• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    دھان کی فصل کی پیداوار بڑھانے کیلئے انعامی مقابلے کا انعقاد

    Published: 08-11-2018

    Cinque Terre

    گجرات (احسان اللہ وڑائچ ) ضلع گجرات میں حکومت پنجاب کی جانب سے دھان کی فصل کی پیداوار بڑھانے کیلئے انعامی مقابلہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر گجرات عرفان اللہ وڑائچ ،ڈاکٹر سجاد محمود اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور امجد بشیر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شماریات کی زیر نگرانی جاری ہیں گزشتہ روز چک میرو میں ریٹائرڈ میجر چوہدری غلام رسول وڑائچ باغی کی دھان کی فصل کی اب تک ہونے والے پیداوار ی مقابلے میں سب سے زیادہ پیداوار 53 من فی ایکٹر حاصل ہوئی تفصیل کے مطابق پورے ضلع گجرات میں ایک سو سے زیادہ کسانوں نے مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے درخواستیں دیں جن میں سے 10 درخواستوں والے کاشتکاروں کو پیداواری مقابلے کیلئے چنا گیا جن میں سے اب تک 6 کاشتکاروں میں مقابلہ ہو چکا ہے جبکہ باقی 4 کاشتکاروں میں بھی مقابلہ چند دنوں میں ہوجائے گا اول ،دوئم اور سوئم آنے والے کسانوں میں زرعی مشینری کے آلات تقسیم کئے جائیں گے اس تمام عمل کی نگرانی کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد ،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ ،ڈاکٹر سجاد محمود اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ،چوہدری امجد بشیر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شماریات ،شکیل احمد آفیسر شماریات ،محمد شعیب اسلم اسسٹنٹ کیمسٹ لیبارٹری ،چوہدری ریاض احمد ممبر کسان بورڈ شامل ہیں جبکہ محمد ارشد کراپ رپورٹر ،منظور احمد کراپ رپورٹر ،اور فیلڈ اسسٹنٹ و دیگر شرکت کر رہے ہیں کہ چک میرو پیداواری مقابلے میں ڈپٹی کمشنر گجرات کی نمائندگی سہیل رضوان تحصیلدار نے کی