• ☚ چوہد ری اخلاق وڑائچ کا گرین گجرات مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ
  • ☚ اسد عمر کا مستعفی ہونا حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے : عبد الغنی سندھو
  • ☚ چوہدری سلیم سرور جوڑا کا کڈنی سنٹر کا دورہ‘ پرتپاک خیر مقدم
  • ☚ میاں محمد ارشد بانٹھ کی وفات پر مختلف مکاتب فکر کا اظہار تعزیت
  • ☚ چوہدری طاہر مانڈہ کی کامیابی ن لیگ پر اعتماد کا اظہار ہے:جاویدبٹ
  • ☚ کنجاہ :سیٹھ فضل حسین کی اہلیہ کا ختم قل‘ ممتاز شخصیات کی شرکت
  • ☚ گجرات بار کے سابق صدر چوہد ری رخسار کے بھائی چوہدری افضال بیدری سے قتل
  • ☚ چوہدری برادران گجرات کی تعمیرو ترقی کے ضامن ہیں:نصر اللہ کھوکھر
  • ☚ کرپشن سے جڑ سے اکھاڑے بغیر ترقی ممکن نہیں: حسین عباس
  • ☚ اسمال اسٹیٹ ایریا کیساتھ سوتیلا پن بند کیا جائے:یاسر طارق بٹ
  • ☚ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 207 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا دواساز کمپنیوں کیخلاف کریک ڈائون
  • ☚ استعفیٰ دیا نہ کہیں جارہا ہوں، IMF سے اصولی اتفاق ہوگیا، اسدعمر
  • ☚ سکاٹش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان چل بسے
  • ☚ معدومیت کے خلاف بغاوت،پولیس مظاہرین کے خلاف حرکت میں آگئی
  • ☚ تھریسامے کی ایم پیز کو ہدایت دینے کی بجائے10کے ریس میں شرکت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ لندن: مظاہرین کا مظفرآباد میں ماحولیات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ ماحولیاتی آلودگی کیخلاف احتجاج جاری، مرکزی شاہراہیں بند، عوام کو شدید مشکلات، 300 مظاہرین گرفتار
  • ☚ انگلینڈ میں لینڈلارڈز پر کسی غلطی کے بغیر کرایہ دار سے مکان خالی کرانے پر پابندی
  • ☚ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مسئلہ کشمیر دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، عبدالرشید ترابی
  • ☚ برطانیہ میں بین المذاہب کمیونٹیز آباد ہیں، سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، افضل خان کیٹ گرین واجد خان
  • ☚ ہمارا نصب العین روشنی سب کیلئے، موتیا کے مفت آپریشنز کے ذریعے غریبوں کی دنیا روشن کرتے ہیں، عبدالرزاق ساجد
  • ☚ عائشہ عمر نے ٹی وی پر ایک بار پھر اداکاری کی ٹھان لی
  • ☚ سجل علی کی بہن اداکارہ صبورعلی نے خودکشی کی خبروں پر خاموشی توڑدی
  • ☚ لیجنڈ اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے
  • ☚ ہالی ووڈ فلم سیریز’ایونجرز‘ کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار
  • ☚ آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
  • ☚ عرب امارات نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
  • ☚ کسی کھلاڑی کو ٹرمپ کارڈ قرار نہیں دے سکتے،معین خان
  • ☚ میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا، شعیب ملک، وسیم اکرم سے موازنہ درست نہیں، شاہین آفریدی
  • ☚ ایم ڈی مقرر کرنے کی منظوری نہیں لی،احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام
  • ☚ گورننگ بورڈ کا اقدام چیئرمین پی سی بی کیخلاف اعلان عدم اعتماد،سیٹھی
  • آج کا اخبار

    پی ٹی آئی ملک بھر سے کلین سویپ کرے گی:چوہدری پرویزریاض

    Published: 11-05-2018

    Cinque Terre

    ٍ ٍڈنگہ (نعمان جٹ )پاکستان تحریک انصاف کے راہنما نیویارک امریکہ میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز ریاض آف امرہ کلاں نے اپنے بیان میں کہا کہ کشکول توڑنے کے دعوؤں پر حکومت میں آنے والے شریف برادران نے گزشتہ پانچ سال کے دوران ملکی قرضوں کا بوجھ دگنا کر دیا ہے اب انکی ادائیگی کیلئے مزید قرض لئے جا رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان قرضوں کی ادائیگی کیلئے پٹرولیم مصنوعات اور ٹیکسز میں اضافہ کیا جا رہا ہے جس سے عام آدمی کیلئے عزت کے ساتھ دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا ہے ،انہوں نے کہا کہ عوام عام انتخابات میں کٹھ پتلی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے آصف علی زرداری اور نواز شریف نے اپنی جماعتوں کے تین تین بار بر سر اقتدار رہنے کے باوجود عوامی فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں کیا انہو ں نے کہا کہ تحریک انصاف کی مقبولیت کے باعث اہم شخصیات پارٹی جوائن کر رہی ہیں عمران خان واحد راہنما ہیں جو ملک کو بحران سے نکالنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں انہو ں نے کہا کہ تحریک انصاف حقیقی معنوں میں پاکستانی عوام کی نمائندہ جماعت ہے جس کے لیڈر عمران خان سچے ایماندار اور مخلص انسان ہیں جن پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں اور ان کے تمام اثاثے پاکستان میں ہیں عمران خان نے جو کرپٹ حکمرانوں اور کرپشن کے خلاف جنگ شروع کی ہے ہم انشاء اللہ اس کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے وہ وقت دور نہیں جب ہمارا ملک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہو گا اور ہمارے ملک میں انصاف اور تعلیم کا بول بالا ہو گا تب ہی ممکن ہے جب آئندہ عام انتخابات میں پاکستانی عوام اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں اور پاکستان عوام اپنے انصاف کو جتوائیں ہمارے ملک سے موورثی سیاست اور کرپٹ حکمرانوں کے خاتمے کیلئے عمران خان جیسے لیڈر کا ا نتخاب ضروری ہے ۔