• ☚ منور حسین بٹ کو عمرہ کی ادائیگی پر محمد حنیف حیدری کی مبارکباد
  • ☚ مسلم لیگ ق کینیڈا کی تنظیم نو‘ عہدیداروں کا پہلا باضابطہ اجلاس
  • ☚ لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے گجرات کے رہائشی 2نوجوان لاپتہ ہو گئے
  • ☚ غیر قانونی پیٹرول ایجنسیاں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
  • ☚ اشفاق رضی لائنز کلب کی سالانہ فارٹرنائٹ میٹنگ آج منعقد ہوگی
  • ☚ صوفی افضل کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا
  • ☚ جعلی کرنسی ڈیلر نے بیٹریاں خریدنے کا جھانسہ دیکر کباڑیہ لوٹ لیا
  • ☚ کارپوریشن کے تجاوزات آپریشن کیخلاف دوکانداروں کا تحفظات کا اظہار
  • ☚ خلیفہ مجاز گلزار مدینہ صوفی مہر الدین نقشبندی سینکڑوں سوگواروں میں سپردخاک
  • ☚ حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکے ہیں: میر انجم
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ مضبوط فوج جنگ روکنے اور امن کی ضمانت ہوتی ہے، آرمی چیف
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ بریگزٹ پلان پر ووٹنگ آج، تھریسامے ڈیل کی حمایت کیلئے ایم پیز کو قائل کرنے میں مصروف
  • ☚ تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
  • ☚ بریگزٹ ڈیل پر برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں تاریخی شکست
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل میں رنویر اور ورون کو کاسٹ کرنے پر غور
  • ☚ فلم کا نام سری دیوی کیوں رکھا؟ بونی کپورکا فلمسازوں کو قانونی نوٹس
  • ☚ عامر خان کے ہمشکل نے سب کو چکرا رکھ دیا
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • ☚ ون ڈے سیریز ،پاکستان فارمیٹ کے ساتھ قسمت بدلنے کا خواہاں،قومی کرکٹ ٹیم کا پورٹ الزبتھ میں پڑاؤ
  • ☚ مانو سواہنی آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نامزد
  • ☚ دوسرا ون ڈے، بھارت کامیاب
  • آج کا اخبار

    پاکستان سے ٹیسٹ؛ اسپن ڈپارٹمنٹ انگلش سلیکٹرز کیلیے دردِسر

    Published: 16-05-2018

    Cinque Terre

    لندن: اسپن ڈپارٹمنٹ انگلش سلیکٹرزکیلیے دردسربن گیا۔انگلش ٹیم کو پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ کھیلنا ہیں،پہلا میچ24مئی کو لارڈز میں شروع ہوگا جس کیلیے اسکواڈ کا اعلان بدھ کو کیا جائے گا،اس سے قبل ہی میزبان ٹیم کیلیے ایک بُری خبر آگئی،مارچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ڈیبیو پر عمدہ کارکردگی پیش کرنے والے جیک لیچ انجری کی وجہ سے سلیکشن کیلیے دستیاب نہیں ہوں گے، سمرسٹ کے اسپنر وارم اپ میچ میں بائیں ہاتھ کا انگوٹھا تڑوا بیٹھے تھے۔گذشتہ روز یہ اطلاع سامنے آئی کہ وہ پاکستان کیخلاف میچز نہیں کھیل پائیں گے،یہ بھی طے نہیںکہ کب تک دوبارہ ایکشن میں آنے کیلیے تیار ہوں گے، اس صورتحال میں نئے سلیکٹر کی اسپن ڈپارٹمنٹ کو تقویت دینے کیلیے فکرمندی بڑھ گئی ہے،معین علی کو موقع دیا جاسکتا ہے لیکن ان کی حالیہ فارم اچھی نہیں۔آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور نے انھیں باہر بٹھائے رکھا،وہ صرف 2 میچز کھیل سکے،ایک وکٹ حاصل کی اور 11رنز بنائے،جیک لیچ کی کائونٹی سے ہی تعلق رکھنے والے ڈومنیک بیس اور سمیت پٹیل میں سے بھی کسی کا بلاوا آسکتا ہے۔فرسٹ کلاس کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے امار ویردی کو بھی سرپرائز پیکج کے طور پر آزمانے کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا۔یاد رہے کہ سال میں کھیلے گئے3ٹیسٹ میچز میں دوسرا موقع ہے کہ کسی اسپنر نے ڈیبیو کیا اور انجری کی وجہ سے باہر ہوگیا،میسن کرین جنوری میں سڈنی ٹیسٹ کے بعد ایکشن میں نہیں آسکے۔