• ☚ سری لنکا کیخلاف کیریئر کی یادگار اننگز کھیلی، رحمت شاہ
  • ☚ غیر قانونی گیس سلنڈر نصب کرانیوالے ٹرانسپوٹروں کیخلاف کاروائیاں
  • ☚ نواز شریف کی رہائی سے افواہوں کی پٹاری بند‘چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں
  • ☚ تحریک انصاف کے رہنما راجہ نواز نے بیوہ خاتون کی عزت تار تار کردی
  • ☚ یوم عاشورہ کے تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکاڈنگ کے احکامات
  • ☚ انجمن حیدریہ ہریہ والا کے زیر اہتمام مجالس کا سلسلہ جاری
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین کو ضلعی چیئرمین منتخب کرائینگے : امیر حسین شاہ
  • ☚ گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس‘اہم مطالبات پیش کر دیے
  • ☚ اجر رہنما جاوید بٹ کی راجہ نعیم کی والدہ کی وفات پر تعزیت
  • ☚ کھاریاں سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ‘ سپلائر بھی گرفتار
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا
  • ☚ بہت جلدنوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرینگے،مسلم لیگ ن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی کوشش کرتا رہا ہوں گا، صاحبزادہ جہانگیر
  • ☚ تھریسامے کا اپنی لیڈرشپ پر بحث سے پریشان ہونے کا اعتراف
  • ☚ بریگزٹ ،برطانیہ ای یو سے علیحدگی کا بل ادا کئے بغیر نہیں رہ سکتا
  • ☚ شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے
  • ☚ ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار
  • ☚ ریمو ڈی سوزا نے فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی
  • ☚ عالیہ کی والدہ بھی رنبیرکے ساتھ بیٹی کے رشتے پرخوش
  • ☚ پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا
  • ☚ کلب میں جھگڑنے والے بین اسٹوکس اور ہیلز پرفرد جرم عائد
  • ☚ پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری، ہیڈ کوچ نے ٹیم کو ورلڈ کلاس بنادیا
  • ☚ پاکستان کی بھارت پر چار فاسٹ بولرز سے ہلہ بولنے کی تیاری
  • ☚ ایشیاکپ، پاک بھار ت ٹکراؤ کیلئے ٹیمیں تیار
  • ☚ بابر اعظم کے ون ڈے کیریئر میں دو ہزار رنز مکمل
  • آج کا اخبار

    دی پنجاب سکول ‘ قطب آباد کیمپس کی 17ویں تقریب تقسیم ا نعامات

    Published: 19-04-2018

    Cinque Terre

    گجرات ( شامی کٹھانہ سے )دی پنجاب سکول محلہ قطب آباد احمد کمپلیکس کی 17ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات نو ر سحر نو ر مارکی میں منعقد ہوئی جس میں ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف ،حکیم جواد الرحمان نظامی سیفی ،حاجی محمد اکرم لاہور ،احسان فیصل کنجاہی ،ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری ،ایم اے داؤد خان ،حاجی بشیر احمد جنجوعہ وائس چےئرمین نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف ، حکیم جواد الرحمان نظامی سیفی ،ڈی ایس پی حافظ امتیاز اور داؤد خان تھے بچوں نے اپنے مہمانوں کو پھول اور گلدستے پیش کیے اور بچوں نے ٹیبلیو شو بھی پیش کیے اور دیگر کھیل بھی پیش کیے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاشف طاہر نے کہا کہ ضلع گجرات میں ایجوکیشن پروموشن میں ہمارے دست باز و ہیں پرائیویٹ اور گورنمنٹ سیکٹر میں صحت مند مقابلہ خوش آئند ہے ڈی ایس پی حافظ امتیاز نے کہا کہ جس طرح آپ سکول کے ٹیچر بچوں پر توجہ دے رہے ہیں اور تعلیم اور تربیت کا درس دے رہے ہیں حکیم جواد الرحمان نظامی سیفی نے کہا کہ دی پنجاب سکول کا تعلیمی کردار قابل تقلید ہے اور قابل ستائش ہے چوہدری محمد اکرم نے پرائیویٹ تعلیمی ادارے پاکستانی معاشرے میں ترقی اور انقلاب کا منبع ایم اے داؤد خان نے کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے و ہ کام کررہے ہیں جو حکومت کو کر نا چاہیے ہمارے بد قسمتی سے حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہ کررہی ہے احسان فیصل کنجاہی نے کہا کہ ہم محمد ناظم کھوکھر کو قائدانہ صلاحیتوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ ان کا ادارہ پورے ضلع میں بہترین ادارہ ہے اور بچوں کی ادبی درس گاہ ہے اور ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری نے کہا کہ دی پنجاب سکول احمد کمپلیکس میں تعلیم کے ساتھ ساتھ ترتیب اور کھیلوں پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے چےئرمین سکول محمد ناظم کھوکھر نے کہا کہ ہم آ نیوالے تمام معزز مہمانو ں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جہنوں نے تقریب میں آ کر ہماری اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی کھیل کے میدان جب آ باد ہو جاتے ہیں تو ہسپتال ویران پڑھ جاتے ہیں میں تمام معززین علاقہ طلباء طالبات اور ان کے والدین کا بھی شکرگزار ہوں کہ جہنوں نے اپنے بچوں کے پروگروام کو چار چاند لگائے ۔