• ☚ شہباز پور پل پرروکنے کی سزا‘گاڑی سوارو ں نے سیکیورٹی گارڈ کچل ڈالا
  • ☚ چوہدری محمد ارشد چیچیاں کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل
  • ☚ حاجی محمد بشیر کو حج بیت اللہ کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکباد
  • ☚ بشیر احمد کو حج کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ گجرات:رجسٹریشن نہ کرانے پر مالک مکان کرایہ دار سمیت گرفتار
  • ☚ موجوکی میں سسرالیوں کا بہو پر بدترین تشدد‘ ہڈی پسلی ایک کردی
  • ☚ پاکستانی قومی بھار تی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی:مہر فاروق
  • ☚ لالہ موسی میں گرانفروشی کا بازار گرم‘پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال
  • ☚ مجلس قادریہ حضرت دیوان حضوری الکویت کے زیر اہتمام روحانی محفل
  • ☚ امام حسین کی شہا دت دنیا کے لیے مشعل راہ ہے:چوہدری عظمت
  • ☚ متحدہ اپوزیشن ، ن لیگ کا پی پی قیادت سے رابطہ ،ذرائع
  • ☚ فرانسیسی جنگی طیاروں کے سودے میں اربوں کی کرپشن، مودی حکومت خطرے میں
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ برطانوی نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں، ایم پیز
  • ☚ برطانیہ کا بریگزٹ پلان مسترد،تھریسامے کو ہزیمت کاسامنا
  • ☚ برطانوی سیاست میں ساجدجاویدکے عروج پر برٹش ایشیائی باشندوں کاجشن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہوجائے، ابھیشیک بچن
  • ☚ دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار
  • ☚ شلپا شیٹھی کو سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا
  • ☚ شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں
  • ☚ ایشیا کپ ،آج پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے لئے پرعزم
  • ☚ فخر زمان نے کس طرح خود اپنی وکٹ ضائع کی ؟
  • ☚ پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں
  • ☚ ایشیاکپ کے شیڈول میں توازن نہیں، پی سی بی
  • ☚ روتے ہوئےافغان بولر آفتاب کو شعیب ملک نےگلے لگا لیا
  • ☚ شعیب ملک نےسینئر ہونےکا حق ادا کردیا، سرفرازاحمد
  • آج کا اخبار

    الائیڈ سکول محمدن کیمپس کی سالانہ تقریب 13,14مارچ کوہونگی

    Published: 14-03-2018

    Cinque Terre

    گجرات(سٹاف رپورٹر)الائیڈ سکول محمدن کیمپس سالانہ تقریب تقسیم انعامات 13 اور 14 مارچ پرنس مارکی میں منعقد ہو گی اس حوالے سے ڈائریکٹر محمدن کیمپس محمد فاروق نے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی الائیڈ سکول محمدن کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات شاندار اپنی مثال آپ ہو گی طلباء و طالبات حاضرین کے سامنے تقاریر‘ٹیبلوز‘خصوصی پرفارمنس پیش کرینگے قومی ترانے پر بیسٹ پرفارمنس پیش کی جائے گی طیب یعقوب بٹ نے کہا ہے کہ الائیڈ سکول محمدن کیمپس کی تقریب تقسیم انعامات میں تعلیمی میدان میں بہترین پرفارم کرنیوالے طلباء و طالبات کو خصوصی انعامات سے نوازا جائے گا بورڈ پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کو بھی خصوصی انعامات سے نوازا جائے گا شعیب انور ذکی نے کہا ہے کہ الائیڈ سکول محمدن کیمپس ہر میدان میں دو قدم آگے ہے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیساتھ ساتھ ان کی شخصیت نکھارنے معاشرے میں اچھی شہری بننے سپورٹس کے میدان میں آگے بڑھنے کے سبق سے لیکر ہر میدان میں رہنمائی فراہم کر رہے ہیں پرنسپل گرلز کیمپس ثناء شہزادی کا کہنا تھا کہ الائیڈ سکول محمدن کیمپس کے طلباء و طالبات کا ٹیلنٹ ادارے کا عکس ہے ہمارے کیمپسز کے بچے ہی ہماری ایڈورٹائزمنٹ ہیں وہ جہاں جاتے ہیں اپنے ٹیلنٹ سے اپنے ادارے اساتذہ اور والدین کا نام روشن کرتے ہیں انشاء اللہ ہم اپنی شاندار خدمات سرانجام دیتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ دنیا میں کسی بھی قوم کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے جو قومیں تعلیم پر زور دیتی ہیں وہ آگے نکل جاتی ہیں۔