• ☚ میاں برادران نے ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا ہے ‘ ہارون وائیں
  • ☚ میر فہیم اقبال ہی جلالپورجٹاں کی تاجر برادری کے حقیقی لیڈر ہیں ‘ مستقیم احمد کنٹھ
  • ☚ نواز شریف کی مخاذ آرائی نے نئے انتخابات کو خطرے میں ڈال دیا ہے : سجاد اقبال بٹ
  • ☚ سستے رمضان بازار کے انعقاد سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بھر پور ریلیف مل رہا ہے : مرزا ریاض ابراہیم
  • ☚ نواز شریف کا بمبئی حملوں کے متعلق بیان ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے : مرزا ریاض
  • ☚ مخلوق خدا کی خدمت و تابعداری کر کے دل کو حقیقی سکون ملتا ہے : چوہدری شیراز وڑائچ
  • ☚ نیب سمیت تمام اداروں میں انصاف یا احتساب بلا تفریق ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف
  • ☚ ماسٹر محمد آصف رضائے الٰہی سے وفات پاگئے
  • ☚ گجرات: سماجی تنظیم فدا ویلفیئر فاؤنڈیشن معین الدین پور سیداں کی طرف سے راشن کی تقسیم
  • ☚ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کاروائیاں جاری
  • ☚ جنوبی ایران میں مظاہرے 2 افراد ہلاک
  • ☚ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ اکتیس جولائی دو ہزار اٹھارہ درج
  • ☚ پہلے دھرتی پھر پاور ہوتی ہے، زرداری
  • ☚ ن لیگ مشاورتی اجلاس ، سعد رفیق اور آصف کرمانی الجھ پڑے
  • ☚ اسد درانی کو سیاسی انجینئرنگ میں گھسیٹنے سے منع کیا تھا، اسلم بیگ
  • ☚ آڈیٹر جنرل نے پا کستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کا ریکارڈ مانگ لیا
  • ☚ لاہور:پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے‘باکسرعامر خان
  • ☚ اقتدار سنبھالنے والے کو مسائل میں گھیرا پاکستان ملے گا : عمران خان
  • ☚ نوازشریف جمعے کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
  • ☚ احسن اقبال پر حملے کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
  • ☚ کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک
  • ☚ امریکی سفارت خانہ کی یروشلم منتقلی سے ہی فلسطینیوں کی خونریزی کے لیے اسرائیلی فوج کے حوصلے بلند ہوئے:ترکی
  • ☚ ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری، سڑکوں پر دراڑیں
  • ☚ ترکی نے غزہ تشدد پر اسلامی ممالک کی ہنگامی اجلاس بلایا
  • ☚ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری
  • ☚ کڑیانوالہ:باؤمحمدشفیق بٹ کی ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو دلی مبارکباد
  • ☚ پی ٹی آئی ملک بھر سے کلین سویپ کرے گی:چوہدری پرویزریاض
  • ☚ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکی شہریوں کی جاسوسی میں اضافہ
  • ☚ آسٹریلوی سائنسدان کا 10 مئی کو رضاکارانہ طور پر موت کو گلے لگانے کا اعلان
  • ☚ شمالی کوریا نے اپنا وقت جنوبی کوریا سے ملالیا
  • ☚ وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی
  • ☚ شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نےبھی نام تبدیل کرلیا
  • ☚ آنجہانی سری دیوی کو کانز فیسٹیول میں فلم آئیکون کے ایوارڈ سے نوازدیاگیا
  • ☚ میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام
  • ☚ سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں قتل تھا، سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی
  • ☚ سپاٹ فکسنگ کیس، ناصر جمشید کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا
  • ☚ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی
  • ☚ ڈی ویلیئرز کےاسپائیڈر مین کیچ نے سب کو حیران کر دیا
  • ☚ شاہد آفریدی ورلڈالیون کی جانب سے میچ کھیلنے کیلیے پرعزم
  • ☚ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی
  • آج کا اخبار

    ششی تھرور کی بیوی کی موت کا معمہ 4 سال بعد حل ہوگیا

    Published: 16-05-2018

    Cinque Terre

    انڈیا(نمائندہ خصوصی)بھارت کے رکن کانگریس ششی تھرور کی بیوی سنندا پشکر کی موت کا معمہ 4 سال بعد حل ہوگیا،ذرائع کے مطابق پولیس نے سنندا پشکر کی موت کو خودکشی قرار دے دیا اور ان کے شوہر ششی تھرور پر اس کی اعانت کا الزم عائد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سنندہ پشکر سترہ جنوری 2014 کو نئی دلی کے ہوٹل میں اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی تھیں۔ اور اس وقت ان کی عمر 51برس تھی جبکہ ان کی موت کے بعد سے پولیس ان کے قتل یا خودکشی کی تحقیق کر رہی تھی۔یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں رونما ہوا تھا، جب کچھ دن قبل ہی سنندہ نے اپنے شوہر پر ’بے وفائی‘ کا الزام عائد کیا تھا۔ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے شوہرکا ایک پاکستانی صحافی مہر تارڑ کے ساتھ افیئر چل رہا ہے۔ششی تھرور نے اپنی بیوی کی ہلاکت میں ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ’بے معنی‘ قرار دیا اور اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ ’’سنندہ کو جو کوئی بھی جانتا ہے، وہ یہ یقین نہیں کرے گا کہ وہ خودکشی کر سکتی تھیں۔‘‘چار سال کی تحقیقات کے بعد پولیس نے عدالت میں چارج شیٹ جمع کرائی جس کے مطابق سنندا پشکر کی موت قتل نہیں خودکشی تھی اور خودکشی میں ان کے شوہر ششی تھرور نے معاونت کی تاہم ششی تھرور نے الزام کے خلاف اپیل کا فیصلہ کیا ہے۔تھرور نے مزید کہا، ’’اکتوبر سن2017 میں ایک قانونی افسر نے دہلی کورٹ میں ایک بیان دیا تھا کہ انہیں کسی کے خلاف کوئی کوئی ثبوت نہیں ملا ہے اور اب6 ماہ بعد ان کا کہنا ہے کہ میں نے خودکشی میں مدد کی یہ ناقابل یقین ہے۔‘‘اس سے قبل سن 2015 میں بھارتی پولیس نے ششی تھرور سے پوچھ گچھ بھی کی تھی تب انہیں تھرور کو اس الزام کا سامنا تھا کہ انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی کی قانونی شرائط کی خلاف ورزی کی تھی جبکہ سنندہ کی ہلاکت کے بعد پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں زہر دیا گیا تھا اور اس وقت پولیس نے قتل کا مقدمہ بھی دائر کر دیا تھا تاہم کسی مشتبہ شخص کا نام نہیں لیا گیا تھا۔