• ☚ سری لنکا کیخلاف کیریئر کی یادگار اننگز کھیلی، رحمت شاہ
  • ☚ غیر قانونی گیس سلنڈر نصب کرانیوالے ٹرانسپوٹروں کیخلاف کاروائیاں
  • ☚ نواز شریف کی رہائی سے افواہوں کی پٹاری بند‘چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں
  • ☚ تحریک انصاف کے رہنما راجہ نواز نے بیوہ خاتون کی عزت تار تار کردی
  • ☚ یوم عاشورہ کے تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکاڈنگ کے احکامات
  • ☚ انجمن حیدریہ ہریہ والا کے زیر اہتمام مجالس کا سلسلہ جاری
  • ☚ چوہدری وجاہت حسین کو ضلعی چیئرمین منتخب کرائینگے : امیر حسین شاہ
  • ☚ گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس‘اہم مطالبات پیش کر دیے
  • ☚ اجر رہنما جاوید بٹ کی راجہ نعیم کی والدہ کی وفات پر تعزیت
  • ☚ کھاریاں سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ‘ سپلائر بھی گرفتار
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا
  • ☚ بہت جلدنوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرینگے،مسلم لیگ ن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی کوشش کرتا رہا ہوں گا، صاحبزادہ جہانگیر
  • ☚ تھریسامے کا اپنی لیڈرشپ پر بحث سے پریشان ہونے کا اعتراف
  • ☚ بریگزٹ ،برطانیہ ای یو سے علیحدگی کا بل ادا کئے بغیر نہیں رہ سکتا
  • ☚ شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے
  • ☚ ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار
  • ☚ ریمو ڈی سوزا نے فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی
  • ☚ عالیہ کی والدہ بھی رنبیرکے ساتھ بیٹی کے رشتے پرخوش
  • ☚ پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا
  • ☚ کلب میں جھگڑنے والے بین اسٹوکس اور ہیلز پرفرد جرم عائد
  • ☚ پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری، ہیڈ کوچ نے ٹیم کو ورلڈ کلاس بنادیا
  • ☚ پاکستان کی بھارت پر چار فاسٹ بولرز سے ہلہ بولنے کی تیاری
  • ☚ ایشیاکپ، پاک بھار ت ٹکراؤ کیلئے ٹیمیں تیار
  • ☚ بابر اعظم کے ون ڈے کیریئر میں دو ہزار رنز مکمل
  • آج کا اخبار

    خدمت تابعداری اور سفید پوشوں کے کام آنا زیب یوتھ کا مشن نوجوان میرا ساتھ دیں : ذیشان زیب بٹ

    Published: 16-04-2018

    Cinque Terre

    گجرات ( شامی کھٹانہ ) یوسی 11محلہ بخشو پورہ ممتاز بزنس مین ذیشان زیب بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب لوگوں کو چاہیے کہ میرا ساتھ دیں یوتھ کے ممبر بنیں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔ شہر کے اندر بڑے بڑے لوگ یوتھ کو رنگ دے رہے ہیں ۔ ہماری یوتھ خدمت اور تابعداری اور سفید پوشوں کی خدمت کرنا ہماری یوتھ کا عملی مشن ہے ۔ خدمت تابعداری کیلئے اور سب کا ساتھ دینا ہم سب کا فرض ہے ۔ میرے والد نے عرصہ 16سال قبل جو پودا لگایا ہے میں اس طرح اُس کو پانی دیتا رہوں گا ۔ انشاء اللہ غربت کا خاتمہ کرینگے ‘ آپ سب لوگ سفید پوشوں کی نشاندہی کریں ان کا بھائی اُن کے گھر پھول اور مختلف تحائف لے کر جائے گا ۔ خوبصورت گجرات بنا کر اپنے بچوں کے حوالے کرینگے ۔ آپ لوگ ٹیکس دیتے ہیں اور بڑے بڑے لوگ ٹیکس نہیں دیتے کئی ایسے لوگ جنہوں نے فیکٹریاں بنائی ہوئی ہیں اور پیسہ کھا رہے ہیں ۔ اور گاڑیوں کے اندر بیٹھا کر سیاست کرتے ہیں اس طرح سیاست نہیں ہوتی ۔ ہمیں پولنگ کے دن اپنے لوگوں کا تحفظ کرنا آتا ہے ۔ جو لوگ چیئرمینوں کو عزت نہیں دیتے اگر کوئی عزت دیتا ہے تو وہ حاجی اورنگ زیب بٹ کا گھرانہ ہے ۔ ناکام میئر ہم اس شہر کو بنائیں گے اور بنا کر دم لیں گے ۔ اور اپنے بچوں کے حوالے کریں گے ۔ حاجی خورشید مرزا نے کہا کہ جس طرح حاجی اورنگ زیب بٹ لوگوں کی خدمت اور تابعداری کر رہے ہیں کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہم بھی حاجی اورنگ زیب بٹ کے ساتھ شانہ بشانہ چلیں گے ‘ اور بھرپور ساتھ دیں گے ‘ اور ان کو یوسی 11میں آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں حاجی اورنگ زیب بٹ ایک ایماندار اور مخلص انسان ہیں جو لوگوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں ‘ مہر سعید نے کہا کہ حاجی اورنگ زیب بٹ گجرات کی عوام کے دلوں میں بسے ہوئے ہیں ‘ یہ جس طرح عوامی خدمت کر رہے ہیں 2018ء کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے ‘ محمد شفیق بٹ نے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ آنے والا وقت ثابت کریگا کہ گجرات کی عوام کس طرح حاجی اورنگ زیب بٹ سے محبت کرتے ہیں ۔ حاجی اورنگ زیب بٹ خدمت اور تابعداری کی وجہ سے عوام کے دلوں میں بسے ہوئے ہیں ۔ مرزا صغبت اللہ پاشا نہیں کہا کہ حاجی اورنگ زیب بٹ ہمارے قائد اور لیڈر ہیں ۔ ان کے گھر کے دورازے عوام کیلئے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں ‘ خدمت مشن ان کا مشن ہے ۔