• ☚ شہباز پور پل پرروکنے کی سزا‘گاڑی سوارو ں نے سیکیورٹی گارڈ کچل ڈالا
  • ☚ چوہدری محمد ارشد چیچیاں کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل
  • ☚ حاجی محمد بشیر کو حج بیت اللہ کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکباد
  • ☚ بشیر احمد کو حج کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ گجرات:رجسٹریشن نہ کرانے پر مالک مکان کرایہ دار سمیت گرفتار
  • ☚ موجوکی میں سسرالیوں کا بہو پر بدترین تشدد‘ ہڈی پسلی ایک کردی
  • ☚ پاکستانی قومی بھار تی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی:مہر فاروق
  • ☚ لالہ موسی میں گرانفروشی کا بازار گرم‘پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال
  • ☚ مجلس قادریہ حضرت دیوان حضوری الکویت کے زیر اہتمام روحانی محفل
  • ☚ امام حسین کی شہا دت دنیا کے لیے مشعل راہ ہے:چوہدری عظمت
  • ☚ متحدہ اپوزیشن ، ن لیگ کا پی پی قیادت سے رابطہ ،ذرائع
  • ☚ فرانسیسی جنگی طیاروں کے سودے میں اربوں کی کرپشن، مودی حکومت خطرے میں
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ برطانوی نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں، ایم پیز
  • ☚ برطانیہ کا بریگزٹ پلان مسترد،تھریسامے کو ہزیمت کاسامنا
  • ☚ برطانوی سیاست میں ساجدجاویدکے عروج پر برٹش ایشیائی باشندوں کاجشن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہوجائے، ابھیشیک بچن
  • ☚ دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار
  • ☚ شلپا شیٹھی کو سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا
  • ☚ شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں
  • ☚ ایشیا کپ ،آج پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے لئے پرعزم
  • ☚ فخر زمان نے کس طرح خود اپنی وکٹ ضائع کی ؟
  • ☚ پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں
  • ☚ ایشیاکپ کے شیڈول میں توازن نہیں، پی سی بی
  • ☚ روتے ہوئےافغان بولر آفتاب کو شعیب ملک نےگلے لگا لیا
  • ☚ شعیب ملک نےسینئر ہونےکا حق ادا کردیا، سرفرازاحمد
  • آج کا اخبار

    70سال کے تجربات نے ثابت کر دیا ہے کہ اب نظام کی تبدیلی ہی ملکی مسائل کا حل ہے

    Published: 10-03-2018

    Cinque Terre

    لاہور (پی ایس آئی)امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ70سال کے تجربات نے ثابت کر دیا ہے کہ اب نظام کی تبدیلی ہی ملکی مسائل کا حل ہے ۔ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے یوسی 109گوشہ احباب میں فری میڈیکل کیمپ کے افتتاح کے موقع پر معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی علاقہ غربی محمد شفیق ملک ، صدر الخدمت فاؤنڈیشن لاہور عبدالعزیز عابد ، سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور اے ڈی کاشف ، گروپ لیڈوارڈ نمبر 5یوسی 109حکیم عطاء الرحمن ، امیر جماعت اسلامی یوسی 109خواجہ محمد وسیم ، محمد افضل خان، ڈاکٹرمحمد آصف و دیگر معززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ دینی جذبے اور خدمت خلق کے ذریعے ہی عوام الناس کو اسلامی انقلاب کیلئے تیار کیا جا سکتا ہے۔جماعت اسلامی ملک میں اسلامی اخلاقیات کی بنیاد پر فلاحی نظام کا قیام چاہتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسلامی نظام عدل کے قیام کیلئے قوم کے ضمیر کو اسلامی اقدار کی پابندی پر تعلیمی حکمت عملی سے آمادہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ریاست میں مقننہ ، انتظامیہ اور عدلیہ کی طرح تعلیم اور ابلاغ عامہ کو بھی ایک خاص اہمیت حاصل ہے ۔ تبدیلی کے لیے ایسے افراد تیار کرنے کی ضرورت ہے جو دینی اور عصری علوم پر دسترس کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہوں ۔انہوں نے کہا کہ عوام کو تعلیم و صحت کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن بدقسمتی سے حکومت نے اداروں کو تباہ کرنے کا جو کام کیا ہے اس میں تعلیم اور صحت کے شعبے سرفہرست ہیں۔ عوام الناس تعلیم اور صحت جیسی سہولیات کو ترس رہے ہیں ۔ان حالات میں تعلیم اور صحت کے شعبہ میں جماعت اسلامی کے اداروں کی کارکردگی اور عوامی خدمت کا جذبہ ہوا کا ایک جھونکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں جماعت اسلامی کی مقامی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مہنگائی کے اس دور میں بچوں ، بوڑھوں، اور عورتوں کیلئے ماہر ڈاکٹرز ،فری ادویات اور ہپیاٹائٹس بی اور سی کے ٹیسٹوں کا مفت اہتمام کیا ہے ۔ یونین کونسل کی ان غریب آبادیوں میں جہاں لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے ۔ فری میڈیکل کیمپ جیسے اقدامات قابل تحسین اور غربیوں کیلئے امید کی کرن ہیں ۔