• ☚ شہنائی مارکی کا کام آخری مراحل میں، جلد افتتاح ہوگا‘ چوہدری غضنفر جمشید
  • ☚ لسانی و ثقافتی ترقی میں ترجمہ کی اہمیت ناگزیر ہے : ڈاکٹر غلام علی
  • ☚ انٹرنیشنل فرنیچر نمائش گجرات کے صنعتکاروں کو عالمی سطح پر متعارف کرایگی ‘ حاجی محمد افضل
  • ☚ عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے حکمت عملی مرتب ‘ گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل
  • ☚ معظم علی کے صاحبزادے کو LLBکی ڈگری ملنے پر ممتاز شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ PTIایک مضبوط جماعت بن کر سامنے آرہی ہے: ملک جاوید
  • ☚ دی پنجاب سکول ‘ قطب آباد کیمپس کی 17ویں تقریب تقسیم ا نعامات
  • ☚ ایم ایم اے کی تنظیم سازی ‘‘ جے یو پی نورانی گروپ کے ضلعی صدر حکیم افتخار چوہدری فیاض کی ‘ ڈاکٹر طارق سلیم سے ملاقات
  • ☚ گلیانہ چوک میں ٹریفک اہلکار کی تعیناتی احسن اقدام ہے
  • ☚ محکمہ تعلیم کا کوئی معاملہ نیب میں زیر سماعت نہیں ‘ سی ای او ایجوکیشن
  • ☚ نیب کی ڈرویاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا ‘ جاوید اقبال
  • ☚ امریکی ہونے کا مطلب نہ نہیں کہ پاکستانیوں کو کچلتے پھریں ‘ ہائی کورٹ
  • ☚ طیبہ تشدد کیس: راجا خرم اور اہلیہ کو ایک، ایک سال قید کی سزا
  • ☚ پاکستان میں خواتین کو ہراساں کرنے سے بچاؤ کی ایپ تیار
  • ☚ صدر نے سپریم اور پشاور ہائی کورٹ کے دائرہ کار کو فاٹا تک بڑھانے کی منظوری دیدی
  • ☚ 3 ہزار سے زائد ایپس غیر قانونی طور پر ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف
  • ☚ فیس بک، واٹس ایپ میں مصروف رہنے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
  • ☚ دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس عارضی معطلی کے بعد بحال
  • ☚ وفاقی حکومت کے کھاتوں میں 82 کھرب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
  • ☚ سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنیوالے 15 وکلاء گرفتار
  • ☚ امریکہ میں مرچوں کا شوقین اسپتال پہنچ گیا
  • ☚ صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے پر فیس بک کا معاوضہ دینے کا اعلان
  • ☚ شادی 70 سال کی عمر سے پہلے نہیں کرنی چاہئے، جمائما
  • ☚ کینیڈا میں بس کوحادثہ، 14 افراد ہلاک
  • ☚ جرمنی:منی بس نے درجنوں افراد کو کچل دیا،4 ہلاک
  • ☚ کامن ویلتھ گیمز؛ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا
  • ☚ اوبرکا یونانی دارلحکومت میں اپنی سروس معطل کرنے کا اعلان
  • ☚ فیس بک نے صارفین کی جاسوسی کا اعتراف کرلیا
  • ☚ لندن نے جرائم میں نیویارک کو پیچھے چھوڑدیا
  • ☚ روسی صدر پیوٹن کل سے ترکی کا دورہ کریں گے
  • ☚ مرکزی نہیں جاندار کردار کا شوق ہے جسے لوگ یاد رکھیں، عروہ حسین
  • ☚ پریانکا کی 146بھارت145 میں انٹری پرسلمان خان کا طنز
  • ☚ ماہرہ خان کی 146146سات دن محبت ان145145 کا ٹیزر جاری
  • ☚ بیٹے کی کامیابی پرجیکی شروف خوشی سے سرشار
  • ☚ عامر خان نے فلم 146 ٹھگ آف ہندوستان 145 میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا
  • ☚ جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے
  • ☚ فواد عالم کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ فرد واحد انضمام الحق نے کیا
  • ☚ قومی ٹیم کی مصروفیات، فہیم اشرف کو کاؤنٹی معاہدے کی قربانی دینا پڑ گئی
  • ☚ بنگلادیشی کرکٹ کوچ نے باتھ روم میں دفتر بنالیا
  • ☚ نئے ہتھیار تیز دھار بنانے کی مہم کا آغاز آج سے ہوگا
  • آج کا اخبار

    ممبئی:صبا قمر اور عرفان خان کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ نے چین میں صرف 11 دن میں 184 کروڑ کمالیے

    Published: 16-04-2018

    Cinque Terre

    ممبئی:گزشتہ برس ریلیز کی گئی انگریزی اور ہندی معیار تعلیم جیسے سنجیدہ اور سماجی مسئلے پر مبنی فلم’’ہندی میڈیم‘‘ بھارت سمیت پاکستان میں بھی بے حد پسند کی گئی تھی۔ فلم میں پاکستانی اداکارہ صباقمر اور عرفان خان نے مرکزی کردار اداکیا تھا۔ فلم کی پسندیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے چین میں بھی ریلیز کیا گیا۔ اپنے جاندار موضوع کے باعث ’’ہندی میڈیم‘‘نے چائنیز باکس آفس پر کمال کردیا اور ریلیز کے صرف 11 دنوں میں 184 کروڑ کا بزنس کرکے سب کو حیران کردیا۔بھارتی فلمی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ فلم چین میں بے حد پسند کی جارہی ہے اورآنے والے دنوں میں 200 کروڑ کمانے میں کامیاب ہوجائے گی۔ ’’ہندی میڈیم‘‘اب تک دنیا بھر سے 292 کروڑ55لاکھ کا بزنس کرچکی ہے اور اداکار عرفان خان کی اب تک کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ہے۔ساکت چوہدری کی زیر ہدایت بننے والی فلم کی کہانی معاشرے میں رائج انگریزی معیار تعلیم کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں صبا قمر اور عرفان خان نے ایسے والدین کا کردار ادا کیا تھا جو اپنی بیٹی کو انگلش میڈیم اسکول میں داخل کروانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور اس کوشش میں انہیں کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کیسے وہ مزاحیہ انداز میں ان مشکلات کا حل نکالتیہیں، ان کی یہی کوشش شائقین کو بھا گئی۔واضح رہے کہ ’’ہندی میڈیم‘‘سے قبل عامر خان کی فلمیں ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘، ’’دنگل‘‘اور سلمان خان کی فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘بھی چائنیز باکس آفس پر کمال کرچکی ہیں۔