• ☚ میاں برادران نے ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا ہے ‘ ہارون وائیں
  • ☚ میر فہیم اقبال ہی جلالپورجٹاں کی تاجر برادری کے حقیقی لیڈر ہیں ‘ مستقیم احمد کنٹھ
  • ☚ نواز شریف کی مخاذ آرائی نے نئے انتخابات کو خطرے میں ڈال دیا ہے : سجاد اقبال بٹ
  • ☚ سستے رمضان بازار کے انعقاد سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بھر پور ریلیف مل رہا ہے : مرزا ریاض ابراہیم
  • ☚ نواز شریف کا بمبئی حملوں کے متعلق بیان ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے : مرزا ریاض
  • ☚ مخلوق خدا کی خدمت و تابعداری کر کے دل کو حقیقی سکون ملتا ہے : چوہدری شیراز وڑائچ
  • ☚ نیب سمیت تمام اداروں میں انصاف یا احتساب بلا تفریق ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف
  • ☚ ماسٹر محمد آصف رضائے الٰہی سے وفات پاگئے
  • ☚ گجرات: سماجی تنظیم فدا ویلفیئر فاؤنڈیشن معین الدین پور سیداں کی طرف سے راشن کی تقسیم
  • ☚ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کاروائیاں جاری
  • ☚ جنوبی ایران میں مظاہرے 2 افراد ہلاک
  • ☚ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ اکتیس جولائی دو ہزار اٹھارہ درج
  • ☚ پہلے دھرتی پھر پاور ہوتی ہے، زرداری
  • ☚ ن لیگ مشاورتی اجلاس ، سعد رفیق اور آصف کرمانی الجھ پڑے
  • ☚ اسد درانی کو سیاسی انجینئرنگ میں گھسیٹنے سے منع کیا تھا، اسلم بیگ
  • ☚ آڈیٹر جنرل نے پا کستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کا ریکارڈ مانگ لیا
  • ☚ لاہور:پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے‘باکسرعامر خان
  • ☚ اقتدار سنبھالنے والے کو مسائل میں گھیرا پاکستان ملے گا : عمران خان
  • ☚ نوازشریف جمعے کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
  • ☚ احسن اقبال پر حملے کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
  • ☚ کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک
  • ☚ امریکی سفارت خانہ کی یروشلم منتقلی سے ہی فلسطینیوں کی خونریزی کے لیے اسرائیلی فوج کے حوصلے بلند ہوئے:ترکی
  • ☚ ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری، سڑکوں پر دراڑیں
  • ☚ ترکی نے غزہ تشدد پر اسلامی ممالک کی ہنگامی اجلاس بلایا
  • ☚ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری
  • ☚ کڑیانوالہ:باؤمحمدشفیق بٹ کی ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو دلی مبارکباد
  • ☚ پی ٹی آئی ملک بھر سے کلین سویپ کرے گی:چوہدری پرویزریاض
  • ☚ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکی شہریوں کی جاسوسی میں اضافہ
  • ☚ آسٹریلوی سائنسدان کا 10 مئی کو رضاکارانہ طور پر موت کو گلے لگانے کا اعلان
  • ☚ شمالی کوریا نے اپنا وقت جنوبی کوریا سے ملالیا
  • ☚ وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی
  • ☚ شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نےبھی نام تبدیل کرلیا
  • ☚ آنجہانی سری دیوی کو کانز فیسٹیول میں فلم آئیکون کے ایوارڈ سے نوازدیاگیا
  • ☚ میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام
  • ☚ سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں قتل تھا، سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی
  • ☚ سپاٹ فکسنگ کیس، ناصر جمشید کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا
  • ☚ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی
  • ☚ ڈی ویلیئرز کےاسپائیڈر مین کیچ نے سب کو حیران کر دیا
  • ☚ شاہد آفریدی ورلڈالیون کی جانب سے میچ کھیلنے کیلیے پرعزم
  • ☚ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی
  • آج کا اخبار

    ضلع بھر میں گندم خریداری کا عمل شروع 20اپریل تک بار دانہ کیلئے درحواستیں وصول کی جائینگی : محمد علی رندھاوا

    Published: 16-04-2018

    Cinque Terre

    گجرات(نمائندہ شانہ بشانہ ) حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں گندم خریداری کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے ، ضلع میں گندم خریداری کیلئے پانچ مراکز پر تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جہاں باردانہ کے اجراء کیلئے درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہو کر 20اپریل تک جاری رہے گی، اظہار ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے انتظامی افسران، فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ محکمہ جات کے افسران کے نام مراسلہ میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق ضلع گجرات کے مراکز خریداری گجرات، منگوال، ڈنگہ، جلالپور جٹاں اور لالہ موسیٰ میں قائم کئے گئے ہیں جہاں عملہ کی تعیناتی کا عمل مکمل کیا جاچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق مراکز خریداری پر باردانہ کے اجراء کیلئے 10 ایکٹر اراضی تک کے مالکان درخواست دے سکتے ہیں، باردانہ کے اجراء کیلئے 20اپریل تک درخواستوں کی وصولی کے بعد 21اپریل سے لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا عملہ ان درخواستوں کی سکروٹنی کرے گا ۔ڈپٹی کمشنر نے مراکز خریداری گندم کے عملہ کو ہدایت کی کہ باردانہ کے اجراء کیلئے ہر درخواست کی وصولی کی رسید جاری کی جائے گی جس کیلئے ہدایات پہلی ہی جاری کی جاچکی ہے تاہم باردانہ کی تعداد کا فیصلہ کیبنٹ کمیٹی کریگی۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز اور سنٹرز کے انچارج افسران کو ہدایت کی کہ تمام مراکز خریداری گندم پر کسانوں کے لئے سایہ، پینے کیلئے پانی، بیٹھنے کیلئے کرسیوں اور پنکھوں کا انتظام یقینی بنایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ضلع گجرات میں گندم خریداری کے حوالے سے شکایات کے ازالہ کیلئے مرکز ، تحصیل ، ضلع سطح پر پہلے ہی کمیٹیاں تشکیل دی جاچکی ہیں۔