• ☚ سری لنکا کیخلاف کیریئر کی یادگار اننگز کھیلی، رحمت شاہ
  • ☚ غیر قانونی گیس سلنڈر نصب کرانیوالے ٹرانسپوٹروں کیخلاف کاروائیاں
  • ☚ نواز شریف کی رہائی سے افواہوں کی پٹاری بند‘چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں
  • ☚ تحریک انصاف کے رہنما راجہ نواز نے بیوہ خاتون کی عزت تار تار کردی
  • ☚ یوم عاشورہ کے تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکاڈنگ کے احکامات
  • ☚ انجمن حیدریہ ہریہ والا کے زیر اہتمام مجالس کا سلسلہ جاری
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین کو ضلعی چیئرمین منتخب کرائینگے : امیر حسین شاہ
  • ☚ گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس‘اہم مطالبات پیش کر دیے
  • ☚ اجر رہنما جاوید بٹ کی راجہ نعیم کی والدہ کی وفات پر تعزیت
  • ☚ کھاریاں سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ‘ سپلائر بھی گرفتار
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا
  • ☚ بہت جلدنوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرینگے،مسلم لیگ ن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی کوشش کرتا رہا ہوں گا، صاحبزادہ جہانگیر
  • ☚ تھریسامے کا اپنی لیڈرشپ پر بحث سے پریشان ہونے کا اعتراف
  • ☚ بریگزٹ ،برطانیہ ای یو سے علیحدگی کا بل ادا کئے بغیر نہیں رہ سکتا
  • ☚ شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے
  • ☚ ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار
  • ☚ ریمو ڈی سوزا نے فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی
  • ☚ عالیہ کی والدہ بھی رنبیرکے ساتھ بیٹی کے رشتے پرخوش
  • ☚ پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا
  • ☚ کلب میں جھگڑنے والے بین اسٹوکس اور ہیلز پرفرد جرم عائد
  • ☚ پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری، ہیڈ کوچ نے ٹیم کو ورلڈ کلاس بنادیا
  • ☚ پاکستان کی بھارت پر چار فاسٹ بولرز سے ہلہ بولنے کی تیاری
  • ☚ ایشیاکپ، پاک بھار ت ٹکراؤ کیلئے ٹیمیں تیار
  • ☚ بابر اعظم کے ون ڈے کیریئر میں دو ہزار رنز مکمل
  • آج کا اخبار

    چوہدری برادران کے ضلع پر سیاسی رہنماؤں کی یلغار، دھڑا دھڑ دورے ق لیگی رہنما خوموش

    Published: 12-03-2018

    Cinque Terre

    گجرات(آکاش نیازی سے)چوہدری برادران کے ضلع پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی یلغار،دھڑا دھڑ دورے ،عوامی جلسوں سے خطاب، چوہدری برادران سیاسی طور پر خاموش ،نہ کوئی جلسہ نہ کو ریلی نہ کوئی خطاب، ق لیگی رہنما اور کارکن پریشان، تفصیلات کے مطابق چوہدری برادران کے ضلع گجرات پر سال 2018ء میں الیکشن سے قبل مختلف سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں نے یلغار کر دی ہے اور تمام سیاسی جماعتوں نے ضلع گجرات کو فتح کرنے کے لیے خصوصی ٹارگٹ اپنا لیا ہے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز نے چند روز قبل کوٹلہ میں بہت بڑے جلسہ سے خطاب کیا اس کے بعد پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما بلاول بھٹو نے جلالپورجٹاں اور لالہ موسیٰ میں ویڈیو لنک خطاب کیے ،پاکستان تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی قائد خادم حسین رضوی نے بھی کوٹلہ میں بڑے جلسہ سے خطاب کیا ،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائد عمران خان 13مارچ کو گجرات کا دورہ کر رہے ہیں اور وہ ضلع بھر میں عوامی جلسوں اور تقریبات میں شرکت اور خطاب کریں گے اس سے پہلے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے بھی گجرات کا دورہ کیا اور مختلف جلسوں اور تقریبات سے خطاب کیا تاہم ان حالات میں چوہدری برادران خود زیادہ متحرک نظر نہیں آتے انہوں نے ان دنوں ضلع گجرات میں سیاسی جلسوں اور تقریبات کا اہتمام نہیں کیا اور نہ ہی ان کی زیادہ سیاسی سرگرمیوں نظرآتی ہیں جس سے مسلم لیگ ق کے مقامی قائدین اورکارکن پریشانی کاشکار ہیں کہ ان کے ضلع میں مدمقابل سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں نے اپنا ووٹ بنک بڑھانے کے لیے ضلع گجرات کو ٹارگٹ کر رکھا ہے جبکہ ان کے مرکزی قائدین کی طرف سے سیاسی طور پر خاموشی ان کی سمجھ سے بالاتر ہے ایسا لگتا ہے کہ الیکشن وقت پر نہیں ہوں گے اور عبوری سیٹ ا پ میں چوہدری برادران کو سیاسی طور پر شامل کر لیا جائے گا نگران سیٹ اپ پر بھی چوہدری برادران نظریں جمائے ہوئے ہیں،چوہدری برادران کی سیاسی خاموشی پر سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے اگلے ایک دو ماہ کے دوران سیاسی اور ملکی صورتحال تبدیل ہو جائے گی۔