• ☚ NA70قمر زمان کائرہ کی حمایتوں کا سلسلہ زور پکڑ گیا‘جگہ جگہ گاؤں اعلان حمایت کے بڑے اکٹھ
  • ☚ چوہدری مختار ڈھل کی چوہدری محمد الیاس ‘لیاقت بھدر کی حمایتی کمپین زور و شور سے جاری
  • ☚ لطیف قریشی کی جانب سے وارڈ11میں ن لیگ دفتر قائم ‘ چوہدری جعفر اقبال‘چوہدری شبیر احمد نے افتتاح کیا
  • ☚ چوہدری مبشرکی کامیابی کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دینگے:واصف رشید
  • ☚ سلیم سرور جوڑا کا نئی سبزی منڈی کا دورہ‘ تاجروں سے ملاقاتیں
  • ☚ اورنگزیب بٹ عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں کامیاب کرائینگے: صغیر وڑائچ
  • ☚ پائیدار ترقی کیلئے قدرتی وسائل کی اہمیت پر گجرات یونیورسٹی میں مذاکرہ
  • ☚ ڈینگی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام محکمہ جات کو الرٹ جاری
  • ☚ حسین الٰہی کے حق میں ریلی :کونسلرز سمیت 120کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
  • ☚ توصیف عبد اللہ ‘ مرزا شاہکار سمیت اہم شخصیات کا سلیم سرور جوڑا کی حمایت کا اعلان
  • ☚ مونس الٰہی کا مختلف دیہاتوں کا دورہ‘ وفود کی پرویز الٰہی سے ملاقاتیں
  • ☚ سلیم سرور جوڑا کے ہاتھوں تھانہ اے ڈویژن کے بالمقابل دفتر کا افتتاح
  • ☚ جھوٹے اور کھوکھلے وعدوں کے عادی نہیں چوہدری ظہور الٰہی خاندان نسل در نسل عوامی خدمت کر رہا ہے‘مونس الٰہی
  • ☚ احتساب عدالت کے فیصلے سے نئی تاریخ رقم ہوئی ہے: نعمان احمد
  • ☚ نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
  • ☚ عمران خان اقربا پروری اور جنسی ہراسگی میں ملوث ہیں، ریحام خان کا الزام
  • ☚ چین میں خام لوہے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن ہلاک
  • ☚ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی نگراں وزیر اعظم ناصر الملک سے ملاقات
  • ☚ ریحام خان کی کتاب برطانیہ سے شائع ہوئی توہتک عزت کا دعویٰ کروں گی، جمائما
  • ☚ نگراں وزیراعظم کا توانائی شعبے کی بہتری کیلیے جامع منصوبہ مرتب کرنے کا حکم
  • ☚ تحریک انصاف کا منشور لفاظی کے سوا کچھ نہیں، الطاف شاہد
  • ☚ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فہد ملک کیس میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ بحال کر دی
  • ☚ نیٹو اتحادیوں کا دفاعی اخراجات میں 41 بلین ڈالر اضافے کا فیصلہ
  • ☚ نواز شریف اور مریم نے پاکستان واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرالئے، استقبال کی تیاریاں تیز
  • ☚ لندن، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر پھر احتجاج، ہاتھاپائی، 3 افراد گرفتار
  • ☚ بورس جانسن کے استعفیٰ کے بعد تھریسامے نے جیرمی ہنٹ کو نیا وزیرخارجہ مقرر کردیا
  • ☚ برطانیہ میں 2016۔17 کے دوران تیزاب گردی کے 398 واقعات پیش آئے، شیڈومنسٹرافضل خان
  • ☚ برطانیہ میں 2016۔17 کے دوران تیزاب گردی کے 398 واقعات پیش آئے، شیڈومنسٹرافضل خان
  • ☚ نوازشریف کی وطن واپسی سے جمہوریت مستحکم ہوگی، عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں، کمیونٹی رہنماؤں کی مختلف آراء
  • ☚ ٹرمپ، پیوٹن مجوزہ ملاقات پر نیٹواتحاد اندیشوں کا شکار
  • ☚ فنکار ملک میں جمہوریت کے فروغ کے خواہشمند ہیں
  • ☚ سنجو اور طیفا ان ٹربل کا بے چینی سے انتظار!!
  • ☚ ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم ’پراس تھانم‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔
  • ☚ راجیو گاندھی کیلیے نامناسب زبان استعمال کرنا نوازالدین کو مہنگا پڑگیا
  • ☚ پاکستان سینما انڈسٹری پہلے سے بہتر ہورہی ہے،علی ظفر
  • ☚ قومی ہاکی کیمپ کیلئے مدعو کھلاڑیوں سے سندھ مکمل نظرانداز
  • ☚ سرد موسم میں علی الصبح میچز سرفراز کیلئے پریشانی کا سبب
  • ☚ ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز،سال میں پہلی فتح کے متلاشی پاکستان اور زمبابوے مدمقابل
  • ☚ ہرارے،پاکستانی کرکٹرزنے ون ڈے سیریز کی تیاری شروع کردی
  • ☚ حشیش کا استعمال ثابت،احمد شہزاد کو چارج شیٹ جاری،جواب طلب
  • آج کا اخبار

    پہلی گجرات سپر لیگ ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں شروع ‘ جی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ضلعی چیئرمین محمد علی تنویر مہمان خصوصی تھے

    Published: 17-04-2018

    Cinque Terre

    گجرات(رپورٹ۔محمد شہباز)ظہورالٰہی سٹیڈیم میں گجرات کی پہلی گجرات سپر لیگ شروع ہو گئی ہے یہ سپر لیگ ایک ماہ تک جاری رہے گی اس کا فائنل وسط مئی میں ہو گا ضلع کونسل گجرات کے چیئرمین چوہدری تنویر علی نے گجرات سپر لیک کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ظہو رالٰہی سٹیڈیم گراؤنڈ میں گجرات سپر لیگ میں کھیلنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی سے تعارف کر دیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری مقصود احمد گوندل ‘سابق صدر چوہدری منور حیات گجرات سپر لیگ کے چیئر مین مہر نعیم اسحاق ‘ ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر چوہدری ساجد وڑائچ بھی موجو دتھے چیئر مین ضلع کونسل گجرات جب ظہو رالٰہی سٹیڈیم پہنچے تو ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گجرات اورGSLکے عہدیداروں نے انکا بھر پو راستقبال کیا چیئر مین ضلع کونسل چوہدری تنویر علی کے ہمراہ چیف آفیسر ضلع کونسل محمود اقبال گوندل او رایس ڈی او ضلع کونسل چوہدری خاور گجر بھی موجو دتھے اس موقع پر مہمان خصوصی نے امتیاز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی اور رنر اپ ٹیم کے کپتانوں کو ٹرافی اور کیش ایوارڈ بھی دیا اس موقع پر مین آف دی ٹورنامنٹ بیسٹ باولر اور بیسٹ بیٹسمین کو ٹرافی کو کیش ایوارڈ سے نوازا گیا امتیاز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی پرائز ڈسٹربیوشن تقریب میں ٹورنامنٹ کے آرگنائزر امتیاز کرکٹ کلب کے صد رامتیاز احمد کی پرائز ڈسٹری بیوشن تقریب میں گجرات میں موجودگی کے باوجود غیر حاضری ایک سوالیہ نشان ہے ۔