• ☚ شہنائی مارکی کا کام آخری مراحل میں، جلد افتتاح ہوگا‘ چوہدری غضنفر جمشید
  • ☚ لسانی و ثقافتی ترقی میں ترجمہ کی اہمیت ناگزیر ہے : ڈاکٹر غلام علی
  • ☚ انٹرنیشنل فرنیچر نمائش گجرات کے صنعتکاروں کو عالمی سطح پر متعارف کرایگی ‘ حاجی محمد افضل
  • ☚ عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے حکمت عملی مرتب ‘ گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل
  • ☚ معظم علی کے صاحبزادے کو LLBکی ڈگری ملنے پر ممتاز شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ PTIایک مضبوط جماعت بن کر سامنے آرہی ہے: ملک جاوید
  • ☚ دی پنجاب سکول ‘ قطب آباد کیمپس کی 17ویں تقریب تقسیم ا نعامات
  • ☚ ایم ایم اے کی تنظیم سازی ‘‘ جے یو پی نورانی گروپ کے ضلعی صدر حکیم افتخار چوہدری فیاض کی ‘ ڈاکٹر طارق سلیم سے ملاقات
  • ☚ گلیانہ چوک میں ٹریفک اہلکار کی تعیناتی احسن اقدام ہے
  • ☚ محکمہ تعلیم کا کوئی معاملہ نیب میں زیر سماعت نہیں ‘ سی ای او ایجوکیشن
  • ☚ نیب کی ڈرویاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا ‘ جاوید اقبال
  • ☚ امریکی ہونے کا مطلب نہ نہیں کہ پاکستانیوں کو کچلتے پھریں ‘ ہائی کورٹ
  • ☚ طیبہ تشدد کیس: راجا خرم اور اہلیہ کو ایک، ایک سال قید کی سزا
  • ☚ پاکستان میں خواتین کو ہراساں کرنے سے بچاؤ کی ایپ تیار
  • ☚ صدر نے سپریم اور پشاور ہائی کورٹ کے دائرہ کار کو فاٹا تک بڑھانے کی منظوری دیدی
  • ☚ 3 ہزار سے زائد ایپس غیر قانونی طور پر ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف
  • ☚ فیس بک، واٹس ایپ میں مصروف رہنے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
  • ☚ دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس عارضی معطلی کے بعد بحال
  • ☚ وفاقی حکومت کے کھاتوں میں 82 کھرب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
  • ☚ سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنیوالے 15 وکلاء گرفتار
  • ☚ امریکہ میں مرچوں کا شوقین اسپتال پہنچ گیا
  • ☚ صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے پر فیس بک کا معاوضہ دینے کا اعلان
  • ☚ شادی 70 سال کی عمر سے پہلے نہیں کرنی چاہئے، جمائما
  • ☚ کینیڈا میں بس کوحادثہ، 14 افراد ہلاک
  • ☚ جرمنی:منی بس نے درجنوں افراد کو کچل دیا،4 ہلاک
  • ☚ کامن ویلتھ گیمز؛ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا
  • ☚ اوبرکا یونانی دارلحکومت میں اپنی سروس معطل کرنے کا اعلان
  • ☚ فیس بک نے صارفین کی جاسوسی کا اعتراف کرلیا
  • ☚ لندن نے جرائم میں نیویارک کو پیچھے چھوڑدیا
  • ☚ روسی صدر پیوٹن کل سے ترکی کا دورہ کریں گے
  • ☚ مرکزی نہیں جاندار کردار کا شوق ہے جسے لوگ یاد رکھیں، عروہ حسین
  • ☚ پریانکا کی 146بھارت145 میں انٹری پرسلمان خان کا طنز
  • ☚ ماہرہ خان کی 146146سات دن محبت ان145145 کا ٹیزر جاری
  • ☚ بیٹے کی کامیابی پرجیکی شروف خوشی سے سرشار
  • ☚ عامر خان نے فلم 146 ٹھگ آف ہندوستان 145 میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا
  • ☚ جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے
  • ☚ فواد عالم کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ فرد واحد انضمام الحق نے کیا
  • ☚ قومی ٹیم کی مصروفیات، فہیم اشرف کو کاؤنٹی معاہدے کی قربانی دینا پڑ گئی
  • ☚ بنگلادیشی کرکٹ کوچ نے باتھ روم میں دفتر بنالیا
  • ☚ نئے ہتھیار تیز دھار بنانے کی مہم کا آغاز آج سے ہوگا
  • آج کا اخبار

    فیس بک نے صارفین کی جاسوسی کا اعتراف کرلیا

    Published: 05-04-2018

    Cinque Terre

    نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے صارفین خبردار ہوجائیں کیونکہ اس سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا استعمال غیر محفوظ ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔فیس بک کے بانی نے صارفین کی معلومات کی خفیہ جاسوسی کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کے بانی و سربراہ مارک زکر برگ نے تمام پیغامات کو اسکین کیے جانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی کا مقصد یہ ہے کہ صارفین ایسے پیغامات نہ بھیج سکیں جن سے فیس بک کی پالیسی کی خلاف ورزی ہوتی ہو۔ برطانوی اخبار کے مطابق فیس بک پر پوسٹس ، تصاویر اور پرائیویٹ پیغامات بھی چیک کیے جاتے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: فیس بک کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مہم چلائی گئیحال ہی میں فیس بک پر یہ الزامات بھی لگائے تھے کہ میانمار میں اس کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی گئی جس کے نتیجے میں تشدد کی لہر میں اضافہ ہوا۔ انسانی حقوق تنظیم نے میانمار کے واقعات میں ملوث ہونے پر فیس بک کی مذمت کی تھی۔ فیس بک نے دعویٰ کیا کہ اس نے میانمار جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے ڈیٹا بلاک بھی کیا۔یہ بھی پڑھیں: صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے پر فیس بک نے معافی مانگ لی فیس بک کے بانی مارک زکر برگ 11 اپریل کو امریکی کانگریس کے پینل کے سامنے پیش ہوں گے اور صارفین کی معلومات امریکی الیکشن میں استعمال ہونے سے متعلق الزامات کی وضاحت کریں گے۔ فیس بک پر الزام ہے کہ ایک انتخابی مشاورتی کمپنی نے امریکی الیکشن کے دوران فیس بک کے کروڑوں امریکی صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرکے اسے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی چلانے والوں کے حوالے کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ڈیٹا کو استعمال کرکے امریکی الیکشن میں کامیابی حاصل کی۔