• ☚ میاں برادران نے ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا ہے ‘ ہارون وائیں
  • ☚ میر فہیم اقبال ہی جلالپورجٹاں کی تاجر برادری کے حقیقی لیڈر ہیں ‘ مستقیم احمد کنٹھ
  • ☚ نواز شریف کی مخاذ آرائی نے نئے انتخابات کو خطرے میں ڈال دیا ہے : سجاد اقبال بٹ
  • ☚ سستے رمضان بازار کے انعقاد سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بھر پور ریلیف مل رہا ہے : مرزا ریاض ابراہیم
  • ☚ نواز شریف کا بمبئی حملوں کے متعلق بیان ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے : مرزا ریاض
  • ☚ مخلوق خدا کی خدمت و تابعداری کر کے دل کو حقیقی سکون ملتا ہے : چوہدری شیراز وڑائچ
  • ☚ نیب سمیت تمام اداروں میں انصاف یا احتساب بلا تفریق ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف
  • ☚ ماسٹر محمد آصف رضائے الٰہی سے وفات پاگئے
  • ☚ گجرات: سماجی تنظیم فدا ویلفیئر فاؤنڈیشن معین الدین پور سیداں کی طرف سے راشن کی تقسیم
  • ☚ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کاروائیاں جاری
  • ☚ جنوبی ایران میں مظاہرے 2 افراد ہلاک
  • ☚ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ اکتیس جولائی دو ہزار اٹھارہ درج
  • ☚ پہلے دھرتی پھر پاور ہوتی ہے، زرداری
  • ☚ ن لیگ مشاورتی اجلاس ، سعد رفیق اور آصف کرمانی الجھ پڑے
  • ☚ اسد درانی کو سیاسی انجینئرنگ میں گھسیٹنے سے منع کیا تھا، اسلم بیگ
  • ☚ آڈیٹر جنرل نے پا کستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کا ریکارڈ مانگ لیا
  • ☚ لاہور:پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے‘باکسرعامر خان
  • ☚ اقتدار سنبھالنے والے کو مسائل میں گھیرا پاکستان ملے گا : عمران خان
  • ☚ نوازشریف جمعے کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
  • ☚ احسن اقبال پر حملے کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
  • ☚ کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک
  • ☚ امریکی سفارت خانہ کی یروشلم منتقلی سے ہی فلسطینیوں کی خونریزی کے لیے اسرائیلی فوج کے حوصلے بلند ہوئے:ترکی
  • ☚ ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری، سڑکوں پر دراڑیں
  • ☚ ترکی نے غزہ تشدد پر اسلامی ممالک کی ہنگامی اجلاس بلایا
  • ☚ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری
  • ☚ کڑیانوالہ:باؤمحمدشفیق بٹ کی ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو دلی مبارکباد
  • ☚ پی ٹی آئی ملک بھر سے کلین سویپ کرے گی:چوہدری پرویزریاض
  • ☚ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکی شہریوں کی جاسوسی میں اضافہ
  • ☚ آسٹریلوی سائنسدان کا 10 مئی کو رضاکارانہ طور پر موت کو گلے لگانے کا اعلان
  • ☚ شمالی کوریا نے اپنا وقت جنوبی کوریا سے ملالیا
  • ☚ وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی
  • ☚ شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نےبھی نام تبدیل کرلیا
  • ☚ آنجہانی سری دیوی کو کانز فیسٹیول میں فلم آئیکون کے ایوارڈ سے نوازدیاگیا
  • ☚ میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام
  • ☚ سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں قتل تھا، سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی
  • ☚ سپاٹ فکسنگ کیس، ناصر جمشید کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا
  • ☚ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی
  • ☚ ڈی ویلیئرز کےاسپائیڈر مین کیچ نے سب کو حیران کر دیا
  • ☚ شاہد آفریدی ورلڈالیون کی جانب سے میچ کھیلنے کیلیے پرعزم
  • ☚ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی
  • آج کا اخبار

    عامر خان نے فلم 146 ٹھگ آف ہندوستان 145 میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا

    Published: 18-04-2018

    Cinque Terre

    ممبئی: بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم 146 ٹھک آف ہندوستان145 کے کردار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں وہ پیسوں کے لیے اپنی ماں کو بھی بیچ سکتے ہیں۔ بالی ووڈ میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی تمام فلموں سے ان کی سوچ کا اندازہ ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی فلمیں دیگر اداکاروں سے بالکل مختلف ہوتی ہیں جس کی واضح مثال 146 تارے زمین پر145، 145تھری ایڈیٹ، 146سیکریٹ سپر اسٹار145 اور 146دنگل145 ہے جس میں انہوں نے فلم کے ذریعے معاشرے کے حقائق بیان کیے ہیں جب کہ آج کل وہ 146ٹھگ آف ہندوستان145 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار عامر خان کا اپنی نئی آںے والی فلم 146ٹھگ آف ہندوستان145 میں اپنے کردار سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ فلم 146دنگل145 کی کہانی سے بالکل مختلف ہے اور وہ فلم میں بے ایمان شخص کا کردار ادا کر رہے ہیں جس پر کوئی بھروسہ نہیں کرتا جب کہ فلم کے کردار میں پیسوں کے خاطر میں اپنی ماں کو بھی بیچ سکتا ہے۔واضح رہے کہ ادتیا چوپڑ اکی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 146ٹھگ آف ہندوستان 145 میں عامر خان کے ساتھ امیتابھ بچن، کترینہ کیف اور فاطمہ ثناء شیخ مرکزی کردار میں ادا کریں گے جب کہ فلم 7 نومبر 2018 میں ریلیز کی جائے گی۔