• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    چوہدری حسین الٰہی کی ریجنل منیجر سوئی گیس احسان بھٹی سے ملاقات

    Published: 12-10-2018

    Cinque Terre

    گجرات (نمائندہ شانہ بشانہ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی آر ایم سوئی گیس احسان بھٹی سے نت ہاؤس میں خصوصی ملاقات ، احسا ن بھٹی نے چوہدری حسین الٰہی کو حلقہ این اے 68کے متعلقہ سوئی گیس فراہمی بارے اور جاری پراجیکٹس بارے مکمل بریفنگ دی انہوں نے بتایا کہ حلقہ میں بیشتر کونسلز اور دیہات ایسے ہیں جہاں پر ابھی تک گیس نہیں پہنچی اور نہ ہی منظوری ہوئی ہے اور کچھ دیہات جن کی منظور ی ہوئی مگر سابقہ نمائند ے پچھلے پانچ سالوں سست روی کی وجہ سے ان میں کام بھی شروع نہیں کروا سکے ، چوہدری حسین الٰہی نے احسان بھٹی کو بتایا کہ اکثر شکایات ہیں کہ گیس کا پریشر نہیں اور بل باقاعدگی سے آرہے ہیں جس پر جواب دیتے ہوئے احسان بھٹی نے کہا کہ یہ اہم مسلہ ہے یہاں سے جتنی ہو سکے ہم پریشر فل کر رہے ہیں پائپ لائن کے دو حصے ہوتے ہیں ایک ٹرانسمیشن لائن اور دوسری ڈسٹری بیوشن لائن ،اور جب تک ایک اور نئی ٹرانسمیشن لائن جلالپور جٹاں کی پائپ لائن کے ساتھ جوڑی نہیں جائے گی یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکتا ، چوہدری حسین الٰہی نے احسان بھٹی کو ٹرانسمیشن لائن متعلقہ کاغذات اور انکی منظور ی بارے مکمل تفصیلات لیں اور آرڈر جاری کئے کہ جتنی جلدی ہو سکے اس کام کو شروع کریں تاکہ جلد سے جلد مکمل ہو سکے اور جن دیہات میں کام جاری ہیں انہیں بھی جلدی مکمل کریں ابھی کام بہت زیادہ ہے عوام کے مسائل کافی حد تک بڑھ چکے ہیں جنہیں تیزی سے ختم کرنا ہے میری میٹنگز کا مقصد تمام معلومات اکٹھی کرنا ہیں تاکہ مسائل کو جڑ سے ختم کیا جاسکے ۔