• ☚ NA70قمر زمان کائرہ کی حمایتوں کا سلسلہ زور پکڑ گیا‘جگہ جگہ گاؤں اعلان حمایت کے بڑے اکٹھ
  • ☚ چوہدری مختار ڈھل کی چوہدری محمد الیاس ‘لیاقت بھدر کی حمایتی کمپین زور و شور سے جاری
  • ☚ لطیف قریشی کی جانب سے وارڈ11میں ن لیگ دفتر قائم ‘ چوہدری جعفر اقبال‘چوہدری شبیر احمد نے افتتاح کیا
  • ☚ چوہدری مبشرکی کامیابی کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دینگے:واصف رشید
  • ☚ سلیم سرور جوڑا کا نئی سبزی منڈی کا دورہ‘ تاجروں سے ملاقاتیں
  • ☚ اورنگزیب بٹ عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں کامیاب کرائینگے: صغیر وڑائچ
  • ☚ پائیدار ترقی کیلئے قدرتی وسائل کی اہمیت پر گجرات یونیورسٹی میں مذاکرہ
  • ☚ ڈینگی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام محکمہ جات کو الرٹ جاری
  • ☚ حسین الٰہی کے حق میں ریلی :کونسلرز سمیت 120کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
  • ☚ توصیف عبد اللہ ‘ مرزا شاہکار سمیت اہم شخصیات کا سلیم سرور جوڑا کی حمایت کا اعلان
  • ☚ مونس الٰہی کا مختلف دیہاتوں کا دورہ‘ وفود کی پرویز الٰہی سے ملاقاتیں
  • ☚ سلیم سرور جوڑا کے ہاتھوں تھانہ اے ڈویژن کے بالمقابل دفتر کا افتتاح
  • ☚ جھوٹے اور کھوکھلے وعدوں کے عادی نہیں چوہدری ظہور الٰہی خاندان نسل در نسل عوامی خدمت کر رہا ہے‘مونس الٰہی
  • ☚ احتساب عدالت کے فیصلے سے نئی تاریخ رقم ہوئی ہے: نعمان احمد
  • ☚ نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
  • ☚ عمران خان اقربا پروری اور جنسی ہراسگی میں ملوث ہیں، ریحام خان کا الزام
  • ☚ چین میں خام لوہے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن ہلاک
  • ☚ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی نگراں وزیر اعظم ناصر الملک سے ملاقات
  • ☚ ریحام خان کی کتاب برطانیہ سے شائع ہوئی توہتک عزت کا دعویٰ کروں گی، جمائما
  • ☚ نگراں وزیراعظم کا توانائی شعبے کی بہتری کیلیے جامع منصوبہ مرتب کرنے کا حکم
  • ☚ تحریک انصاف کا منشور لفاظی کے سوا کچھ نہیں، الطاف شاہد
  • ☚ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فہد ملک کیس میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ بحال کر دی
  • ☚ نیٹو اتحادیوں کا دفاعی اخراجات میں 41 بلین ڈالر اضافے کا فیصلہ
  • ☚ نواز شریف اور مریم نے پاکستان واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرالئے، استقبال کی تیاریاں تیز
  • ☚ لندن، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر پھر احتجاج، ہاتھاپائی، 3 افراد گرفتار
  • ☚ بورس جانسن کے استعفیٰ کے بعد تھریسامے نے جیرمی ہنٹ کو نیا وزیرخارجہ مقرر کردیا
  • ☚ برطانیہ میں 2016۔17 کے دوران تیزاب گردی کے 398 واقعات پیش آئے، شیڈومنسٹرافضل خان
  • ☚ برطانیہ میں 2016۔17 کے دوران تیزاب گردی کے 398 واقعات پیش آئے، شیڈومنسٹرافضل خان
  • ☚ نوازشریف کی وطن واپسی سے جمہوریت مستحکم ہوگی، عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں، کمیونٹی رہنماؤں کی مختلف آراء
  • ☚ ٹرمپ، پیوٹن مجوزہ ملاقات پر نیٹواتحاد اندیشوں کا شکار
  • ☚ فنکار ملک میں جمہوریت کے فروغ کے خواہشمند ہیں
  • ☚ سنجو اور طیفا ان ٹربل کا بے چینی سے انتظار!!
  • ☚ ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم ’پراس تھانم‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔
  • ☚ راجیو گاندھی کیلیے نامناسب زبان استعمال کرنا نوازالدین کو مہنگا پڑگیا
  • ☚ پاکستان سینما انڈسٹری پہلے سے بہتر ہورہی ہے،علی ظفر
  • ☚ قومی ہاکی کیمپ کیلئے مدعو کھلاڑیوں سے سندھ مکمل نظرانداز
  • ☚ سرد موسم میں علی الصبح میچز سرفراز کیلئے پریشانی کا سبب
  • ☚ ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز،سال میں پہلی فتح کے متلاشی پاکستان اور زمبابوے مدمقابل
  • ☚ ہرارے،پاکستانی کرکٹرزنے ون ڈے سیریز کی تیاری شروع کردی
  • ☚ حشیش کا استعمال ثابت،احمد شہزاد کو چارج شیٹ جاری،جواب طلب
  • آج کا اخبار

    قادیانی پاکستان کے اسلامی تشخص کو مٹانے کے درپے ہیں:IKMP

    Published: 17-04-2018

    Cinque Terre

    لاہور(بیورو رپورٹ)قادیانی پاکستان کے اسلامی تشخص کو مٹانے کے درپے ہیں۔ناموس رسالت ؐ کے قانون میں ترمیم یاتبدیلی قرآن وسنت اور آئین پاکستان سے بغاوت کے مترادف ہے۔ تحفظ ناموس رسالت ؐ اور عقیدہ ختم نبوت ؐ ہر مسلمان کے ایمان و عقیدے کا حصہ ہے۔ اسلام اور پاکستان کی سا لمیت کیخلاف قادیانیوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ آئین پاکستان سے بغاوت کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔تحفظ ناموس رسالت ؐایکٹ کیخلاف مہم قادیانی ایجنڈہ ہے۔انتخابات کی ووٹر لسٹوں میں غیر مسلموں کی لسٹ میں قادیانیوں کے اندراج کو یقینی بنایا جائے ۔ 26اپریل کو انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ’’اہمیت امتناع قادیانیت آرڈیننس کانفرنس ‘‘ کو ملتوی کردیا گیاہے ۔فتنہ قادیانیت سے آگاہی کیلئے ضلعی سطح پر ’’ختم نبوت کورس ‘‘کروائے جائیں گے۔ یہ بات انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پنجاب کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں میں کہی گئی۔ اجلاس کی صدارت پنجاب کے سرپرست صاحبزادہ پیر جی خالد محمود قاسمی نے کی جبکہ اجلاس میں صدر پنجاب قاری احمد علی ندیم،نائب صدر مولانا گلزار احمد آزاد ،مولانا سمیع اللہ حسینی،مفتی ضیاء الحق چنیوٹی،جنرل سیکرٹری پنجاب علامہ یونس حسن ،رابطہ سیکرٹری محمد اعجاز شاکری،سیکرٹری اطلاعات حافظ محمد طیب قاسمی ، فنانس سیکرٹری محمد حنیف مغل بھی شریک تھے۔ اجلاس میں قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش ک اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ امتناع قادیانیت آرڈیننس پر مکمل عمل درآمد کویقینی بناتے ہوئے حکومت قادیانیوں کو آئین پاکستان کا پابند بنائے۔ ملک کے کلیدی عہدوں پر فائز قادیانیوں کو افسروں کو فوری برطرف کیا جائے۔ مسلمان آئین کی اسلامی شقوں کو غیر مؤثر بنانے اور قانون ناموس رسالتؐ میں ترمیم یاتبدیلی کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان کی نظریاتی اساس پر کسی کو حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انتخابی قوانین میں ختم کئے گئے ختم نبوت حلف نامہ کو اصل صورت میں بحال کیا جائے۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ انتخابات کی ووٹر لسٹوں میں غیر مسلموں کی لسٹ میں قادیانیوں کے اندراج کو یقینی بنایا جائے کیونکہ ووٹر لسٹوں میں قادیانی اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرکے اپنی اصل شناخت کوچھپارہے ہیں۔