• ☚ جعلی ڈگری کیس : حاجی ناصر محمود تاحیات نااہل قرار
  • ☚ تھانہ لاری اڈا کی مصالحتی کمیٹی کا اجلاس‘عرفان اسحاق بانٹھ کنونیئر منتخب
  • ☚ معمولی رنجش پر نوجوان کو موت کے گھاٹ اتارنیوالا سفاک قاتل گرفتار
  • ☚ حسین کالونی میں دو بہنوں سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا
  • ☚ محمد امین سیال کے بیٹے وحید سیال اور بھتیجے زاہد سیال کی دعوت ولیمہ
  • ☚ گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن
  • ☚ گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن
  • ☚ شاہدولہ روڈ پر لکڑی کے گودام میں آتشزدگی‘ لاکھوں کا سامان جل گیا
  • ☚ کنجاہ : بجلی چوروں کا گھیرا تنگ‘ نصف درجن چوروں کیخلاف مقدمات درج
  • ☚ چوہدری اخلاق وڑائچ کو چیف آفیسر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
  • ☚ وزیراعلیٰ جس جھونپڑی میں رہتے ہیں اُس کا پتا بتادیں، مریم اورنگزیب
  • ☚ ’سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو ایوان نہیں چلے گا‘
  • ☚ عمران خان کے 6 غیر ملکی دوروں کے اخراجات سامنے آگئے
  • ☚ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
  • ☚ کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
  • ☚ صدر مملکت کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے رشوت کا انکشاف
  • ☚ میڈیا 6 ماہ صرف ترقی دکھائے، آگے وقت بہت اچھا یا بہت خراب، آج پرانی فوج نہیں، ایک ایک اینٹ لگاکر پاکستان دوبارہ بنارہے ہیں، فوجی ترجمان
  • ☚ ’’مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، کسی سے مخلص نہیں‘‘
  • ☚ قطری شہزادے کو نئے پاکستان میں بھی ’تلور‘ کے شکار کی اجازت
  • ☚ ہوسکتا ہے کچھ وزراء کو ہٹا دیں، وزیراعظم
  • ☚ برطانوی پارلیمنٹ بھی ’’یوٹرن‘‘ ’’لیڈی ٹرن‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھی
  • ☚ یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کا جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ فرانس: کرسمس بازار پر حملہ کرنے والا ملزم مارا گیا
  • ☚ یورپی یونین کا بریگزٹ معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ معاہدے کو بچانے کیلئے یورپی رہنمائوں سے تھریسامے کی ملاقاتیں
  • ☚ وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
  • ☚ معاشی و سیاسی دبائو،فرانس کی طرح برسلز میں بھی احتجاجی مظاہرے،نوجوانوں کی بھر پور شرکت
  • ☚ دہشت گرد کیمیائی حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں، برطانوی حکام کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ ڈیل مسترد کی تو غیر معمولی خطرناک صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے،تھریسامے
  • ☚ فواد چوہدری کی برطانوی اور ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
  • ☚ تازہ بہ تازہ: ناکامی سے کیا ڈرنا...
  • ☚ نئی نسل کے گلوکاروں نے فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دی
  • ☚ ٹی وی ڈراموں کا سنہرا دور
  • ☚ کترینہ نے فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کی ناکامی کی ذمہ داری تسلیم کرلی
  • ☚ ’’اے آر رحمان‘‘ موسیقی کی دنیا کی ایک سحر انگیز شخصیت
  • ☚ بھارتی کرکٹ بورڈنےپاکستان سے 15کروڑ روپے مانگ لیے
  • ☚ ورلڈکپ میں شکست خوردہ ہاکی ٹیم آج وطن لوٹے گی
  • ☚ دلیری دکھائیں، نیچرل گیم کھیلیں، سرفراز کا کھلاڑیوں کو پیغام، کرکٹ ٹیم آج جنوبی افریقا روانہ
  • ☚ ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
  • ☚ قومی ٹی20، کراچی کوملتان سے شکست،پشاور نے فاٹا کو ہرادیا
  • آج کا اخبار

    میکسویل کی سرفراز سے بدتمیزی، تنقید پر معذرت اور مبارکباد

    Published: 11-07-2018

    Cinque Terre

    کراچی : aAسٹریلوی کرکٹر دنیا بھر میں اپنے سخت گیر اور بدتمیزی کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ aAسٹریلیا کے گلین میکس ویل سے شکست برداشت نہیں ہوئی اور وہ اخلاقیات کی تمام حدود کر گئے۔ ٹی 20 فائنل کے بعد انہوں نے پاکستانی کپتان سرفراز سے مصافحہ نہیں کیا، واقعے کے24گھنٹے بعد میکس ویل کو اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ بدتمیزی پر ندامت کا اظہار کیا اور ان سے معافی مانگ لی جس کے بعد تلخ واقعہ ختم ہوگیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ میکس ویل خود چل کر سرفراز احمد کے پاس گئے۔ اتوار کی شام ہرارے میں کینگروز کے خلاف فتح کے بعد سرفراز احمد خوشی سے شرسار میدان میں داخل ہوکر شعیب ملک اور aAصف علی سے مل رہے تھے، میکس ویل کو یہ ادا پسند نہیں aAئی۔ انہوں نے سرفراز احمد کو گالیاں دیں، یہ بھی کہا کہ تمہارا کوئی کھلاڑی گراؤنڈ میں تم سے پہلے نہیں aAیا۔ ابتدا میں سرفراز احمد نے ان کی نازیبا گفتگو کو نظر انداز کرتے رہے تاہم بعد میں وہ بھی غصے سے بے قابو ہوگئے اور دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پرaAنے کے بعد aAسٹریلوی کرکٹر پر شدید تنقید ہوئی۔ کرکٹ aAسٹریلیا اور ٹیم انتظامیہ نے میکس ویل کو معافی مانگنے کے لئے کہا۔ پیر کی شام وطن لوٹنے سے قبل میکس ویل ہوٹل کی لابی میں سرفراز احمد کے پاس aAئے اور اپنے نامناسب رویے پر معذرت کی۔ عینی شاہدین کے مطابق میکس ویل سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید سے حواس باختہ لگ رہے تھے۔ خیال رہے کہ میچ کے بعد سرفراز احمد پاکستانی اور aAسٹریلوی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے لگے۔ انہوں نے میکسویل کی جانب ہاتھ بڑھایا تو بظاہر ایسا لگا جیسے میکسویل نے جان بوجھ کر ان سے ہاتھ نہیں ملایا اور صرف شعیب ملک اور وہیں موجود امپائر سے ہاتھ ملانے کے بعد چل دیے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا جانے لگا کہ دونوں کے درمیان میچ میں تلخی کلامی ہاتھ نہ ملانے کی وجہ ہو سکتی ہے۔ حیران کن طور پر گراونڈ میں گالی گلوچ ہورہی تھی لیکن فیلڈ امپائروں اور میچ ریفری جیف کرو نے اسے نظر انداز کیا۔ بعد میں میکسویل نے سوشل میڈیا پر ہی پاکستان ٹیم کو جیت کی مبارکباد دی اور کہا کہ فخر زمان اور شعیب ملک نے شاندار اننگز کھیلی اور پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ جان بوجھ کر سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملانے کی بات درست نہیں ہے میں انہیں دیکھ ہی نہیں سکا تھا، اب میں ہوٹل میں ان سے ہاتھ ملانے اور کامیابی پر مبارک باد دینے کیلئے سرفراز کا انتظار کررہا ہوں