• ☚ سری لنکا کیخلاف کیریئر کی یادگار اننگز کھیلی، رحمت شاہ
  • ☚ غیر قانونی گیس سلنڈر نصب کرانیوالے ٹرانسپوٹروں کیخلاف کاروائیاں
  • ☚ نواز شریف کی رہائی سے افواہوں کی پٹاری بند‘چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں
  • ☚ تحریک انصاف کے رہنما راجہ نواز نے بیوہ خاتون کی عزت تار تار کردی
  • ☚ یوم عاشورہ کے تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکاڈنگ کے احکامات
  • ☚ انجمن حیدریہ ہریہ والا کے زیر اہتمام مجالس کا سلسلہ جاری
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین کو ضلعی چیئرمین منتخب کرائینگے : امیر حسین شاہ
  • ☚ گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس‘اہم مطالبات پیش کر دیے
  • ☚ اجر رہنما جاوید بٹ کی راجہ نعیم کی والدہ کی وفات پر تعزیت
  • ☚ کھاریاں سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ‘ سپلائر بھی گرفتار
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا
  • ☚ بہت جلدنوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرینگے،مسلم لیگ ن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی کوشش کرتا رہا ہوں گا، صاحبزادہ جہانگیر
  • ☚ تھریسامے کا اپنی لیڈرشپ پر بحث سے پریشان ہونے کا اعتراف
  • ☚ بریگزٹ ،برطانیہ ای یو سے علیحدگی کا بل ادا کئے بغیر نہیں رہ سکتا
  • ☚ شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے
  • ☚ ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار
  • ☚ ریمو ڈی سوزا نے فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی
  • ☚ عالیہ کی والدہ بھی رنبیرکے ساتھ بیٹی کے رشتے پرخوش
  • ☚ پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا
  • ☚ کلب میں جھگڑنے والے بین اسٹوکس اور ہیلز پرفرد جرم عائد
  • ☚ پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری، ہیڈ کوچ نے ٹیم کو ورلڈ کلاس بنادیا
  • ☚ پاکستان کی بھارت پر چار فاسٹ بولرز سے ہلہ بولنے کی تیاری
  • ☚ ایشیاکپ، پاک بھار ت ٹکراؤ کیلئے ٹیمیں تیار
  • ☚ بابر اعظم کے ون ڈے کیریئر میں دو ہزار رنز مکمل
  • آج کا اخبار

    جو اللہ کیساتھ تجارت کرے اُسے رب ڈوبنے نہیں دیتا ‘ گجرات میں سیاست کا انداز بدل کر رکھ دینگے ‘ حاجی اورنگ زیب بٹ

    Published: 16-04-2018

    Cinque Terre

    گجرات ( شامی کھٹانہ ) چیئرمین ڈویلپمنٹ اینڈ بیوٹیفکیشن حاجی اورنگ زیب بٹ کا گزشتہ روز یوسی 11محلہ بخشو پور ہ میں یوتھ کارڈاور قرعہ اندازی کے موقع پر اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الحمد اللہ آج 15میری بہنیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگیں ‘ میں انہیں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور یہ بھی مدینہ منور جا کر میر ے لئے اور عوام کیلئے دعا کریں ۔ جب تک میری گجرات کی تین سو ماں بہنیں عمرہ نہیں کر لیتیں اُسوقت تک میں چین سے نہیں بیٹھوں گا ‘ میری گجرات کی ماؤں بہنوں جب تک آپ کے بھائی کی زندگی ہے آپ نے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانے آپ کا بھائی آپ کے مسائل آپ کی دہلیز پر حل کرے گا ۔ میری پوری کوشش ہو کی میری خدارا مائیں بہنیں کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلائیں ‘ اور عزت سے زندگی بسر کریں ۔ انشاء اللہ گجرات میں سیاست کا انداز بدل کر رکھ دیں گے ۔ کیونکہ کچھ لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ زیب بٹ ڈوب رہا ہے ‘ زیب بلڈرز ڈوب رہا ہے ‘ اس کے پاس پیسہ کہاں سے آتا ہے ۔ جو اللہ پاک سے تجارت کرتے ہیں اللہ پاک اپنے بندوں کو ضرور نوازتا ہے ۔ جو لوگ کسی کا مذاق کرتے ہیں اُن کو یہ نہیں پتہ کہ وہ خود مذاق بن جاتے ہیں ‘ گجرات کے لوگو! اگر مجھے چھونپٹری میں بھی رہنا پڑا ۔اس ناکام میئر کا اسی طرح پیچھا کرتا رہوں گا ۔ اللہ کے فضل سے گجرات میں جتنی بھی سکیمیں چل رہی ہیں ‘ ایماندار اور دیانتدار سے چل رہی ہیں ‘ ان میں نکھار لانا مجھ پر فرض ہے ‘ ہمارا مشن ‘ خدمت تابعداری ‘ پڑھا لکھا گجرات ‘ سب کا ساتھ ‘ خوبصورت گجرات یہ ہمارا مشن ہے کئی ایسے لوگ ہیں جنہوں نے کئی یوتھ بنا رکھی ہے ‘ اُن کو کہیں نہ کہیں استعمال کرتے رہتے ہیں ‘ آپ سب لوگ ہمارا ساتھ دیں قافلہ زیب میں شامل ہو کر ہمارے یوتھ ممبر بنے میں نے پچپن سے لیکر آج تک اچھے کاموں میں حصہ لیا ہے ۔ گجرات میں یوتھ کارڈ ‘ تابعدار ی کارڈ ‘ راشن کارڈ ‘ میٹرو کارڈ ‘ فیملی کارڈ‘ بزرگ کارڈ و دیگر ایسے کارڈ شامل ہیں ۔ جو بچے پڑھنے والے ہیں اُن کے پاس اتنے وسائل نہیں اُن سفید پوشوں کی نشاندہی کریں اُن کا بھائی اُن کا بھرپور ساتھ دیگا ‘ یہ کوئی زکوٰۃ کے پیسے نہیں یہ آپ کے بھائی کے حق حلال کی کمائی کا پیسہ ہے ۔ ہم نے گجرات کی بیوٹیفکیشن میں سابق ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ‘ سابق ایڈمنسٹریٹر عرفان علی کاٹھیا کے ساتھ مل کر گجرات کے چوکوں اور چوراہوں کو بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اگر ہم نے اس کو خوبصورت کیا تھا ‘ یہاں تو اس کی عوام راکھوالی کرتے یہ گورنمنٹ آف پنجاب اس کا دھیان کرتی ۔ خوبصورت پراجیکٹ کو گجرات کی سیاست کی نذر کر دیا گیا ۔ آج گجرات جنگل کا روپ دھار ے ہوئے ہیں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ وہ وقت دور نہیں جب مل کر گجرات کو خوبصورت کر کے اپنے بچوں کے حوالے کریں گے ۔ میں نے عنایت پارک کو خوبصورت کیا۔ آج اس میں بھی بہت بڑا بورڈ آویزاں کر دیا گیا ہے ۔ انشاء اللہ عنقریب سیشن کورٹ جائیں گے اور اس بورڈ کے خلاف پوری قانونی جنگ لڑی جائیگی ۔ کیونکہ یہ پارک ہمارے بچوں کا ہے اور اس کا نہیں ۔ اگر آپ لوگ چلڈرن پارک کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو صبح ہی ڈپٹی کمشنر کے پاس جائیں اور اس کی منظوری درخواست لے کر آئیں ۔ میں اس کو لاہور سے بھی زیادہ خوبصورت بناؤں گا ۔ میں آج گجرات کے ناکام میئر کو یہ کہتا ہوں کہ وہ دو ماہ کیلئے عمرہ پر چلا جائے ۔ اگر گجرات کو خوبصورت نہ کر سکا ‘ تو گجرات چھوڑ جاؤں گا ۔ان سے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ‘ ۔ کیونکہ یہ عوام کے پاس ہے کسی اور کے نہیں ‘ انشاء اللہ سب مل کر گجرات خوبصورتی کو خوبصورت بنانے کیلئے میرا ساتھ دیں ۔