• ☚ منور حسین بٹ کو عمرہ کی ادائیگی پر محمد حنیف حیدری کی مبارکباد
  • ☚ مسلم لیگ ق کینیڈا کی تنظیم نو‘ عہدیداروں کا پہلا باضابطہ اجلاس
  • ☚ لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے گجرات کے رہائشی 2نوجوان لاپتہ ہو گئے
  • ☚ غیر قانونی پیٹرول ایجنسیاں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
  • ☚ اشفاق رضی لائنز کلب کی سالانہ فارٹرنائٹ میٹنگ آج منعقد ہوگی
  • ☚ صوفی افضل کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا
  • ☚ جعلی کرنسی ڈیلر نے بیٹریاں خریدنے کا جھانسہ دیکر کباڑیہ لوٹ لیا
  • ☚ کارپوریشن کے تجاوزات آپریشن کیخلاف دوکانداروں کا تحفظات کا اظہار
  • ☚ خلیفہ مجاز گلزار مدینہ صوفی مہر الدین نقشبندی سینکڑوں سوگواروں میں سپردخاک
  • ☚ حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکے ہیں: میر انجم
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ مضبوط فوج جنگ روکنے اور امن کی ضمانت ہوتی ہے، آرمی چیف
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ بریگزٹ پلان پر ووٹنگ آج، تھریسامے ڈیل کی حمایت کیلئے ایم پیز کو قائل کرنے میں مصروف
  • ☚ تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
  • ☚ بریگزٹ ڈیل پر برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں تاریخی شکست
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل میں رنویر اور ورون کو کاسٹ کرنے پر غور
  • ☚ فلم کا نام سری دیوی کیوں رکھا؟ بونی کپورکا فلمسازوں کو قانونی نوٹس
  • ☚ عامر خان کے ہمشکل نے سب کو چکرا رکھ دیا
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • ☚ ون ڈے سیریز ،پاکستان فارمیٹ کے ساتھ قسمت بدلنے کا خواہاں،قومی کرکٹ ٹیم کا پورٹ الزبتھ میں پڑاؤ
  • ☚ مانو سواہنی آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نامزد
  • ☚ دوسرا ون ڈے، بھارت کامیاب
  • آج کا اخبار

    رضوان دلدار اور عامر طور خداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں ‘ زاہد حسین سلیمی

    Published: 16-05-2018

    Cinque Terre

    گجرات(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے رہنماٹکٹ ہولڈرگجرات شہر زاہدحسین سلیمی نے رضوان دلدارچوہدری کوپیپلزپارٹی گجرات سٹی کاصدراورعامر طورکوجنرل سیکرٹری مقرر ہونے پرمبارکباد دی اورکہاہے کہ پارٹی قیادت نے بہترین فیصلہ کیاہے رضوان دلدارچوہدری عامرطورانکی ٹیم پیپلزپارٹی کومضبوط بنانے کیلئے اپناکردارادا کریں گے ہم پیپلزپارٹی گجرات سٹی کے ساتھ بھرپورتعاون کریں گے زاہد سلیمی نے کہاکہ گجرات سٹی کے عہدیداران کی ٹیم کے ساتھ پارٹی کومضبوط کرنے کے لئے گلی گلی ورک کریں گے انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی گجرات شہرسے مثالی کامیابی حاصل کرے گی انہوں نے کہاکہ رضوان دلدارچوہدری اورعامرلطیف طورپیپلزپارٹی کے جیالے ورکراورپارٹی کاسمبل ہیں ان کی نامزدگی سے پارٹی مضبوط ومنظم ہوگی ہم انکے ساتھ بھرپورتعاون کریں گے۔