• ☚ شہباز پور پل پرروکنے کی سزا‘گاڑی سوارو ں نے سیکیورٹی گارڈ کچل ڈالا
  • ☚ چوہدری محمد ارشد چیچیاں کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل
  • ☚ حاجی محمد بشیر کو حج بیت اللہ کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکباد
  • ☚ بشیر احمد کو حج کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ گجرات:رجسٹریشن نہ کرانے پر مالک مکان کرایہ دار سمیت گرفتار
  • ☚ موجوکی میں سسرالیوں کا بہو پر بدترین تشدد‘ ہڈی پسلی ایک کردی
  • ☚ پاکستانی قومی بھار تی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی:مہر فاروق
  • ☚ لالہ موسی میں گرانفروشی کا بازار گرم‘پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال
  • ☚ مجلس قادریہ حضرت دیوان حضوری الکویت کے زیر اہتمام روحانی محفل
  • ☚ امام حسین کی شہا دت دنیا کے لیے مشعل راہ ہے:چوہدری عظمت
  • ☚ متحدہ اپوزیشن ، ن لیگ کا پی پی قیادت سے رابطہ ،ذرائع
  • ☚ فرانسیسی جنگی طیاروں کے سودے میں اربوں کی کرپشن، مودی حکومت خطرے میں
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ برطانوی نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں، ایم پیز
  • ☚ برطانیہ کا بریگزٹ پلان مسترد،تھریسامے کو ہزیمت کاسامنا
  • ☚ برطانوی سیاست میں ساجدجاویدکے عروج پر برٹش ایشیائی باشندوں کاجشن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہوجائے، ابھیشیک بچن
  • ☚ دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار
  • ☚ شلپا شیٹھی کو سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا
  • ☚ شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں
  • ☚ ایشیا کپ ،آج پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے لئے پرعزم
  • ☚ فخر زمان نے کس طرح خود اپنی وکٹ ضائع کی ؟
  • ☚ پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں
  • ☚ ایشیاکپ کے شیڈول میں توازن نہیں، پی سی بی
  • ☚ روتے ہوئےافغان بولر آفتاب کو شعیب ملک نےگلے لگا لیا
  • ☚ شعیب ملک نےسینئر ہونےکا حق ادا کردیا، سرفرازاحمد
  • آج کا اخبار

    میونسپل کارپوریشن کی ریگولیشن برانچ کر پشن کا گڑھ بن چکی ہے ‘ یوسف گل

    Published: 16-05-2018

    Cinque Terre

    گجرات(وقاص علی سے) میونسپل کارپوریشن گجرات کے اجلاس میں یونین کونسل12کے چیئرمین محمد یوسف گل نے الزام لگایا کہ میں نے شہر بھر میں سروے کروایا ہے کہ ریگولیشن برانچ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر ہتھ ریڑھیوں ، خوانچہ فروشوں سے 300روپے روزانہ منتھلی وصول کرتا ہے اور 700شہر میں ریڑھی ، پھٹے ودیگر سٹال غیر قانونی طور پر تجاوزا ت کرائے گئے ہیں انہوں نے کہاکہ میں نے خود شہر میں سروے کیا ہے کہ ریڑھی بانوں سے دریافت کیا ہے جنہوں نے بتایا ہے کہ وہ تجاوزات کے عملہ کو روزانہ کی بنیا د پر300روپے فی ریڑھی بھتہ دیتے ہیں جس وجہ سے وہ شہر بھر میں تجاوزات کیے ہوئے ہیں یوسف گل نے کہاکہ شہر میں تجاوزات کی جہاں بھرمار ہے وہاں اس کی ذمہ دار میونسپل کارپوریشن کی ریگولیشن برانچ ہے جوکہ کرپشن کا گڑھ بن چکی ہے اس کی تحقیقات کرائی جائے کہ یہ بھتہ کس کس کو جاتا ہے انہوں نے کہاکہ مسلم بازار، سرکلرروڈ،جی ٹی روڈ سمیت دیگر مقامات پر ریڑھی بانوں سے قبضہ کررکھا ہے انکو کوئی پوچھنے والا نہیں میونسپل کارپوریشن میں ایک مافیا بیٹھا ہے جس کی کرپشن روکنے کے لیے وہ میدان میں نکلے ہیں اس موقع پر ایم او ریگولیشن ناصر وڑائچ نے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ انہیں کوئی بھتہ نہیں دیتا اور نہ انکو علم ہے کہ ریڑھی بانوں سے کون پیسے وصول کرتا ہے میں بھی اسکی تحقیقات کررہا ہوں ۔