• ☚ اسلام دشمن اور مودی کے یار کو الیکشن میں شکست دینگے : وجاہت حسین
  • ☚ ریورگارڈن میں چوہدری اعجاز احمد کی طرف سے افطار دستر خوان کا سلسلہ جاری
  • ☚ کبوتر بازی سے منع کرنے پر خاتون قتل
  • ☚ ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس ‘ ریور گارڈن سمیت 2ہاؤسنگ سوسائٹیز کے قیام کی منظوری
  • ☚ میاں برادران نے ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا ہے ‘ ہارون وائیں
  • ☚ میر فہیم اقبال ہی جلالپورجٹاں کی تاجر برادری کے حقیقی لیڈر ہیں ‘ مستقیم احمد کنٹھ
  • ☚ نواز شریف کی مخاذ آرائی نے نئے انتخابات کو خطرے میں ڈال دیا ہے : سجاد اقبال بٹ
  • ☚ سستے رمضان بازار کے انعقاد سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بھر پور ریلیف مل رہا ہے : مرزا ریاض ابراہیم
  • ☚ نواز شریف کا بمبئی حملوں کے متعلق بیان ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے : مرزا ریاض
  • ☚ مخلوق خدا کی خدمت و تابعداری کر کے دل کو حقیقی سکون ملتا ہے : چوہدری شیراز وڑائچ
  • ☚ جنوبی ایران میں مظاہرے 2 افراد ہلاک
  • ☚ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ اکتیس جولائی دو ہزار اٹھارہ درج
  • ☚ پہلے دھرتی پھر پاور ہوتی ہے، زرداری
  • ☚ ن لیگ مشاورتی اجلاس ، سعد رفیق اور آصف کرمانی الجھ پڑے
  • ☚ اسد درانی کو سیاسی انجینئرنگ میں گھسیٹنے سے منع کیا تھا، اسلم بیگ
  • ☚ آڈیٹر جنرل نے پا کستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کا ریکارڈ مانگ لیا
  • ☚ لاہور:پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے‘باکسرعامر خان
  • ☚ اقتدار سنبھالنے والے کو مسائل میں گھیرا پاکستان ملے گا : عمران خان
  • ☚ نوازشریف جمعے کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
  • ☚ احسن اقبال پر حملے کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
  • ☚ کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک
  • ☚ امریکی سفارت خانہ کی یروشلم منتقلی سے ہی فلسطینیوں کی خونریزی کے لیے اسرائیلی فوج کے حوصلے بلند ہوئے:ترکی
  • ☚ ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری، سڑکوں پر دراڑیں
  • ☚ ترکی نے غزہ تشدد پر اسلامی ممالک کی ہنگامی اجلاس بلایا
  • ☚ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری
  • ☚ کڑیانوالہ:باؤمحمدشفیق بٹ کی ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو دلی مبارکباد
  • ☚ پی ٹی آئی ملک بھر سے کلین سویپ کرے گی:چوہدری پرویزریاض
  • ☚ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکی شہریوں کی جاسوسی میں اضافہ
  • ☚ آسٹریلوی سائنسدان کا 10 مئی کو رضاکارانہ طور پر موت کو گلے لگانے کا اعلان
  • ☚ شمالی کوریا نے اپنا وقت جنوبی کوریا سے ملالیا
  • ☚ وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی
  • ☚ شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نےبھی نام تبدیل کرلیا
  • ☚ آنجہانی سری دیوی کو کانز فیسٹیول میں فلم آئیکون کے ایوارڈ سے نوازدیاگیا
  • ☚ میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام
  • ☚ سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں قتل تھا، سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی
  • ☚ سپاٹ فکسنگ کیس، ناصر جمشید کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا
  • ☚ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی
  • ☚ ڈی ویلیئرز کےاسپائیڈر مین کیچ نے سب کو حیران کر دیا
  • ☚ شاہد آفریدی ورلڈالیون کی جانب سے میچ کھیلنے کیلیے پرعزم
  • ☚ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی
  • آج کا اخبار

    کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ حسیناؤں کے ساتھ ماہرہ خان کے چرچے

    Published: 14-05-2018

    Cinque Terre

    کانز: 71 ویں سالانہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز میں جہاں بالی ووڈ حسینائیں اپنی اداؤں کے جلوے بکھیر کر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں وہیں ماہرہ خان نے بھی کانز میں شرکت کے پہلے روز اپنی موجودگی کا احساس دلادیا۔شوبز انڈسٹری سے وابستہ افرادآسکر کے بعد جس فلمی میلے کا انتظار کرتے ہیں وہ فرانس کے شہر کانزمیں ہرسال منعقد ہونےوالاسالانہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز ہے۔ کانز فلم فیسٹیول کودنیا بھر میں انتہائی اہمیت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے جہاں شوبز کی دنیا کی تقریباً تمام اہم شخصیتیں یکجاہوتی ہیں۔رواں سال بھی فرانس میں 71 واں سالانہ انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول منعقد کیا گیا ہے۔ کانز کے ریڈ کارپٹ پر ہالی ووڈ کے ساتھ بالی ووڈ اداکارائیں بھی اپنی اداؤں کے جلوے بکھیرتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے اس سال پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی پہلی بار کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کررہی ہیں۔فلم فیسٹیول میں اداکارہ دپیکا پڈوکون، ایشوریا رائے بچن، کنگنا رناوت اور ہماقریشی نے شرکت کی اوراپنے فیشن اسٹائل اور خوبصورت لباس کے باعث میڈیا کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔اداکارہ دپیکا پڈوکون دوسری بار کانز فلم فیسٹیول مں شرکت کررہی ہیں جب کہ کنگنا رناوت اور ہماقریشی پہلی بار کانز میں ڈیبیو کررہی ہیں۔بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے بچن گزشتہ کئی برسوں سے کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کررہی ہیں گزشتہ روز وہ کانز پہنچیں اور ہمیشہ کی طرح منفرد اور خوبصورت نظر آئیں۔خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں جو بین الاقوامی برانڈ لوریال پیرس کی سفیر کے طور پر کانز میں شرکت کررہی ہیں۔ماہرہ خان گزشتہ روز ہی کانز پہنچیں اور ان کے پہلے فوٹو شوٹ نے ثابت کردیا کہ یہ کانز میں ان کی پہلی شرکت ہے لیکن وہ کسی ہالی ووڈ یا بالی ووڈ اسٹار سے کم نہیں۔ سفید رنگ کے پھولدار ڈیزائنر لباس میں ماہرہ ہمیشہ کی طرح انتہائی دلکش اور خوبصورت نظر آئیں۔ماہرہ خان 15 مئی کو کانز کے ریڈ کارپٹ پر اپنی اداؤں کے جلوے دکھائیں گی۔