• ☚ 3افراد سے اسلحہ برآمد ،5بوتل شراب پکڑی گئی
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین ‘چوہدری حسین الٰہی حلقہ پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں ‘نعمان مظہر
  • ☚ چوہدری برادران نے اجنالہ خاندان کی عزت افزائی کی ‘چوہدری مظہر اقبال
  • ☚ سانحہ نیوزی لینڈ‘ ثابت ہوا دہشتگردوں کاکوئی مذہب نہیں ہوتا:زین مظہر
  • ☚ ڈائریکٹر صوفی بلڈرز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ
  • ☚ ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں میرٹ پر داخلے کیے جا رہے ہیں
  • ☚ چیمبر کی اینول شپ مہم‘مہر طارق سعید نے لالہ موسیٰ میں ڈیسک لگایا
  • ☚ نیوزی لینڈ میں شہادتیں‘مسلمانوں کیخلاف سازش تیار کی گئی ‘ نجیب اشرف چیمہ
  • ☚ سانحہ نیوزی لینڈ‘امت مسلمہ ایک پلیٹ فارم پرجمع ہوجائے:احمد ثناءاللہ
  • ☚ عید گاہ لڑکی اغوائ‘دس افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
  • ☚ نیب ہر کیس کھولنے کے بجائے بڑے مقدموں پر توجہ دے، 3ہفتے میں بڑی خوشخبری دوں گا، وزیراعظم
  • ☚ بھارتی عزائم کا جواب، عمران خان سے مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات
  • ☚ غداری کیس، عدالت کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشرف کا بیان ریکارڈ کرنے پر غور
  • ☚ امن فاتح ، پاکستان زندہ باد، کراچی میں PSL کی خوبصورت اختتامی تقریب، صدر، آرمی چیف، وزیراعلیٰ، گورنر، وزراء سمیت نیشنل اسٹیڈیم میں اہم شخصیا
  • ☚ میلی آنکھ نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یورپ میں اسلام فوبیا دکھائی دے رہا ہے، وزیرخارجہ
  • ☚ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی، مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے والوں کی دہشت گردی، نیوزی لینڈ، مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ، 49 شہید
  • ☚ وزیراعلیٰ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر،وزررأ اور اراکین کی تنخواہوں،مراعات میں کئی گنا اضافہ، بل منٹوں میں منظور
  • ☚ پاک فضائیہ کا طویل فاصلے تک مارکرنے والے مقامی میزائل کا کامیاب تجربہ، جے ایف 17 تھنڈر رات میں بھی ہدف کو مار سکے گا
  • ☚ سندھ طاس معاہدے پر مذاکرات ملتوی، بھارت پانی نہیں روک سکتا، پاکستانی واٹر کمشنر
  • ☚ کشیدگی میں مزید کمی، پاکستانی اور بھارتی ہائی کمشنرز نے دوبارہ اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
  • ☚ سیکس آفنسز میں لارڈ احمد اور دو بھائیوں کی عدالت میں پیشی
  • ☚ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں نیوزی لینڈ کے شہیدوں کیلئے دعائیہ اجتماع
  • ☚ بریگزٹ توسیع کیلئے برطانیہ واضح اور جامع تجاویز پیش کرے، فرانس اور جرمنی کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ پر باعزت کمپرومائز کیا جائے، ارکان پارلیمنٹ سے تھریسا مے کی اپیل
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں مظالم، لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، کمیونٹی کی بھرپور شرکت
  • ☚ جیرمی کوربن نے یورپی یونین چھوڑنے کی حمایت کا اشارہ دیدیا
  • ☚ سوشل میڈیا فرمس اپنے پلیٹ فارمز صاف یا قانون کا سامنا کریں،ساجدجاوید
  • ☚ بریگزٹ : سینئر کنزرویٹیو ایم پی نک بولز کا سبکدوش کئے جانے سے قبل استعفیٰ
  • ☚ یورپی سفارتکاروں نے بریگزٹ موخر کرنے کیلئے شرائط اور رولز طے کرلئے
  • ☚ برمنگھم میں پولیس آپریشن کے دوران 50 سالہ شخص ہلاک
  • ☚ لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
  • ☚ وینا ملک کا بھارت میں کبھی بھی کام نہ کرنے کا اعلان
  • ☚ کامیڈی فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری
  • ☚ پاکستانی فنکارمہوش حیات کے حق میں نعرے بلند کرنے لگے
  • ☚ اداکارہ زارا شیخ کی طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی
  • ☚ پاکستان آسٹریلیا سیریز ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی
  • ☚ ٹاپ پاکستانی کرکٹرز قومی ون ڈے کپ میں شرکت نہیں کریں گے
  • ☚ ورلڈکپ کرکٹ، پاک بھارت مقابلے کے ٹکٹس کیلئے 4 لاکھ درخواستیں
  • ☚ جونٹی رہوڈز ہیوی موٹر سائیکل پر سندھ گورنر ہائوس پہنچے
  • ☚ ڈو مور کی ضرورت نہیں، پاکستان سپرلیگ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے مثبت قدم، آئی سی سی
  • آج کا اخبار

    کشمیر فلسطین‘ شام اور افغانستان میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی

    Published: 17-04-2018

    Cinque Terre

    گجرات(سٹاف رپورٹر ) انجمن تاجران شادیوال روڈ کے صدر چوہدری ظفر اقبال کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ‘ فلسطین ‘ افغانستان اور شام کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف ایک ریلی کا اہتمام کیا ‘ جس میں شادیوال روڈ کے تمام تاجروں نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی ریلوے پھاٹک شادیوال روڈ سے شروع ہوکر گلزار مدینہ روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔ تاجروں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور غیر مسلموں امریکہ‘ فرانس‘ اسرائیل‘ برطانیہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری ظفر اقبال نے کہا کہ صیہونی طاقتیں مسلمانوں کے خلاف متحد ہو چکی ہیں۔ ظلم و ستم صرف اور صرف مسلم ممالک پر ہورہی ہے‘ جو سراسر زیادتی ہے۔ چوہدری امتیاز چیئرمین اتفاق گروپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک کو متحدک ہوکر مسلم امہ پر ظلم و ستم روکنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ مرزا امجد بیگ صدر اتفاق گروپ نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ ہماری نوجوان نسل علم حاصل کرے کیونکہ علم ہی مسلمانوں کی میراث ہے جب تک مسلمان علم حاصل کرتے رہے اس وقت تک دنیا میں حکومت کی۔ صہیب سرور بھٹی سیکرٹری انجمن تاجران نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کے عوام تو صہیونی طاقتوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں لیکن مسلم ممالک کے حکمران دین سے دوری اور دولت کی ہوس کے باعث بزدل ہو چکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتے جو خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتی ۔ کشمیر میں بھارت ظلم و ستم کی مثالیں قائم کررہا ہے اس کے باجود ہمارے کشمیری بھائی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے نئی تاریخ رقم کررہے ہیں۔