• ☚ جعلی ڈگری کیس : حاجی ناصر محمود تاحیات نااہل قرار
  • ☚ تھانہ لاری اڈا کی مصالحتی کمیٹی کا اجلاس‘عرفان اسحاق بانٹھ کنونیئر منتخب
  • ☚ معمولی رنجش پر نوجوان کو موت کے گھاٹ اتارنیوالا سفاک قاتل گرفتار
  • ☚ حسین کالونی میں دو بہنوں سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا
  • ☚ محمد امین سیال کے بیٹے وحید سیال اور بھتیجے زاہد سیال کی دعوت ولیمہ
  • ☚ گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن
  • ☚ گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن
  • ☚ شاہدولہ روڈ پر لکڑی کے گودام میں آتشزدگی‘ لاکھوں کا سامان جل گیا
  • ☚ کنجاہ : بجلی چوروں کا گھیرا تنگ‘ نصف درجن چوروں کیخلاف مقدمات درج
  • ☚ چوہدری اخلاق وڑائچ کو چیف آفیسر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
  • ☚ وزیراعلیٰ جس جھونپڑی میں رہتے ہیں اُس کا پتا بتادیں، مریم اورنگزیب
  • ☚ ’سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو ایوان نہیں چلے گا‘
  • ☚ عمران خان کے 6 غیر ملکی دوروں کے اخراجات سامنے آگئے
  • ☚ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
  • ☚ کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
  • ☚ صدر مملکت کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے رشوت کا انکشاف
  • ☚ میڈیا 6 ماہ صرف ترقی دکھائے، آگے وقت بہت اچھا یا بہت خراب، آج پرانی فوج نہیں، ایک ایک اینٹ لگاکر پاکستان دوبارہ بنارہے ہیں، فوجی ترجمان
  • ☚ ’’مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، کسی سے مخلص نہیں‘‘
  • ☚ قطری شہزادے کو نئے پاکستان میں بھی ’تلور‘ کے شکار کی اجازت
  • ☚ ہوسکتا ہے کچھ وزراء کو ہٹا دیں، وزیراعظم
  • ☚ برطانوی پارلیمنٹ بھی ’’یوٹرن‘‘ ’’لیڈی ٹرن‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھی
  • ☚ یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کا جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ فرانس: کرسمس بازار پر حملہ کرنے والا ملزم مارا گیا
  • ☚ یورپی یونین کا بریگزٹ معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ معاہدے کو بچانے کیلئے یورپی رہنمائوں سے تھریسامے کی ملاقاتیں
  • ☚ وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
  • ☚ معاشی و سیاسی دبائو،فرانس کی طرح برسلز میں بھی احتجاجی مظاہرے،نوجوانوں کی بھر پور شرکت
  • ☚ دہشت گرد کیمیائی حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں، برطانوی حکام کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ ڈیل مسترد کی تو غیر معمولی خطرناک صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے،تھریسامے
  • ☚ فواد چوہدری کی برطانوی اور ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
  • ☚ تازہ بہ تازہ: ناکامی سے کیا ڈرنا...
  • ☚ نئی نسل کے گلوکاروں نے فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دی
  • ☚ ٹی وی ڈراموں کا سنہرا دور
  • ☚ کترینہ نے فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کی ناکامی کی ذمہ داری تسلیم کرلی
  • ☚ ’’اے آر رحمان‘‘ موسیقی کی دنیا کی ایک سحر انگیز شخصیت
  • ☚ بھارتی کرکٹ بورڈنےپاکستان سے 15کروڑ روپے مانگ لیے
  • ☚ ورلڈکپ میں شکست خوردہ ہاکی ٹیم آج وطن لوٹے گی
  • ☚ دلیری دکھائیں، نیچرل گیم کھیلیں، سرفراز کا کھلاڑیوں کو پیغام، کرکٹ ٹیم آج جنوبی افریقا روانہ
  • ☚ ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
  • ☚ قومی ٹی20، کراچی کوملتان سے شکست،پشاور نے فاٹا کو ہرادیا
  • آج کا اخبار

    ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر شوبزستاروں کے جذباتی پیغامات

    Published: 14-05-2018

    Cinque Terre

    ممبئی: آج دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایاجارہا ہے اس موقع پردیگر افراد کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والےفنکاروں نے بھی اپنی ماؤں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے جذباتی پیغامات سوشل میڈیا پر شیئر کرائے ہیں۔اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ٹوئٹر پر نہایت جذباتی پیغام شیئر کراتے ہوئے لکھامجھے اپنی والدہ کو اپنے باس کے روپ میں دیکھنے کیلئے بالکل بھی انتظار نہیں ہورہا، وہ ہمیشہ پس منظر میں رہنے کوترجیح دیتی ہیں، مدرز ڈے مبارک ہو۔اداکارہ کاجول نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنی والدہ کو اپنی سپر پاور(بے انتہا طاقت)قراردیا۔بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنی والدہ کے ساتھ اپنی یادگار تصاویر ٹوئٹ کراتے ہوئے لکھا ماں کے پیار سے بڑھ کر کچھ نہیں، اس دن میں اپنی ماں اور تمام ماؤں کا شکریہ اداکرنا چاہتا ہوں جنہوں نےاپنے نوزائیدہ بچوں کو پیار، تحفظ اور ماں کی ممتا کی گرمی دی جس کے باعث ہم اس دنیا میں جی سکے ہیں۔اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے اپنی والدہ اور بیٹی کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرائی اور لکھا آپ مجھے مکمل کرتی ہیں، اپنی ایک ایک سانس سے سب کو ماؤں کا عالمی دن مبارک ہو۔اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی اپنی والدہ سونی رازدان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور انہیں خوبصورت خاتون قراردیتے ہوئے کہا آج کادن اور ہر دن صرف آپ کا ہے۔اداکار ہرتیک روشن نے اپنی والدہ کی تصاویر شیئر کراتے ہوئے ٹوئٹ کیا ان آنکھوں میں ساری کائنات چھپی ہے۔ آپ کے چہرے کی ہر جھری محبت کی ایک داستان سناتی ہے، انہوں نے اپنی والدہ کو جنگجو قرار دیا جو ہر طرح کے حالات کا لڑ کر مقابلہ کرتی ہے۔نئی نویلی دلہن اداکارہ سونم کپورنے اپنی کامیابیوں کا سہرا اپنی والدہ کے سر سجاتے ہوئے کہا آپ نے مجھےہر چیز سیکھائی، چاہے وہ اسٹائل ہویاشفقت کا جذبہ ہو، میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں ، ماؤں کا عالمی دن مبارک ہو۔اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی ماں کو رول ماڈل قراردیتے ہوئے کہا کہ میری ماں میرا پہلا پیاراور میری پہلی دوست ہیں۔اداکار ورون دھون نے بھی اپنی والدہ کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کرائی۔