• ☚ سری لنکا کیخلاف کیریئر کی یادگار اننگز کھیلی، رحمت شاہ
  • ☚ غیر قانونی گیس سلنڈر نصب کرانیوالے ٹرانسپوٹروں کیخلاف کاروائیاں
  • ☚ نواز شریف کی رہائی سے افواہوں کی پٹاری بند‘چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں
  • ☚ تحریک انصاف کے رہنما راجہ نواز نے بیوہ خاتون کی عزت تار تار کردی
  • ☚ یوم عاشورہ کے تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکاڈنگ کے احکامات
  • ☚ انجمن حیدریہ ہریہ والا کے زیر اہتمام مجالس کا سلسلہ جاری
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین کو ضلعی چیئرمین منتخب کرائینگے : امیر حسین شاہ
  • ☚ گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس‘اہم مطالبات پیش کر دیے
  • ☚ اجر رہنما جاوید بٹ کی راجہ نعیم کی والدہ کی وفات پر تعزیت
  • ☚ کھاریاں سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ‘ سپلائر بھی گرفتار
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا
  • ☚ بہت جلدنوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرینگے،مسلم لیگ ن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی کوشش کرتا رہا ہوں گا، صاحبزادہ جہانگیر
  • ☚ تھریسامے کا اپنی لیڈرشپ پر بحث سے پریشان ہونے کا اعتراف
  • ☚ بریگزٹ ،برطانیہ ای یو سے علیحدگی کا بل ادا کئے بغیر نہیں رہ سکتا
  • ☚ شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے
  • ☚ ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار
  • ☚ ریمو ڈی سوزا نے فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی
  • ☚ عالیہ کی والدہ بھی رنبیرکے ساتھ بیٹی کے رشتے پرخوش
  • ☚ پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا
  • ☚ کلب میں جھگڑنے والے بین اسٹوکس اور ہیلز پرفرد جرم عائد
  • ☚ پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری، ہیڈ کوچ نے ٹیم کو ورلڈ کلاس بنادیا
  • ☚ پاکستان کی بھارت پر چار فاسٹ بولرز سے ہلہ بولنے کی تیاری
  • ☚ ایشیاکپ، پاک بھار ت ٹکراؤ کیلئے ٹیمیں تیار
  • ☚ بابر اعظم کے ون ڈے کیریئر میں دو ہزار رنز مکمل
  • آج کا اخبار

    شہنائی مارکی کا کام آخری مراحل میں، جلد افتتاح ہوگا‘ چوہدری غضنفر جمشید

    Published: 19-04-2018

    Cinque Terre

    کو ٹلہ ار ب علی خاں (زین خیر کتوی) علاقہ کی ہر دلعزیز شخصیات چودھری محبوب گجر (ڈیرہ سندوعہ) اور چودھری غضنفر جمشید پلاہوڑی (کویت)کی کاوشوں سے زیر تعمیر شہنائی مارکی سدوال کلاں چوک کا کام تیزی سے جاری۔بہترین لو کیشن وسیع پارکنگ اور بڑے ہال جس میں بیک وقت پندرہ سو افراد کے بیٹھے کی گنجائش رکھی گئی ہے، شہنائی مارکی کی ہر طرف شہنائی اوردھوم مچی ہوئی ہے۔نقشہ کے مطابق تعمیر کے بعدخوبصورت عمارت علاقہ میں اپنی نویت کی منفردترین تزئین آرائش شدہ بلڈنگ ہوگی۔ جو کہ شادی بیاہ، مذہبی وسیاسی تقریبات کے لیے موزوں ترین جگہ ہوگی، عوام الناس نے علاقہ میں مارکی کی تعمیر کو خوش آئند قرار دیا ہے اور تعمیر کے بعد اس کی بھرپور کامیابی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے پر امیدتاثرات دئیے ہیں اورشہنائی مارکی کے قیام پر خوشی کا اظہار کیاہے۔زیر تعمیر پرواجیکٹ پر ممتاز شخصیات نے خصوصی طور وزٹ بھی کیا اور چودھری محبوب گجر سندوعہ سے ملاقاتیں بھی کیں ۔چےئر مین چودھری ولائیت اللہ اویس ڈوئیاں ، راجہ رشید جگوں (جنرل کونسلر) ، چودھری شازیب منور ایڈووکیٹ ، چودھری عمیر گجر (اسلام آباد ) ،اور صحافی برادری سمیت دیگروفود نے خصوصی طور وزٹ کیے اور علاقہ کے لیے منفرد پیش کش کو سراہا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران چودھری محبوب گجر (ڈیرہ سندوعہ) اور چودھری غضنفر جمشید پلاہوڑی (کویت)نے بتا یا کہ شہنائی مارکی کی تعمیر کا کام تیز ی سے جاری ہے ہمارا پرواجیکٹ انشاء اللہ رمضان مبارک تک مکمل ہو جائے گا ۔ انشاء اللہ رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں گرینڈ افتتاح کا نعقاد کیاجائے گا۔