• ☚ میاں برادران نے ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا ہے ‘ ہارون وائیں
  • ☚ میر فہیم اقبال ہی جلالپورجٹاں کی تاجر برادری کے حقیقی لیڈر ہیں ‘ مستقیم احمد کنٹھ
  • ☚ نواز شریف کی مخاذ آرائی نے نئے انتخابات کو خطرے میں ڈال دیا ہے : سجاد اقبال بٹ
  • ☚ سستے رمضان بازار کے انعقاد سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بھر پور ریلیف مل رہا ہے : مرزا ریاض ابراہیم
  • ☚ نواز شریف کا بمبئی حملوں کے متعلق بیان ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے : مرزا ریاض
  • ☚ مخلوق خدا کی خدمت و تابعداری کر کے دل کو حقیقی سکون ملتا ہے : چوہدری شیراز وڑائچ
  • ☚ نیب سمیت تمام اداروں میں انصاف یا احتساب بلا تفریق ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف
  • ☚ ماسٹر محمد آصف رضائے الٰہی سے وفات پاگئے
  • ☚ گجرات: سماجی تنظیم فدا ویلفیئر فاؤنڈیشن معین الدین پور سیداں کی طرف سے راشن کی تقسیم
  • ☚ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کاروائیاں جاری
  • ☚ جنوبی ایران میں مظاہرے 2 افراد ہلاک
  • ☚ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ اکتیس جولائی دو ہزار اٹھارہ درج
  • ☚ پہلے دھرتی پھر پاور ہوتی ہے، زرداری
  • ☚ ن لیگ مشاورتی اجلاس ، سعد رفیق اور آصف کرمانی الجھ پڑے
  • ☚ اسد درانی کو سیاسی انجینئرنگ میں گھسیٹنے سے منع کیا تھا، اسلم بیگ
  • ☚ آڈیٹر جنرل نے پا کستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کا ریکارڈ مانگ لیا
  • ☚ لاہور:پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے‘باکسرعامر خان
  • ☚ اقتدار سنبھالنے والے کو مسائل میں گھیرا پاکستان ملے گا : عمران خان
  • ☚ نوازشریف جمعے کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
  • ☚ احسن اقبال پر حملے کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
  • ☚ کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک
  • ☚ امریکی سفارت خانہ کی یروشلم منتقلی سے ہی فلسطینیوں کی خونریزی کے لیے اسرائیلی فوج کے حوصلے بلند ہوئے:ترکی
  • ☚ ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری، سڑکوں پر دراڑیں
  • ☚ ترکی نے غزہ تشدد پر اسلامی ممالک کی ہنگامی اجلاس بلایا
  • ☚ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری
  • ☚ کڑیانوالہ:باؤمحمدشفیق بٹ کی ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو دلی مبارکباد
  • ☚ پی ٹی آئی ملک بھر سے کلین سویپ کرے گی:چوہدری پرویزریاض
  • ☚ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکی شہریوں کی جاسوسی میں اضافہ
  • ☚ آسٹریلوی سائنسدان کا 10 مئی کو رضاکارانہ طور پر موت کو گلے لگانے کا اعلان
  • ☚ شمالی کوریا نے اپنا وقت جنوبی کوریا سے ملالیا
  • ☚ وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی
  • ☚ شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نےبھی نام تبدیل کرلیا
  • ☚ آنجہانی سری دیوی کو کانز فیسٹیول میں فلم آئیکون کے ایوارڈ سے نوازدیاگیا
  • ☚ میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام
  • ☚ سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں قتل تھا، سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی
  • ☚ سپاٹ فکسنگ کیس، ناصر جمشید کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا
  • ☚ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی
  • ☚ ڈی ویلیئرز کےاسپائیڈر مین کیچ نے سب کو حیران کر دیا
  • ☚ شاہد آفریدی ورلڈالیون کی جانب سے میچ کھیلنے کیلیے پرعزم
  • ☚ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی
  • آج کا اخبار

    نواز کے بیان پردفاعی تجزیہ کاروں، سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

    Published: 15-05-2018

    Cinque Terre

    اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بیان پر ملک کے سینئر دفاعی تجزیہ کاروں، سیاسی تجزیہ کاروں اور سیاستدانوں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور نواز شریف کے بیان کو ملک دشمنی قرار دے دیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان کا کہنا ہے کہ میاں صاحب نے مودی کے موقف پر ٹھپا لگا دیا ہے، ان کے بیان سے پاکستان کا وقار مجروح ہوا، نواز شریف کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کہتے ہیں کہ نوازشریف کا یہ بیان انتہائی افسوسناک ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ سوچنا پڑے گا کہ پاکستان کے مفاد کو اس طرح کیوں نقصان پہنچایا جارہاہے، وزیراعظم کو وضاحت کرنے پڑے گی کہ ان کی جماعت یہ موقف کیوں لے رہی ہے جو قومی مفاد کے خلاف ہے۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ میاں صاحب بھارت کو دشمن ملک کبھی نہیں سمجھتے، اپنے کاروبار میں ان کی شمولیت کراتے ہیں، شادیوں میں انہیں بلاتے ہیں۔دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل رٹائرڈ اعجاز اعوان کہتے ہیں کہ نواز شریف نے ممبئی حملہ کیس میں پیش رفت نہ ہونے کا الزام پاکستانی عدالتی نظام پر لگا کر شرمناک حرکت کی ہے۔بھارت میں پاکستان کیسابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہاہے کہ میاں نوازشریف کے بیان سے بھارتی حلقے خوش ہوں گے۔مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ملک کے خلاف غداری کا ثبوت دیا، اپنی کرپشن بچانے کیلئے ملکی سالمیت کوداؤپرلگا دیا۔