• ☚ سری لنکا کیخلاف کیریئر کی یادگار اننگز کھیلی، رحمت شاہ
  • ☚ غیر قانونی گیس سلنڈر نصب کرانیوالے ٹرانسپوٹروں کیخلاف کاروائیاں
  • ☚ نواز شریف کی رہائی سے افواہوں کی پٹاری بند‘چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں
  • ☚ تحریک انصاف کے رہنما راجہ نواز نے بیوہ خاتون کی عزت تار تار کردی
  • ☚ یوم عاشورہ کے تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکاڈنگ کے احکامات
  • ☚ انجمن حیدریہ ہریہ والا کے زیر اہتمام مجالس کا سلسلہ جاری
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین کو ضلعی چیئرمین منتخب کرائینگے : امیر حسین شاہ
  • ☚ گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس‘اہم مطالبات پیش کر دیے
  • ☚ اجر رہنما جاوید بٹ کی راجہ نعیم کی والدہ کی وفات پر تعزیت
  • ☚ کھاریاں سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ‘ سپلائر بھی گرفتار
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا
  • ☚ بہت جلدنوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرینگے،مسلم لیگ ن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی کوشش کرتا رہا ہوں گا، صاحبزادہ جہانگیر
  • ☚ تھریسامے کا اپنی لیڈرشپ پر بحث سے پریشان ہونے کا اعتراف
  • ☚ بریگزٹ ،برطانیہ ای یو سے علیحدگی کا بل ادا کئے بغیر نہیں رہ سکتا
  • ☚ شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے
  • ☚ ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار
  • ☚ ریمو ڈی سوزا نے فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی
  • ☚ عالیہ کی والدہ بھی رنبیرکے ساتھ بیٹی کے رشتے پرخوش
  • ☚ پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا
  • ☚ کلب میں جھگڑنے والے بین اسٹوکس اور ہیلز پرفرد جرم عائد
  • ☚ پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری، ہیڈ کوچ نے ٹیم کو ورلڈ کلاس بنادیا
  • ☚ پاکستان کی بھارت پر چار فاسٹ بولرز سے ہلہ بولنے کی تیاری
  • ☚ ایشیاکپ، پاک بھار ت ٹکراؤ کیلئے ٹیمیں تیار
  • ☚ بابر اعظم کے ون ڈے کیریئر میں دو ہزار رنز مکمل
  • آج کا اخبار

    طیبہ تشدد کیس: راجا خرم اور اہلیہ کو ایک، ایک سال قید کی سزا

    Published: 18-04-2018

    Cinque Terre

    اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں سابق جج راجا خرم علی خان اور ان کی اہلیہ کو ایک، ایک سال قید اور 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے طیبہ تشدد کیس کے محفوظ فیصلے میں ملزمان کو سزا سنائی۔جسٹس عامر فاروق نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں سابق جج اور ان کی اہلیہ کو ایک، ایک سال قید اور 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی جبکہ کیس کا تحریری فیصلہ بعد میں جاری کیا جانا تھا۔بعد ازاں عدالت نے طیبہ تشدد کیس کا 21 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جو جسٹس عامر فاروق نے خود تحریر کیا۔خیال رہے کہ حتمی دلائل مکمل ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 مارچ 2018 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔اس مقدمے میں مجموعی طور پر 19 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے تھے، جن میں 11 سرکاری جبکہ طیبہ کے والدین سمیت 8 عام شہری شامل تھے۔دوسری جانب طیبہ تشدد کیس میں سزا حاصل کرنے والے سابق جج راجا خرم علی خان نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔راجا خرم علی خان کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی، جس کے لیے ضمانت دی جائے۔