت بہتر ہوگی جب کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے بھی فنڈ ملیں گے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد زرمبادلہ ذخائر پر 2016 سے جاری دبا¶ کم ہوجائے گا اور زرمبادلہ ذخائر بڑھ جائیں گے، آئی ایم ایف پروگرام کے بعد کیپٹل مارکیٹ کی حالت بہتر ہوگی اور معاشی استحکام نظر آئے گا، عام آدمی کے حالات بہت خراب ہیں تاہم معاشی اصلاحات پر کام ہورہا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسا کڑا معاشی وقت کبھی نہیں آیا، استحکام کے فیز میں ہیں بحران سے نکل گئے ہیں، پاکستان نے تاریخ میں اتنا زیادہ خساروں کا سامنا نہیں کیا، نوبت یہاں تک آ گئی تھی کہ 15 دنوں کے لیے ادائیگیوں کے پیسے موجود نہیں تھے تاہم اب پاکستان بحران کی کیفیت سے نکل چکا ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ جب معاہدہ ہوگا میں خود کمیٹی میں آکر ڈرافٹ شیئر کروں گا، معاہدہ ہونے سے پہلے تفصیلات شیئر نہیں کی جاسکتی جب کہ آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کے معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد پتہ چلے گا کہ قرض کا حجم کتنا ہے۔وزیر خزانہ اسدعمر نے کہا کہ دفاعی بجٹ میں کمی کا کوئی ارادہ نہیں، ایف اے ٹی ایف کے سربراہ سے ملاقات میں اپنا موقف بھرپور انداز میں اٹھایا اور بھارت سے متعلق اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا، ایف اے ٹی ایف سربراہ نے یقین دہانی کرائی کے چیزوں کو سیاست کی نذر نہیں ہونے دیں گے، ایف اے ٹی ایف تمام چیزوں کو تکنیکی بنیادوں پر مانیٹر کرے گا، ایف اے ٹی ایف ایک بڑا مسئلہ ہے، ایف اے ٹی ایف کو ہمارا جواب آج شام بھیجا جائے گا۔