• ☚ لالہ موسی پولیس جرائم پیشہ افراد کیخلاف برسر پیکار‘منشیات فروش اور جواری گرفتار
  • ☚ گولڈ سٹارکرکٹ کلب نے شہابدیوال ٹیم کو9وکٹوں سے شکست دیدی
  • ☚ گجرات ریلوے اسٹیشن پر ڈیمز فنڈ کی غیرقانونی وصولی کا انکشاف
  • ☚ ڈنگہ کے گاؤں خوجہ میں کریانہ سٹور پر ڈاکہ‘ موہلہ گاؤں سے باجرہ کی فصل چوری کاٹ لی گئی
  • ☚ گاؤں لادیاں میں بااثر افراد نے شاہراہ عام پر دیوار تعمیر کر دی
  • ☚ گاڑی میں لفٹ دیکر خواتین کو لوٹنے والا گینگ متحرک ہو گیا
  • ☚ جلالپور جٹاں میں غندہ گردی کی انتہائی ‘ مسلح افراد کا دوکان پر دھاوا
  • ☚ موسمی تبدیلی بیماریاں جنم دینے لگی‘عطائی ڈاکٹروں کی موجیں لگ گئیں
  • ☚ خواص پور: ملک اصغر کے گھر ڈکیتی کی واردات ناکام
  • ☚ ملکی دولت لوٹنے والوں کا بے رحم احتساب ناگزیر ہے: ضیغم رضا شاہ
  • ☚ سانحہ 12 مئی سے جڑے 65 مقدمات کی الگ الگ جے ئی ٹی بنانے کا فیصلہ
  • ☚ ننھی زینب کے قاتل عمران کو آج پھانسی دی جائے گی
  • ☚ کراچی میں پی ٹی آئی کے دو ارکانِ اسمبلی لڑپڑے
  • ☚ کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک
  • ☚ شہری کے مرنے کے بعد بینک اکاؤنٹ کھل گئے، اربوں روپے کا لین دین
  • ☚ لاہور: نوازشریف شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ووٹ نہ ڈال سکے
  • ☚ ضمنی انتخابات: پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بن گئے
  • ☚ کراچی میں 2 مبینہ پولیس مقابلے، اہلکار زخمی، 3 ڈکیت گرفتار
  • ☚ حکومت کی نیا پاکستان ہاوٴسنگ سکیم میں گھر کی کل قیمت اور ماہانہ قسط کتنی ہو گی؟ غریب عوام کیلئے انتہائی اچھی خبر آ گئی
  • ☚ جسٹس شوکت عزیز صدیقی عہدے سے فارغ
  • ☚ یو اے ای میں برطانوی طالب علم پر حکومت کیلئے جاسوسی کرنے کا الزام عائد
  • ☚ نفرت انگیز جرائم کا خاتمہ کردوں گا، وزیرداخلہ کا دعویٰ
  • ☚ کشمیر سب سے بڑا عالمی تنازعہ، ترجمان پاک فوج
  • ☚ آف شور دولت پر ٹیکس چوری روکنےکے یورپی یونین رولز میں لوپ ہولز کا انکشاف
  • ☚ ٹوری کی ویلفیئر سکیم سے لاکھوں افراد غربت کا شکار ہوجائیں گے،گورڈن براؤن
  • ☚ ٹومی رابنسن کے ساتھ فوجیوں کی تصویر پر آرمی نے تحقیقات شروع کر دی
  • ☚ چیف جسٹس ثاقب نثار مانچسٹر کے ڈیم فنڈ ریزنگ ایونٹ میں شرکت کرینگے
  • ☚ داعش30 ہزار جنونی دہشت گردوں کے سہاریمافیا کی شکل میں واپسی کیلئے تیار
  • ☚ سکاٹ لینڈ یارڈ نے جنید صفدراور زکریا شریف کو کلیئر کردیا
  • ☚ برطانیہ نے داعش سے تعلق رکھنے والے 9 برطانوی شہریوں کو واپس لینے سے انکار کردیا
  • ☚ ماڈل ایان علی کا پاکستان واپس نے کا اعلان
  • ☚ رنویر سنگھ کی تمام تر توجہ کا مرکز کون؟
  • ☚ شرمین عبید چنائے نے’’دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘‘ ایوارڈ جیت لیا
  • ☚ ساجد خان کا رویہ قابل نفرت ہے، دیا مرزا
  • ☚ فرحان سعید کی ’کراچی سے لاہور 3‘ کے ساتھ فلموں میں انٹری؟
  • ☚ ابوظہبی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم،پاکستان کو 281 رنز برتری
  • ☚ کرکٹ بورڈ میں منیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کرایاجائے گا
  • ☚ مالدیپ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
  • ☚ وہاب ریاض اور عثمان صلاح الدین کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ
  • ☚ ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، آسٹریلیا کے 2 وکٹوں پر 20 رنز
  • آج کا اخبار

    ن لیگ مشاورتی اجلاس ، سعد رفیق اور آصف کرمانی الجھ پڑے

    Published: 19-05-2018

    Cinque Terre

    اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ڈاکٹر آصف کرمانی آپس میں الجھ پڑے، نوازشریف کی موجودگی میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سعدرفیق نے کہا ڈاکٹر کرمانی غلط بات مت کیا کرو، آصف کرمانی نے کہا کہ مجھ سے ایسے لہجے میں بات مت کرو۔اسلام آباد میں گزشتہ روز مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نوازشریف اور شہبازشریف سمیت سینئررہنماؤں نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس کیبعد رہنما کھانے کی میز پر پہنچے تو سعد رفیق اور ڈاکٹر آصف کرمانی میں گرما گرمی شروع ہوگئی ، اس موقع پر نوازشریف موجود تھے تاہم شہبازشریف لاہور جاچکے تھے جبکہ تلخ کلامی نواز شریف کی موجودگی میں اور اونچی آواز میں ہوئی۔کھانے سے پہلے چودھری شیر علی سے بات کرتیہوئے ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہا کہ نوازشریف کا ووٹ کو عزت دلانے کا بیانیہ درست ہے، لوگ بھی اس سے اتفاق کرتے ہیں، جس کو تحفظات ہیں وہ اپنا راستہ اختیار کرسکتا ہے۔اس پر سعد رفیق بولے آصف کرمانی جو بات کرنی ہے، میرے ساتھ کرو، آصف کرمانی بولے میں نواز شریف کو جواب دہ ہوں، آپ کو نہیں تو اس پر سعد رفیق نیکہا کہ وہ نواز شریف کے اسٹاف سے بات نہیں کرتے۔آصف کرمانی نے کہا کہ وہ مسلم لیگ کے کارکن ہیں، سعد رفیق نیکہا ہم 40 سال سے مسلم لیگی ہیں، آصف کرمانی نے کہا میرے والد قائداعظم کے ساتھیوں میں سے ہیں،ہم پیدائشی مسلم لیگی ہیں جبکہ اس دوران نوا ز شریف نے کوئی مداخلت نہیں کی اورسعد رفیق پلیٹ رکھ کر چلے گئے۔واضح رہے کہ سعد رفیق اور ڈاکٹر آصف کرمانی کی والدہ آپس میں فرسٹ کزن ہیں جبکہ اس سے قبل اجلاس کے دوران سعد رفیق نے کہا کہ میاں صاحب کچھ لوگ صرف آپ کے نہیں، آپ کے ساتھیوں کے پیچھے بھی پڑیہیں تاہم اس بارے میں آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ ان کے اور سعد رفیق کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی،ہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں۔