• ☚ شہنائی مارکی کا کام آخری مراحل میں، جلد افتتاح ہوگا‘ چوہدری غضنفر جمشید
  • ☚ لسانی و ثقافتی ترقی میں ترجمہ کی اہمیت ناگزیر ہے : ڈاکٹر غلام علی
  • ☚ انٹرنیشنل فرنیچر نمائش گجرات کے صنعتکاروں کو عالمی سطح پر متعارف کرایگی ‘ حاجی محمد افضل
  • ☚ عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے حکمت عملی مرتب ‘ گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل
  • ☚ معظم علی کے صاحبزادے کو LLBکی ڈگری ملنے پر ممتاز شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ PTIایک مضبوط جماعت بن کر سامنے آرہی ہے: ملک جاوید
  • ☚ دی پنجاب سکول ‘ قطب آباد کیمپس کی 17ویں تقریب تقسیم ا نعامات
  • ☚ ایم ایم اے کی تنظیم سازی ‘‘ جے یو پی نورانی گروپ کے ضلعی صدر حکیم افتخار چوہدری فیاض کی ‘ ڈاکٹر طارق سلیم سے ملاقات
  • ☚ گلیانہ چوک میں ٹریفک اہلکار کی تعیناتی احسن اقدام ہے
  • ☚ محکمہ تعلیم کا کوئی معاملہ نیب میں زیر سماعت نہیں ‘ سی ای او ایجوکیشن
  • ☚ نیب کی ڈرویاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا ‘ جاوید اقبال
  • ☚ امریکی ہونے کا مطلب نہ نہیں کہ پاکستانیوں کو کچلتے پھریں ‘ ہائی کورٹ
  • ☚ طیبہ تشدد کیس: راجا خرم اور اہلیہ کو ایک، ایک سال قید کی سزا
  • ☚ پاکستان میں خواتین کو ہراساں کرنے سے بچاؤ کی ایپ تیار
  • ☚ صدر نے سپریم اور پشاور ہائی کورٹ کے دائرہ کار کو فاٹا تک بڑھانے کی منظوری دیدی
  • ☚ 3 ہزار سے زائد ایپس غیر قانونی طور پر ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف
  • ☚ فیس بک، واٹس ایپ میں مصروف رہنے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
  • ☚ دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس عارضی معطلی کے بعد بحال
  • ☚ وفاقی حکومت کے کھاتوں میں 82 کھرب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
  • ☚ سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنیوالے 15 وکلاء گرفتار
  • ☚ امریکہ میں مرچوں کا شوقین اسپتال پہنچ گیا
  • ☚ صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے پر فیس بک کا معاوضہ دینے کا اعلان
  • ☚ شادی 70 سال کی عمر سے پہلے نہیں کرنی چاہئے، جمائما
  • ☚ کینیڈا میں بس کوحادثہ، 14 افراد ہلاک
  • ☚ جرمنی:منی بس نے درجنوں افراد کو کچل دیا،4 ہلاک
  • ☚ کامن ویلتھ گیمز؛ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا
  • ☚ اوبرکا یونانی دارلحکومت میں اپنی سروس معطل کرنے کا اعلان
  • ☚ فیس بک نے صارفین کی جاسوسی کا اعتراف کرلیا
  • ☚ لندن نے جرائم میں نیویارک کو پیچھے چھوڑدیا
  • ☚ روسی صدر پیوٹن کل سے ترکی کا دورہ کریں گے
  • ☚ مرکزی نہیں جاندار کردار کا شوق ہے جسے لوگ یاد رکھیں، عروہ حسین
  • ☚ پریانکا کی 146بھارت145 میں انٹری پرسلمان خان کا طنز
  • ☚ ماہرہ خان کی 146146سات دن محبت ان145145 کا ٹیزر جاری
  • ☚ بیٹے کی کامیابی پرجیکی شروف خوشی سے سرشار
  • ☚ عامر خان نے فلم 146 ٹھگ آف ہندوستان 145 میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا
  • ☚ جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے
  • ☚ فواد عالم کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ فرد واحد انضمام الحق نے کیا
  • ☚ قومی ٹیم کی مصروفیات، فہیم اشرف کو کاؤنٹی معاہدے کی قربانی دینا پڑ گئی
  • ☚ بنگلادیشی کرکٹ کوچ نے باتھ روم میں دفتر بنالیا
  • ☚ نئے ہتھیار تیز دھار بنانے کی مہم کا آغاز آج سے ہوگا
  • آج کا اخبار

    جدید صحافت دنیا میں ہونیوالے کوئی بھی واقعہ کو منٹوں میں عوام کے سامنے لے آتی ہے ‘ اشرف دیونہ

    Published: 17-04-2018

    Cinque Terre

    لالہ موسیٰ(شفاقت علی مرزا) عوام نے جو ذمہ داری سونپی ایمانداری سے سرانجام دیا ۔ یہ بات چوہدری محمد اشرف دیونہ ایم پی اے نے پریس کلب لالہ موسیٰ کی تقریب حلف برداری منعقدہ کمانڈر شہزاد لائبریری میونسپل لائبریری حال لالہ موسیٰ سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ چوہدری اشرف دیونہ نے کہا کہ آج صحافت بہت جدید ہو چکی ہے دنیا میں ہونے والا کوئی بھی واقعہ منٹوں میں عوام کے سامنے آجاتا ہے، اویس منظور تارڑ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کھاریاں نے خطاب کرتے ہوئے کہا سب سے پہلے میں پریس کلب لالہ موسیٰ کے تمام عہدیداران اور ممبران کو حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ صحافت ملک کی سلامتی ملک کی ترقی اور مسائل کے حل میں بہترین کردار ادا کرتے ہیں یہ لوگ مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں جنہیں نمائندے اور انتظامی عہدیدار حل کرتے ہیں ۔ آج صحافت بہت جدید ہو چکی ہے پوری دنیا میں ہونے والا کوئی واقعہ ان لوگوں کی نظروں سے اوجھل نہیں رہ سکتا ، سابق تحصیل ناظم کھاریاں ڈاکٹر جاوید احمد ریاض چوہدری نے پریس کلب لالہ موسیٰ کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافت سیاست اگر باہمی اشتراک سے چلے تو مسائل کافی حد تک حل ہو سکتے ہیں ،مسلم لیگ ن ملکی سلامتی ترقی کی ضامن جماعت ہے ۔ میاں نواز شریف کے خلاف گہری سازش ہو رہی ہے کہ ملک کو ترقی کی راہوں پر جانے سے روکا جا سکے لیکن پاکستان کے غیور عوام مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں گے بیس اپریل کو میاں نواز شریف لالہ موسیٰ آرہے ہیں تمام ممبران کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس میں شامل ہو کر خصوصی کوریج کریں ، تقریب کے مہمان خصوصی ندیم اصغرکائرہ چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافت پیغمبرانہ پیشہ ہے آج کل سچ لکھنا بہت مشکل ہے سچ لکھنے والوں کی قربانیوں سے تاریخ بھری پڑی ہے لالہ موسیٰ میں صحافت کا انتہائی مثبت ا ور موثر انداز ہے ۔ ہمارے صحافی بھائی علاقہ کے مسائل سے ہمیں آگاہ کرتے ہیں جنہیں ہم حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ صحافی معاشرے کی آنکھ ہیں جو دیکھتے ہیں لکھتے ہیں ۔ انہوں نے حلف اٹھانے والے صحافیوں کو مبارکباد دی ۔