• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    پی آئی اے نے 3برس میں 229افراد کو مفت ٹکٹ دئیے

    Published: 04-10-2018

    Cinque Terre

    پاکستان ایئرلائن نے 3برس کے دوران 229 افراد کو ملکی و بیرون ملک کے مفت ٹکٹ دئیے۔وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ 83لاکھ روپے مالیت کے یہ مفت ٹکٹ بعض ایسے افراد کو دئیے گئے جو اس کے مجاز نہیں تھے۔مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے کہا کہ مختلف ممالک میں تعینات کمرشلآتشیوں کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں جن کی کارکردگی ٹھیک نہیں انھیں گھر بھیجیں گے۔سینیٹ کو وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں ایوی ایشن ڈویڑن نے بتایا کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران پیآئی نے 229 افراد کو مفت ہوائی سفر کے ٹکٹ جاری کیے۔تحریری جواب میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر شیخآفتاب کو پیآئی اےآفیسر کے دفاتر کے دوروں کے لیے مفت ٹکٹ دئیے گئے، مفت ٹکٹ کھیلوں کے فروغ اور برینڈ مینجمنٹ کے لیے بعض کھلاڑیوں بشمول (مسٹر اینڈ مسز وسیم ، معین اور جہانگیر خان )کو دئیے گئے۔میک اپآرٹسٹس طارق امین اور دیگر کو نئی گرومنگ تکنیک سکھانے کے لیے مفت ٹکٹ دئیے گئے، قانونی کنسلٹنٹ ، مشیروں ، سول ایویشن حکام کو انسپیکشن اور کورٹ کیسز کے باعث مفت پیآئی ٹکٹ دی گئیں، میڈیا پروجیکشن کے لیے بھی صحافیوں کو مفت ٹکٹ دی گئیں۔وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ پیآئی اے کی مفت ٹکٹ بعض ایسے افراد کو دی گئیں جو اس کے مجاز نہیں تھے ، چیئرمین سینیٹ نے معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔پیآئی اے کے جہاز کے جرمنی کے عجائب گھر کو فروخت کا معاملہ پر وزیر مملکت علی محمد نے کہا کہ یہ جہاز ایک فلم کی تیاری کے لیے اسرائیل گیا جو افسوسناک ہے، جہاز کی جرمنی میں پارکنگ فیس 233 ہزار یورو تھی، یہ جہاز پیپرز رولز کے تحت ترکی کی کمپنی کو فروخت کیا ، جہاز کی پارکنگ فیس ترکی کی کمپنی نے ادا کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس واقعہ کی انکوائری رپورٹ نہیںآئی ، ہم اس کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کریں گے۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ جہاز کی تحقیقات کی رپورٹ سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی جائے۔