• ☚ سری لنکا کیخلاف کیریئر کی یادگار اننگز کھیلی، رحمت شاہ
  • ☚ غیر قانونی گیس سلنڈر نصب کرانیوالے ٹرانسپوٹروں کیخلاف کاروائیاں
  • ☚ نواز شریف کی رہائی سے افواہوں کی پٹاری بند‘چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں
  • ☚ تحریک انصاف کے رہنما راجہ نواز نے بیوہ خاتون کی عزت تار تار کردی
  • ☚ یوم عاشورہ کے تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکاڈنگ کے احکامات
  • ☚ انجمن حیدریہ ہریہ والا کے زیر اہتمام مجالس کا سلسلہ جاری
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین کو ضلعی چیئرمین منتخب کرائینگے : امیر حسین شاہ
  • ☚ گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس‘اہم مطالبات پیش کر دیے
  • ☚ اجر رہنما جاوید بٹ کی راجہ نعیم کی والدہ کی وفات پر تعزیت
  • ☚ کھاریاں سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ‘ سپلائر بھی گرفتار
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا
  • ☚ بہت جلدنوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرینگے،مسلم لیگ ن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی کوشش کرتا رہا ہوں گا، صاحبزادہ جہانگیر
  • ☚ تھریسامے کا اپنی لیڈرشپ پر بحث سے پریشان ہونے کا اعتراف
  • ☚ بریگزٹ ،برطانیہ ای یو سے علیحدگی کا بل ادا کئے بغیر نہیں رہ سکتا
  • ☚ شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے
  • ☚ ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار
  • ☚ ریمو ڈی سوزا نے فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی
  • ☚ عالیہ کی والدہ بھی رنبیرکے ساتھ بیٹی کے رشتے پرخوش
  • ☚ پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا
  • ☚ کلب میں جھگڑنے والے بین اسٹوکس اور ہیلز پرفرد جرم عائد
  • ☚ پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری، ہیڈ کوچ نے ٹیم کو ورلڈ کلاس بنادیا
  • ☚ پاکستان کی بھارت پر چار فاسٹ بولرز سے ہلہ بولنے کی تیاری
  • ☚ ایشیاکپ، پاک بھار ت ٹکراؤ کیلئے ٹیمیں تیار
  • ☚ بابر اعظم کے ون ڈے کیریئر میں دو ہزار رنز مکمل
  • آج کا اخبار

    چاہتا ہوں عامر خان میری زندگی پر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں، شاہد آفریدی

    Published: 14-05-2018

    Cinque Terre

    کراچی: کرکٹ سپر اسٹار شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں ان کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا مرکزی کردار بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان ادا کریں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو وہ چاہتے ہیں کہ فلم میں ان کا کردار بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ادا کریں۔عامر خان اور شاہد آفریدی ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست ہیں۔ چند سال قبل مکہ مکرمہ میں حج کے موقع پر دونوں کی لی گئی تصویر بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی جس میں دونوں ایک ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی نے دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹر عمر اکمل نہ صرف بہترین کھلاڑی ہیں بلکہ بہت اچھے ڈانسر بھی ہیں۔ شاہد آفریدی نے اپنی پسندیدہ فلم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں ہالی ووڈ فلم گلیڈی ایٹر بہت پسند ہے جب کہ وہ چکن بریانی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔شاہد آفریدی نے اپنے سب سے شرمناک لمحے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ بال ٹیمپرنگ ان کی زندگی کا سب سے شرمناک واقعہ تھا۔ یاد رہے کہ 2010 میں شاہد آفریدی پر بال ٹیمپرنگ کاالزام ثابت ہونے کے جرم میں دوسال کی پابندی لگادی گئی تھی۔