• ☚ میاں برادران نے ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا ہے ‘ ہارون وائیں
  • ☚ میر فہیم اقبال ہی جلالپورجٹاں کی تاجر برادری کے حقیقی لیڈر ہیں ‘ مستقیم احمد کنٹھ
  • ☚ نواز شریف کی مخاذ آرائی نے نئے انتخابات کو خطرے میں ڈال دیا ہے : سجاد اقبال بٹ
  • ☚ سستے رمضان بازار کے انعقاد سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بھر پور ریلیف مل رہا ہے : مرزا ریاض ابراہیم
  • ☚ نواز شریف کا بمبئی حملوں کے متعلق بیان ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے : مرزا ریاض
  • ☚ مخلوق خدا کی خدمت و تابعداری کر کے دل کو حقیقی سکون ملتا ہے : چوہدری شیراز وڑائچ
  • ☚ نیب سمیت تمام اداروں میں انصاف یا احتساب بلا تفریق ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف
  • ☚ ماسٹر محمد آصف رضائے الٰہی سے وفات پاگئے
  • ☚ گجرات: سماجی تنظیم فدا ویلفیئر فاؤنڈیشن معین الدین پور سیداں کی طرف سے راشن کی تقسیم
  • ☚ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کاروائیاں جاری
  • ☚ جنوبی ایران میں مظاہرے 2 افراد ہلاک
  • ☚ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ اکتیس جولائی دو ہزار اٹھارہ درج
  • ☚ پہلے دھرتی پھر پاور ہوتی ہے، زرداری
  • ☚ ن لیگ مشاورتی اجلاس ، سعد رفیق اور آصف کرمانی الجھ پڑے
  • ☚ اسد درانی کو سیاسی انجینئرنگ میں گھسیٹنے سے منع کیا تھا، اسلم بیگ
  • ☚ آڈیٹر جنرل نے پا کستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کا ریکارڈ مانگ لیا
  • ☚ لاہور:پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے‘باکسرعامر خان
  • ☚ اقتدار سنبھالنے والے کو مسائل میں گھیرا پاکستان ملے گا : عمران خان
  • ☚ نوازشریف جمعے کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
  • ☚ احسن اقبال پر حملے کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
  • ☚ کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک
  • ☚ امریکی سفارت خانہ کی یروشلم منتقلی سے ہی فلسطینیوں کی خونریزی کے لیے اسرائیلی فوج کے حوصلے بلند ہوئے:ترکی
  • ☚ ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری، سڑکوں پر دراڑیں
  • ☚ ترکی نے غزہ تشدد پر اسلامی ممالک کی ہنگامی اجلاس بلایا
  • ☚ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری
  • ☚ کڑیانوالہ:باؤمحمدشفیق بٹ کی ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو دلی مبارکباد
  • ☚ پی ٹی آئی ملک بھر سے کلین سویپ کرے گی:چوہدری پرویزریاض
  • ☚ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکی شہریوں کی جاسوسی میں اضافہ
  • ☚ آسٹریلوی سائنسدان کا 10 مئی کو رضاکارانہ طور پر موت کو گلے لگانے کا اعلان
  • ☚ شمالی کوریا نے اپنا وقت جنوبی کوریا سے ملالیا
  • ☚ وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی
  • ☚ شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نےبھی نام تبدیل کرلیا
  • ☚ آنجہانی سری دیوی کو کانز فیسٹیول میں فلم آئیکون کے ایوارڈ سے نوازدیاگیا
  • ☚ میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام
  • ☚ سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں قتل تھا، سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی
  • ☚ سپاٹ فکسنگ کیس، ناصر جمشید کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا
  • ☚ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی
  • ☚ ڈی ویلیئرز کےاسپائیڈر مین کیچ نے سب کو حیران کر دیا
  • ☚ شاہد آفریدی ورلڈالیون کی جانب سے میچ کھیلنے کیلیے پرعزم
  • ☚ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی
  • آج کا اخبار

    کانز فلم فیسٹیول میں ملیکا شراوت کا بچوں کے جنسی استحصال کیخلاف انوکھا احتجاج

    Published: 16-05-2018

    Cinque Terre

    ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف پنجرے میں بند ہو کر احتجاج کرکے سب کو حیران کردیا۔انٹرٹینٹمنٹ کی دنیا میں فرانس کے شہر کانز میں منعقد ہونے والے کانز فلم فیسٹیول کو انتہائی اہمیت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے جہاں شوبز انڈسٹری سے وابستہ تقریباً تمام اہم شخصیتیں یکجا ہوتی ہیں یہی وجہ ہے کہ 71ویں کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپٹ پر بالی ووڈ سمیت پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے خوبصورت اور دلکش لباس سے طوفان برپا کر رکھا ہے لیکن اس موقع پر بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے اپنے لباس کے بجائے بچیوں کے ساتھ ہوئی جنسی استحصال کے خلاف خود کو پنجرے میں بند کرکے انوکھا احتجاج کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے کانز فلم فیسٹیول کے موقع پرفری گرل لوک می اپ نامی مہم کے تحت خود کو 8 فٹ اونچے اور 12 فٹ چوڑے پنجرے میں بند کرکے جنسی استحصال کے خلاف آواز بلند کیا۔بالی ووڈ نامور اداکارہ ملیکا شراوت کا کہنا ہے کہ اس فیسٹیول میں میری 9ویں بارآمد ہے اور میرے نزدیک یہ فیسٹیول ایک معقول پلیت فارم ہے جہاں بھارت سمیت دنیا بھر میں بچیوں کے ساتھ ہوئی جنسی زیادتی اور بچوں کی اسمگلنگ کے خلاف آواز بلند کی جا سکتی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ خود کو پنجرے میں بند کرکے دنیا کو یہ احساس دلانا چاہتی ہوں کہ کس طرح چھوٹے سے پنجرے میں بند کرکے معصوم لڑکیوں کو ٹریپ کرکے اسمگل کیا جاتا ہے اور بعد میں وہ لڑکیاں بغیر کسی مدد کے خاموشی سے زندگی گزارتی ہیں لیکن مجھے یہ لگتا ہے کہ میری اس آگاہی کے اقدام سے یہ مسٔلہ جلدی ختم ہونے میں مثبت کردار ادا کرسکتا ہے۔