• ☚ NA70قمر زمان کائرہ کی حمایتوں کا سلسلہ زور پکڑ گیا‘جگہ جگہ گاؤں اعلان حمایت کے بڑے اکٹھ
  • ☚ چوہدری مختار ڈھل کی چوہدری محمد الیاس ‘لیاقت بھدر کی حمایتی کمپین زور و شور سے جاری
  • ☚ لطیف قریشی کی جانب سے وارڈ11میں ن لیگ دفتر قائم ‘ چوہدری جعفر اقبال‘چوہدری شبیر احمد نے افتتاح کیا
  • ☚ چوہدری مبشرکی کامیابی کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دینگے:واصف رشید
  • ☚ سلیم سرور جوڑا کا نئی سبزی منڈی کا دورہ‘ تاجروں سے ملاقاتیں
  • ☚ اورنگزیب بٹ عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں کامیاب کرائینگے: صغیر وڑائچ
  • ☚ پائیدار ترقی کیلئے قدرتی وسائل کی اہمیت پر گجرات یونیورسٹی میں مذاکرہ
  • ☚ ڈینگی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام محکمہ جات کو الرٹ جاری
  • ☚ حسین الٰہی کے حق میں ریلی :کونسلرز سمیت 120کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
  • ☚ توصیف عبد اللہ ‘ مرزا شاہکار سمیت اہم شخصیات کا سلیم سرور جوڑا کی حمایت کا اعلان
  • ☚ مونس الٰہی کا مختلف دیہاتوں کا دورہ‘ وفود کی پرویز الٰہی سے ملاقاتیں
  • ☚ سلیم سرور جوڑا کے ہاتھوں تھانہ اے ڈویژن کے بالمقابل دفتر کا افتتاح
  • ☚ جھوٹے اور کھوکھلے وعدوں کے عادی نہیں چوہدری ظہور الٰہی خاندان نسل در نسل عوامی خدمت کر رہا ہے‘مونس الٰہی
  • ☚ احتساب عدالت کے فیصلے سے نئی تاریخ رقم ہوئی ہے: نعمان احمد
  • ☚ نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
  • ☚ عمران خان اقربا پروری اور جنسی ہراسگی میں ملوث ہیں، ریحام خان کا الزام
  • ☚ چین میں خام لوہے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن ہلاک
  • ☚ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی نگراں وزیر اعظم ناصر الملک سے ملاقات
  • ☚ ریحام خان کی کتاب برطانیہ سے شائع ہوئی توہتک عزت کا دعویٰ کروں گی، جمائما
  • ☚ نگراں وزیراعظم کا توانائی شعبے کی بہتری کیلیے جامع منصوبہ مرتب کرنے کا حکم
  • ☚ تحریک انصاف کا منشور لفاظی کے سوا کچھ نہیں، الطاف شاہد
  • ☚ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فہد ملک کیس میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ بحال کر دی
  • ☚ نیٹو اتحادیوں کا دفاعی اخراجات میں 41 بلین ڈالر اضافے کا فیصلہ
  • ☚ نواز شریف اور مریم نے پاکستان واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرالئے، استقبال کی تیاریاں تیز
  • ☚ لندن، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر پھر احتجاج، ہاتھاپائی، 3 افراد گرفتار
  • ☚ بورس جانسن کے استعفیٰ کے بعد تھریسامے نے جیرمی ہنٹ کو نیا وزیرخارجہ مقرر کردیا
  • ☚ برطانیہ میں 2016۔17 کے دوران تیزاب گردی کے 398 واقعات پیش آئے، شیڈومنسٹرافضل خان
  • ☚ برطانیہ میں 2016۔17 کے دوران تیزاب گردی کے 398 واقعات پیش آئے، شیڈومنسٹرافضل خان
  • ☚ نوازشریف کی وطن واپسی سے جمہوریت مستحکم ہوگی، عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں، کمیونٹی رہنماؤں کی مختلف آراء
  • ☚ ٹرمپ، پیوٹن مجوزہ ملاقات پر نیٹواتحاد اندیشوں کا شکار
  • ☚ فنکار ملک میں جمہوریت کے فروغ کے خواہشمند ہیں
  • ☚ سنجو اور طیفا ان ٹربل کا بے چینی سے انتظار!!
  • ☚ ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم ’پراس تھانم‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔
  • ☚ راجیو گاندھی کیلیے نامناسب زبان استعمال کرنا نوازالدین کو مہنگا پڑگیا
  • ☚ پاکستان سینما انڈسٹری پہلے سے بہتر ہورہی ہے،علی ظفر
  • ☚ قومی ہاکی کیمپ کیلئے مدعو کھلاڑیوں سے سندھ مکمل نظرانداز
  • ☚ سرد موسم میں علی الصبح میچز سرفراز کیلئے پریشانی کا سبب
  • ☚ ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز،سال میں پہلی فتح کے متلاشی پاکستان اور زمبابوے مدمقابل
  • ☚ ہرارے،پاکستانی کرکٹرزنے ون ڈے سیریز کی تیاری شروع کردی
  • ☚ حشیش کا استعمال ثابت،احمد شہزاد کو چارج شیٹ جاری،جواب طلب
  • آج کا اخبار

    برطانیہ میں 2016۔17 کے دوران تیزاب گردی کے 398 واقعات پیش آئے، شیڈومنسٹرافضل خان

    Published: 11-07-2018

    Cinque Terre

    مانچسٹر: برطانیہ بھر میں 17۔2016 کے دوران تیزاب گردی کے 398 واقعات رونما ہوئے۔ واقعات میں 2012سے دوگنا اضافہ ہوا ہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ پاکستان میں تیزاب گردی کے واقعات سب سے زیادہ رونما ہوتے ہیں اور شاید ہر دوسری خاتون تیزاب گردی کے باعث عدم تحفظ کا شکار ہے حالانکہ نتائج اس کے بالکل برعکس ہیں۔ پاکستان میں 2004سے 2017تک تیزاب گردی کے 513واقعات ہوئے۔ 2010میں پاکستان میں تیزاب گردی کے 65 واقعات رونما ہوئے جبکہ 2011 میں 49، 2013 میں پنجاب میں 10 جبکہ مجموعی طور پر 51 افراد تیزاب گردی کی بھینٹ چڑھے جبکہ 2014میں 61 واقعات رونما ہوئے۔ پاکستان میں ہر سال تقریباً 150 خواتین کو تیزاب گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز شخصیت سالیسٹر شعیب تاج کیانی کی جانب سے ناصر خان کے اعزاز میں عشیائیہ کے موقع پر شیڈو وزیر افضل خان نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پوری دنیا دہشت گردی سے محفوظ نہیں ہے ، ہمیں تمام اقوام کے ساتھ مل کر اس لعنت کو ختم کرنا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی لارڈمئیر مانچسٹر کونسلر عابد چوہان ، کونسلر باسط شیخ، کونسلرلطف الرحمٰن، کونسلر نعیم الحسن، کونسلر ڈاکٹر طارق چوچان، ہارون کھٹانہ، ڈاکڑ اجمل، سعید عبداللہ، پرویز عالم،جاوید اختر، نبیل جاوید، ناصر محمود ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ ایک ملٹی کلچر معاشرہ ہے جہاں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد آباد ہے۔ تقریب کے شرکا کا کہنا تھا کہ حیران کن بات یہ ہے کہ اس حوالے سے قانون سازی ہونے کے باوجود بھی ملزمان قانون کی گرفت سے آزاد گھوم رہے ہیں۔ اگر حکومتیں قانون سازی کے ساتھ ساتھ اس پر سختی سے عملدرآمد بھی کراتی تو تیزاب گردی کے واقعات میں نمایاں کمی جاتی مگر حکومت خاموش اور معاشرہ بے حس ہو تو قانون صرف نام کا ہی رہ جاتا ہے۔حکومتوں کے ساتھ ساتھ معاشرے کے تمام طبقات کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ معاشرے میں برداشت اور مساوات کیلئے اپنا اہم کرداد ادا کریں۔ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پارلیمنٹ سے منظور کردہ قوانین پر سختی سے عمل کرائیں تاکہ جھوٹی انا کی تسکین کے لئے ہنستے مسکراتے انسان کو بھیانک روپ میں تبدیل کرنے والے عناصر کا قلع قمع کیا جا سکے۔