• ☚ NA70قمر زمان کائرہ کی حمایتوں کا سلسلہ زور پکڑ گیا‘جگہ جگہ گاؤں اعلان حمایت کے بڑے اکٹھ
  • ☚ چوہدری مختار ڈھل کی چوہدری محمد الیاس ‘لیاقت بھدر کی حمایتی کمپین زور و شور سے جاری
  • ☚ لطیف قریشی کی جانب سے وارڈ11میں ن لیگ دفتر قائم ‘ چوہدری جعفر اقبال‘چوہدری شبیر احمد نے افتتاح کیا
  • ☚ چوہدری مبشرکی کامیابی کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دینگے:واصف رشید
  • ☚ سلیم سرور جوڑا کا نئی سبزی منڈی کا دورہ‘ تاجروں سے ملاقاتیں
  • ☚ اورنگزیب بٹ عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں کامیاب کرائینگے: صغیر وڑائچ
  • ☚ پائیدار ترقی کیلئے قدرتی وسائل کی اہمیت پر گجرات یونیورسٹی میں مذاکرہ
  • ☚ ڈینگی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام محکمہ جات کو الرٹ جاری
  • ☚ حسین الٰہی کے حق میں ریلی :کونسلرز سمیت 120کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
  • ☚ توصیف عبد اللہ ‘ مرزا شاہکار سمیت اہم شخصیات کا سلیم سرور جوڑا کی حمایت کا اعلان
  • ☚ مونس الٰہی کا مختلف دیہاتوں کا دورہ‘ وفود کی پرویز الٰہی سے ملاقاتیں
  • ☚ سلیم سرور جوڑا کے ہاتھوں تھانہ اے ڈویژن کے بالمقابل دفتر کا افتتاح
  • ☚ جھوٹے اور کھوکھلے وعدوں کے عادی نہیں چوہدری ظہور الٰہی خاندان نسل در نسل عوامی خدمت کر رہا ہے‘مونس الٰہی
  • ☚ احتساب عدالت کے فیصلے سے نئی تاریخ رقم ہوئی ہے: نعمان احمد
  • ☚ نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
  • ☚ عمران خان اقربا پروری اور جنسی ہراسگی میں ملوث ہیں، ریحام خان کا الزام
  • ☚ چین میں خام لوہے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن ہلاک
  • ☚ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی نگراں وزیر اعظم ناصر الملک سے ملاقات
  • ☚ ریحام خان کی کتاب برطانیہ سے شائع ہوئی توہتک عزت کا دعویٰ کروں گی، جمائما
  • ☚ نگراں وزیراعظم کا توانائی شعبے کی بہتری کیلیے جامع منصوبہ مرتب کرنے کا حکم
  • ☚ تحریک انصاف کا منشور لفاظی کے سوا کچھ نہیں، الطاف شاہد
  • ☚ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فہد ملک کیس میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ بحال کر دی
  • ☚ نیٹو اتحادیوں کا دفاعی اخراجات میں 41 بلین ڈالر اضافے کا فیصلہ
  • ☚ نواز شریف اور مریم نے پاکستان واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرالئے، استقبال کی تیاریاں تیز
  • ☚ لندن، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر پھر احتجاج، ہاتھاپائی، 3 افراد گرفتار
  • ☚ بورس جانسن کے استعفیٰ کے بعد تھریسامے نے جیرمی ہنٹ کو نیا وزیرخارجہ مقرر کردیا
  • ☚ برطانیہ میں 2016۔17 کے دوران تیزاب گردی کے 398 واقعات پیش آئے، شیڈومنسٹرافضل خان
  • ☚ برطانیہ میں 2016۔17 کے دوران تیزاب گردی کے 398 واقعات پیش آئے، شیڈومنسٹرافضل خان
  • ☚ نوازشریف کی وطن واپسی سے جمہوریت مستحکم ہوگی، عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں، کمیونٹی رہنماؤں کی مختلف آراء
  • ☚ ٹرمپ، پیوٹن مجوزہ ملاقات پر نیٹواتحاد اندیشوں کا شکار
  • ☚ فنکار ملک میں جمہوریت کے فروغ کے خواہشمند ہیں
  • ☚ سنجو اور طیفا ان ٹربل کا بے چینی سے انتظار!!
  • ☚ ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم ’پراس تھانم‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔
  • ☚ راجیو گاندھی کیلیے نامناسب زبان استعمال کرنا نوازالدین کو مہنگا پڑگیا
  • ☚ پاکستان سینما انڈسٹری پہلے سے بہتر ہورہی ہے،علی ظفر
  • ☚ قومی ہاکی کیمپ کیلئے مدعو کھلاڑیوں سے سندھ مکمل نظرانداز
  • ☚ سرد موسم میں علی الصبح میچز سرفراز کیلئے پریشانی کا سبب
  • ☚ ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز،سال میں پہلی فتح کے متلاشی پاکستان اور زمبابوے مدمقابل
  • ☚ ہرارے،پاکستانی کرکٹرزنے ون ڈے سیریز کی تیاری شروع کردی
  • ☚ حشیش کا استعمال ثابت،احمد شہزاد کو چارج شیٹ جاری،جواب طلب
  • آج کا اخبار

    آر پی او گوجرانوالہ کا دورہ گجرات : صراف کے گھر ڈکیتی سمیت سنگین وارداتوں کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر اظہار برہمی

    Published: 17-04-2018

    Cinque Terre

    گجرات (آکا ش نیا زی سے)آر پی او گوجر انوالہ کا چارج سنبھالنے کے بعد گجرات کا پہلا دورہ صراف کے گھر میں ڈیڑھ کر وڑ کی ڈکیتی کے ملزمان گر فتار نہ ہو نے پر آر پی او ان ایکشن تھا نہ بی ڈویژن کا سب انسپکٹر معطل لائن خا ضر 2018کی تمام ڈکیتی چوری کی وارداتوں کو ریکا رڈ ما نگ لیا تفصیلات کے مطابق نئے آرپی او گوجرانوالہ رفعت مختار راجہ نے چارج سنبھالنے کے بعد گزشتہ روز گجرات کا پہلا دورہ کیا پولیس لائن پہنچنے پر ڈی پی او جہا نزیب نذیر خاں نے پولیس افسران کے ہمر اہ آر پی او گوجرانوالہ استقبال کیا اور اسکے بعد پولیس لائن میں اہم میٹنگ میں ضلع گجرات پولیس کی سال 2018کی کار کردگی رپورٹ پیش کی گجرات کی تاجر بر ادری نے آر پی او گوجرانوالہ سے ملاقات کی اور تھانہ بی ڈویژن کے علا قہ محلہ خواجگان میں ایک صراف کے گھر میں ڈیڑھ کر وڑ کی ڈکیتی کے تاحال ملزمان ٹریس نہ ہو نے کی شکایت کی جس کا آر پی او گوجرانوالہ نے سخت نو ٹس لیا اور تھا نہ بی ڈویژن کے سب انسپیکٹر کو معطل لائن خا ضر کر دیا جبکہ ایس ایچ او بی ڈویژن شراز چیمہ کو بھی شوکاز نو ٹس جا ری کیا گیا اور حکم دیا کہ ایک ہفتہ کے اندر صراف کے گھر میں ہو نیوالی بڑی ڈکیتی کے ملزمان گر فتار کیے جا ئے تھا نہ ٹانڈہ کے علا قہ میں خو نی ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہو نیوالے محنت کش راشد علی اور تھا نہ سول لا ئن کے علا قہ بھمبر روڈ پر زمیندار کا لج کے قریب دوران ڈکیتی قتل ہو نیوالے ریٹائر ڈ تھا نیدار محمد ایو ب کے قتل مقدمات کے ملزمان تاحال ٹریس نہ ہو نے پر بھی آر پی او گوجرانوالہ نے نا راضگی کا اظہا ر کیا اور دونو ں تھا نو ں کے ایس ایچ اوز اور متعلقہ ڈی ایس پیز کو ہدایت کی کہ سنگین مقدمات کے ملزمان فو ری گرفتار کیے جا ئے منشیا ت کے چھوٹے مو ٹے اور دوسری کا رروائی کے عام مقدمات پولیس کی اچھی کا رکر دگی میں تصور نہیں کر ونگا‘ لو گو ں کی عمر بھی کمائی لو ٹنے والے ڈاکو ؤ ں اور چوروں کو گر فتار کر نیوالے تھا نیدار ایس ایچ اوز اور پولیس افسران کی کا رکر دگی کو بہتر تصور کیا جا ئے گا ۔