• ☚ سری لنکا کیخلاف کیریئر کی یادگار اننگز کھیلی، رحمت شاہ
  • ☚ غیر قانونی گیس سلنڈر نصب کرانیوالے ٹرانسپوٹروں کیخلاف کاروائیاں
  • ☚ نواز شریف کی رہائی سے افواہوں کی پٹاری بند‘چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں
  • ☚ تحریک انصاف کے رہنما راجہ نواز نے بیوہ خاتون کی عزت تار تار کردی
  • ☚ یوم عاشورہ کے تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکاڈنگ کے احکامات
  • ☚ انجمن حیدریہ ہریہ والا کے زیر اہتمام مجالس کا سلسلہ جاری
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین کو ضلعی چیئرمین منتخب کرائینگے : امیر حسین شاہ
  • ☚ گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس‘اہم مطالبات پیش کر دیے
  • ☚ اجر رہنما جاوید بٹ کی راجہ نعیم کی والدہ کی وفات پر تعزیت
  • ☚ کھاریاں سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ‘ سپلائر بھی گرفتار
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا
  • ☚ بہت جلدنوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرینگے،مسلم لیگ ن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی کوشش کرتا رہا ہوں گا، صاحبزادہ جہانگیر
  • ☚ تھریسامے کا اپنی لیڈرشپ پر بحث سے پریشان ہونے کا اعتراف
  • ☚ بریگزٹ ،برطانیہ ای یو سے علیحدگی کا بل ادا کئے بغیر نہیں رہ سکتا
  • ☚ شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے
  • ☚ ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار
  • ☚ ریمو ڈی سوزا نے فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی
  • ☚ عالیہ کی والدہ بھی رنبیرکے ساتھ بیٹی کے رشتے پرخوش
  • ☚ پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا
  • ☚ کلب میں جھگڑنے والے بین اسٹوکس اور ہیلز پرفرد جرم عائد
  • ☚ پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری، ہیڈ کوچ نے ٹیم کو ورلڈ کلاس بنادیا
  • ☚ پاکستان کی بھارت پر چار فاسٹ بولرز سے ہلہ بولنے کی تیاری
  • ☚ ایشیاکپ، پاک بھار ت ٹکراؤ کیلئے ٹیمیں تیار
  • ☚ بابر اعظم کے ون ڈے کیریئر میں دو ہزار رنز مکمل
  • آج کا اخبار

    انتخابات سر پر ہیں مزید وقت ملتا تو مخالفین کی نیندیں حرام کر دیتے 25جولائی کو کامیابی ہماری ہوگی:رضوان دلدار

    Published: 12-07-2018

    Cinque Terre

    گجرات (خلیل انور سے )محلہ بخشوپورہ میں پیپلز پارٹی الیکشن آفس کازاہد محمود چاند کی زیر سرپرستی افتتاح امیدواربرائے ایم این اے حلقہ این اے 69وزیر النساء ایڈووکیٹ ، رضوان دلدار چوہدری نے فیتہ کاٹ کر کیا ۔اس موقع پر نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور منوں پھولوں کی پتیوں سے اپنے مہمانان خصوصی کا استقبال کیا ۔اس موقع پر وزیر النساء ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے موقع ملا ہے گجرات میں پیپلز پارٹی اور اس کے جیالے ہر کونے کونے میں ہیں ضلع گجرات پیپلز پارٹی کا منی لاڑکانہ ہے ۔گجرات میں پیپلز پارٹی نے لٹیروں کو ہمیشہ شکست دی اور آئندہ بھی پیپلز پارٹی ہی شکست دے گی ۔اگر ہمیں تھوڑا زیادہ ٹائم ملتا تو ہم الیکشن مہم میں مخالفین کی رات کی نیندیں حرام کردیتے ۔پاکستان تحریک انصاف نے اپنی جماعت کے کارکنوں کیساتھ ہی انصاف نہیں کیا تو ملک کے لوگوں کے ساتھ کیا انصاف کرینگے ۔عوام کو اپنے درمیان میں رہنے والوں کو ووٹ دینا چاہیے امن کیلئے تیر پر مہر یں لگائیں اورہمیں کامیاب کروائیں ۔اس موقع پر رضوان دلدار چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح آپ لوگوں نے ہمارا استقبال کرکے ہمارا مان بڑھا یا ہم کبھی نہیں بھول سکتے ۔ہمارے قائد ذوالفقار بھٹو کی لازوال قربانیاں ہے وہ شہید تو ہوگئے مگر کسی سے سمجھوتہ نہیں کیا ان کے مشن کو اب بلاول بھٹو لیکر نکلے ہیں ہمیں بلاول بھٹو کا ساتھ دینا چاہیے جس سے ملک کی بہتری ہوگی بلاول بھٹو کی جماعت مزدور اور غریبوں کی جماعت ہے ہم نے جتنے بھی کام کروائے غریب علاقوں میں کروائے تاکہ اس کا فائدہ غریب لوگوں کو پہنچے ہماری پارٹی کے لوگوں کا بھی احتساب ہوا مگر ہم عدلیہ اور فوج کیخلاف نہیں ہوئے ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں ہم اقتدار میں دوبارہ آکر گجرات کے بنیادی مسائل حل کرینگے ۔اس موقع پر وزیر النساء چوہدری ، رضوان دلدار چوہدری ، عامر لطیف طور، مصطفی گورائیہ ، عفت ممتاز شاہ ، ارشد علی بلا ، زاہد محمود چاند ، ملک شہباز ، عمر شہباز ،نوید ، سجاد ،آکاش طارق ، ملک ولی ، ملک طارق ،غلام عباس ،امجد محسن ، اظہر حسن ، مرزا علی زیب ، عبد الجبار بٹ ، عبدالعزیز،ذیشان دلدار ودیگر اہل محلہ نے بھرپور شرکت کی ۔